ست سری اکال 
ایک اور سرپرائز
پاکستان میں حالیہ دنوں میں پاک ائیر فورس اور چائنیز ائیر فورس کے درمیان مشترکہ مشقیں ہوئی ہیں جس کو شاہین نائن کا نام دیا گیا اور پاکستان کے صوبہ سندھ یہ تقریب منعقد کی گئی جس میں دونوں فورسز کے پائلٹس نے اپنے تجربات آپس میں شئیر کیے۔
اس سلوگن

کا نام کا Fight together رکھا گیا جو دشمن کو واضح پیغام ہے کہ دونوں ممالک کی دفاعی شراکت داری بہت مطبوط ہے یعنی ہمارا پڑوسی یا کوئی اور ملک دونوں برادر ملکوں پے حملہ کرنے کی کوشش کرے گا تو دنیا کی دو بہترین فورسز سے مار کھانے کے لیے تیار رہے اور یہ چیزیں طہہ پا چکی ہیں۔
چائنیز وزیر دفاع بھی کچھ دنوں پہلے پاکستان آئے تھے اور کافی چیزوں پے ڈسکشن کر کے گیے ہیں۔
اس مشق میں پاکستان کے ائیر مارشل نے ایک جہاز اڑیا ہے اس کی تصویر نہیں دکھائی نا کوئی ویڈیو وغیرہ بنائی گئی بلکہ ایک تصویر میں یہ دیکھایا گیا ہے کہ جس میں چائنیز کمانڈر پاک ائیر مارشل کے
اس مشق میں پاکستان کے ائیر مارشل نے ایک جہاز اڑیا ہے اس کی تصویر نہیں دکھائی نا کوئی ویڈیو وغیرہ بنائی گئی بلکہ ایک تصویر میں یہ دیکھایا گیا ہے کہ جس میں چائنیز کمانڈر پاک ائیر مارشل کے
کندھے پر چائنیز جھنڈا لگا رہا ہے اطلاعات کے مطابق وہ چائنا کا بہترین لڑاکا طیارہ جے ایف 15 تھا جو بھارتی طیاروں کے مقابلے بہت تگڑا فائٹر جیٹ ہے اور اس طیارے پر کسی ملک کا جھنڈا نہیں بنا ہوا تھا تو کیا یہ طیارے پاکستان استعمال کر سکتا ہے یہ بھارت کے لیے ایک سرپرائز ہو سکتا ہے
جیسا 27 فرور 2019 کو پاکستان ائیر فورس نے سرپرائز دیا تھا پہلے ان کے دو طیارے گرا دیے اور بعد میں چپیڑیں مار کر ان کا پائلٹ واپس کر دیا آنے والے دنوں میں بھارت کے لیے اور بھی سرپرائز موجود ہیں جو گاہے گاہے ملتے رہیں گے۔
اب پاکستان جے ایف 17 کے بلاک تھری پر بہت تیزی سے کام کر
اب پاکستان جے ایف 17 کے بلاک تھری پر بہت تیزی سے کام کر
رہا ہے یہ تیارے کیسے ہوں کس ٹیکنالوجی کے حامل ہوں گے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے ۔ فائٹر جیٹ کی دنیا میں یہ ایک بحث ہے جے ایف 17 کس ٹیکنالوجی کا حامل ہو گا اس کی صلاحیتیں کیا ہوں گی اور کتنی دور تک مار سکتا ہے اور وہ کیسے رافیل طیارے سے بلکہ دنیا کے بہترین طیاروں سے آگے ہے۔
جے ایف 17 کا ایک اور گروپ جو ڈبل سیٹس پر مشتمل ہے پاکستان ائیر فورس میں شامل کیے گئے ہیں جس میں نئے پائلٹس کو ٹرین کیا جائے گا۔
100 کے قریب جے ایف 17 طیارے پاکستان ائیر فورس میں پہلے سے موجود ہیں اور دیگر طیارے اور ہیلی کاپٹر ملا کر لگ بھگ 900 کی تعد میں موجود ہیں۔
