"یاعلی مدد"
بنو عباس، سلجوقی، عثمانی، غزنوی، غوری، تغلق،خلجی، لودھی، مغل سب
سنی اور مولا علی کے پیرو تھے
جنگوں میں ان کا نعرہ "یا علی مدد" تھا
ارطغرل سیریل میں آپ نے دیکھا ہے
یہ ہر مہم پہ جانے سے پہلے مولا علی کو یاد کرتے ہیں
کیا عجب ہے کہ اربوں مسلمان اور ہزاروں اولیاء نہیں

جانتے تھے کہ "یاعلی " کہنا شرک ہے ؟؟
ابن عربی، جنید بغدادی، غوث اعظم، بابا فرید، داتا صاحب، شہاب الدین سہروردی، حسن بصری، خواجہ غریب نواز اور خود سلطان محمود غزنوی جیسا صوفی بادشاہ بھی مشرکانہ عقیدہ رکھتا تھا ؟؟
ہماری پاک فوج کا 1965 کی جنگ میں یہی نعرہ "یا علی مدد" تھا

اسی نعرے سے پاک فوج نے خود سے چھ گنا بڑی فوج کو دن میں تارے دکھا دئیے
ضیاء الحق کے دور سے پہلے جب تک پاکستان میں وہابیت کی لعنت نہیں پہنچی تھی
تب تک "یا علی " کہنا شرک تھا نہ ہی کوئی مسلمان ایسا سوچ سکتا تھا !
پھر رانگ نمبرز آئے
انہوں نے آل یہود کی ایما پر مولاعلی علیہ السلام

کیخلاف باقاعدہ مہم چلائی
یاد رہے آل یہود خیبر کی شکست کو کبھی نہیں بھولے
وہ اگر کسی چیز سے خوفزدہ ہوتے ہیں تو وہ "یا علی مدد" کا نعرہ ہے
آپ آزما کر دیکھ لیں !
اسی لئے انہوں نے اپنے اتحادیوں آل سعود سے مل کر پاکستان میں کرایے کے ملاؤں کے ذریعے یہ پروپیگنڈہ کروایا اور ایک دم سے

اربوں مسلمانوں کو مشرک قرار دے دیا
کیا آپ کو لگتا ہے کہ سلطنت عثمانیہ والے مشرک تھے ؟
پاک فوج مشرک تھی ؟
پچانوے فیصد مسلمان مولا علی علیہ السلام کے پیرو ہیں
کیا یہ سب مشرک ہیں ؟
مولا علی علیہ السلام کے ماننے والوں سے خائف یہودی ہیں یا وہابی ہیں
کیا ان کی خواہش پہ دنیا

بھر کے مسلمانوں کو مشرک مان لیا جائے ؟؟
اہلسنت وجماعت بریلوی، اہل تشیع، تصوف کے چودہ سلاسل سب "یاعلی مدد" کہتے ہیں
کیا یہ سب مشرک ہیں ؟
ہے جرات تو لگاؤ فتویٰ ؟
خود علمائے دیوبند کے اکابرین کا یہی نعرہ تھا
پڑھئیے حضرت امداد اللہ مہاجر مکی صاحب کو، رشید گنگوہی اور اشرف تھانوی

کے ملفوظات ملاحظہ فرمائیں !
پھر ایک جنرل سوال ہے
کیا ہم بہتر مسلمان ہیں یا ہم سے پہلے کے لوگ زیادہ بہتر مسلمان تھے ؟؟
یقیناً ہم سے پہلے والے بہتر تھے
تو پھر بہتر لوگوں کا عقیدہ یا علی مدد ہی تھا
علامہ اقبال کا بھی یہی عقیدہ تھا
مجدد الف ثانی کا بھی
قائدِ اعظم کا بھی
پیر مہر علی

کا بھی
سید جماعت علی شاہ کا بھی
اور کروڑوں دیگر مسلمانوں کا بھی
برصغیر میں وہابی صرف دو فیصد ہیں
صرف ان کا ایمان اتنا کمزور ہے جو یاعلی کہنے سے ختم ہو جاتا ہے
جبکہ مسلمانوں کا ایمان تو یاعلی مدد کہنے سے مضبوط ہوتا ہے
کیونکہ علی ،نبی سے جدا نہیں ہے اور نبی خدا سے جدا نہیں ہے

یدی اللہ فوق ایدیھم سے وما رمیت آلا رمیت سے لے کر من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ تک ایک ہی بات ہے
اسی بات کو مرزا غالب نے یوں بیان فرمایا:
غالب نسیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست
مشغول حق ہوں بندگئ بُو تراب میں
کسی ملا کے پراپیگنڈے میں مت آئیں !
مولا علی علیہ السلام کو مخلوق خدا کی

مدد ،حاجت روائی اور مشکل کشائی کا اختیار اللہ نے ہی عطا کیا ہے
اللہ نے ہی مولا علی کو اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بے پناہ کمالات و اختیارات بخشے
اللہ نے ہی علی کو اپنی مخلوق کا سہار بنایا
تمام صحابہ ،اولیا و مسلمانوں کا یہی عقیدہ ہے
جس بزرگ کی مرضی کتاب

پڑھ لیں۔ قرآن کی تفاسیر پڑھ لیں
مسلمانانِ عالم کی تاریخ پڑھ لیں
ہر جگہ "یاعلی مدد" ملے گا
کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مولا علی کو اپنی امت کا مولا بنا کر گئے
اور مولا علی علیہ السلام کو پکارنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی ہے
دل کھول کر بولیں
"یاعلی مدد"!