غدار۔۔۔۔۔۔۔

نوازشریف گذشتہ دسمبر ایک سازش کے ذریعہ افواج پاکستان کے اندر بغاوت کی کوشش میں لگا رہا اس شیطانی کام میں اسے پاکستان دشمن بیرونی قوتوں کی مدد بھی حاصل تھی پاکستان کے سپہ سالار اعظم اور آئی ایس آئی چیف کے نام لیکر ان پر الزام تراشی کے پیچھے
ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا اسی سازش کی کامیابی کی اُمید کے پیش نظر دسمبر جنوری میں حکومت گرنے کی تاریخیں دی جا رہی تھیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ نوازشریف اور پاکستان دشمن طاقتوں کا شیطانی منصوبہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے
پاکستان سے محبت کے جذبوں سے سرشار افواج پاکستان کے اندر کسی کو غداری کی جرآت نہیں ہو سکی اور محبوطن عسکری و سول قیادت وطن کی خدمت میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اب نوازشریف اور فضل الرحمنفرمانبردار بچوں کی طرح صلح کے پیغامات بھی بھیج رہے ہیں
اور اپنی بدکلامیوں کی معافی کے لیے درخواستگزار بھی ہو رہے ہیں اب ان کو بدترین انجام سے دوچار ہونا ہی ہے ہر صورت اور ہر طرح زرداری اس کھیل میں مکمل طور پر کبھی شامل نہیں رہا بس اس حد تک ساتھ تھا کہ کامیابی کہ صورت میں اپنا وصول کر پائے
مگر جب اس کو صاف معلوم ہوگیا کہ شطرنج کی چال اُلٹنے والی ہے تو پھر بلاول کو بھی پیچھے ہٹا لیا اب مریم نواز کے فرار کی کوئی صورت باقی نہیں رہی نوازشریف کو بھی رقم واپس کرنا پڑےگی ہر صورت جبکہ شہبازشریف رقم دینے کے لیے تیار ہے
مگر اس قدر کم کہ لوٹی ہوئی دولت کے سامنے اونٹ کے منہ میں زیرا یہی وجہ ہے کہ اسے بھی انسان کا بچہ بن کر رہنے کا پیغام دے دیا گیا سینٹ انتخابات کے بعد پاکستان کے اچھے وقت کا آغاز ہونے جارہا ہے
ان شاءاللہ پاکستان کو لوٹنے والے دائمی شکست سے دوچار ہوکر انجام کو پہنچنے والے ہیں اور ارض پاک خوشحالی و شادمانی کی شاہراہ کے سفر پر چل نکلنے کے لیے تیار ہو چلا ہے۔
پاک وطن تو ہمیشہ تابندہ و سلامت رہے۔
#قلمکار
You can follow @1AD_AN.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.