100 کے قریب جے ایف 17 طیارے پاکستان ائیر فورس میں پہلے سے موجود ہیں اور دیگر طیارے اور ہیلی کاپٹر ملا کر لگ بھگ 900 کی تعد میں موجود ہیں۔
جے ایف 17 تقریباً ففتھ جنریشن کا حامل طیارہ ہے جو رافیل کو سیکنڈز میں شکست دے سکتا ہے صلاحتیوں کے لحاز سے یہ امریکا کے ایف 16، ایف 15،ایف اے 18 روس کے سکھوئی 27 اور فرانس کے میراج 2000 ان سب طیاروں سے جو دنیا کے بہترین طیارے ہیں ان سے بہتر ہے اور پیچھے چھوڑ گیا ہے۔
بلاک تھری کا انجن جس کو RD93MA کہتے ہیں بہت تگڑا ہے جو روسی ساختا ہے اور یہ روس کے جدید ترین طیارے Mig 35 میں استعمال ہوا ہے اس کی رفتار بہت زیادہ ہے جو اپنی آواز سے دوگنی سپیڈ سے دوڑتا ہے اور کچھ حد تک یہ طیارہ اسٹیلتھ کی صلاحیت بھی رکھتا ہے اسٹلیتھ ٹیکنالوجی
وہ ہے دشمن کے ریڈار اپ کے طیارے کو ڈھونڈ نہیں سکتے بلکہ رافیل اس ٹیکنالوجی کا حامل نہیں ہے۔
اس میں ایک ریڈار AEsA لگایا گیا ہے جو چائنا نے بنایا ہے جو ایک شاندار ریڈار سسٹم ہے یہ انتہائی سینسٹو ہے اور بہت چھوٹی سی حرکت کو بھی نوٹ کرتا ہے۔
اس کا کاک پٹ بہت جدید ہے 360 ڈگری کا
اس میں ایک ریڈار AEsA لگایا گیا ہے جو چائنا نے بنایا ہے جو ایک شاندار ریڈار سسٹم ہے یہ انتہائی سینسٹو ہے اور بہت چھوٹی سی حرکت کو بھی نوٹ کرتا ہے۔
اس کا کاک پٹ بہت جدید ہے 360 ڈگری کا
ہے اور پائلٹ چاروں طرف سے دشمن کے جہاز کو دیکھ سکتا ہے پائلٹ کو جو ہیلمٹ دیا گیا ہے انتہائی جدید ہے اور اس لیول کا ہے جو ففتھ جنریش طیارے کے پائلٹ استعمال کرتے ہیں
اس کے ساتھ خاص قسم کے میزائل بھی نسب کیے جاسکتے ہیں یہ جو ہتھیار ہیں رافیل کے مقابلے میں واضح برتری دلاتے ہیں
اس کی
اس کے ساتھ خاص قسم کے میزائل بھی نسب کیے جاسکتے ہیں یہ جو ہتھیار ہیں رافیل کے مقابلے میں واضح برتری دلاتے ہیں
اس کی
یہ صلاحیت ہے کہ یہ بحری جہازوں کو تباہ کر سکتا ہے فضا سے زمین پر فضا سے فضا میں یعنی ڈاگ فائیٹ لڑ سکتا ہے۔ اس میں پی ایل 5 میزائل لگا ہوا ہے جو اپنی آواز سے زیادہ تیزی سے ٹارگٹ ہٹ کر سکتا ہے۔
بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ پاک فوج ہمارا غرور ہیں ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں بھی
بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ پاک فوج ہمارا غرور ہیں ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں بھی
کبھی اپنی ذمہ داری میں کوتاہی نہیں کرتے ہیں تو یہ ملک ہے آئیں مل کر پاک فوج پر بھونکنے والوں کو جواب دیں۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
آپ کی روی

پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
آپ کی روی