ست سری اکال 
بلوچستان سے ڈیزل کی تقریباً مکمل چھٹی الیکشن تو وہ پہلے بھی ہار گیا اب بڑے بڑے علماء نے بھی علیحدگی اختیار کر لی اور تو اور وہ فارن فنڈنگ کیس میں وہ نیب میں گواہ بننے کے لئے بھی تیار ہیں ڈیزل کے خلاف۔
پارٹی اور پارٹی قیادت جاتے دیکھ کر غبارے سے ہوا نکل گئی۔

اور اب بیان دیتا ہے کہ جی ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ اپنوں سے ہی گلے شکوے ہوتے ہیں
جی کردا لا لے بندہ جتی تے مارے 100 تے گنڑیں 1
خیر پی ڈی ایم کی تو موت ہو چکی باقیوں کے سافٹویئر بھی آپ کو جلدی آپ ڈیٹ ہوئے ملیں گے اور یہ اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
پاکستان کی 73 سالہ تاریخ

میں جب بھی تحریک چلی ہے تو ہمیشہ حکومت کمزور ہوئی ہے، یہ واحد تحریک تھی جس کی وجہ سے حکومت مضبوط ہوئی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور ہوتی بھی کیسے نا!
تحریک چلائی کس نے ڈیزل، نانی اور بلو رانڑیں۔
"ہور چوپو گنے"
ان میں سے کوئی بچنے والا نہیں ہے دنیا میں کبھی جھوٹ کی جیت نہیں ہوتی

وقتی فایدہ شاید کوئی حاصل کر جائے لیکن ہوتی ہار ہی ہے۔
رب کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
ہم اپنی پاک فوج اور عمران خان کی حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی میں ہر رکاوٹ کو پاؤں کے نیچے کچل کر آگے بڑھتے جائیں گے۔
آئیں آپ بھی مل جائیں
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
شکریہ
روی