لوگ خود کشی کیوں کرتے ہیں؟
خودکشی ایک بہت ہی sensitive مسئلہ ہے کوئی انسان اپنی جان تب لیتا ہے یا ایسا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جب انسان کا survival mode ختم ہوجاتا وہ انسان اپنے حالات، جزبات یا تکالیف سے اتنا مجبور ہو جاتا کہ اسے suicide کرنا پڑ جاتا
#Suicide
خودکشی ایک بہت ہی sensitive مسئلہ ہے کوئی انسان اپنی جان تب لیتا ہے یا ایسا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جب انسان کا survival mode ختم ہوجاتا وہ انسان اپنے حالات، جزبات یا تکالیف سے اتنا مجبور ہو جاتا کہ اسے suicide کرنا پڑ جاتا
#Suicide
ہمارے ہاں بجائے اسکے کے ہم اس انسان کے دکھ کوسمجھے کیونکہ وہ دکھوں کا مارا ہے یا دکھ اسکو مار چکا ہے یا خود کو مار دے گا اسکے برعکس ہم کہتے ہیں جو خودکشی کرتا ہے یہ تو بزدلی ہےلیکن اسکو بزدلی کہنا غلط ہوگا کیونکہ کوئی بھی مرنا نہیں چاہتا
#Healingsouls
#Healingsouls
اور جو موت کا خوف ہے یہ ہر انسان میں ہوتا ہے اور جو شخص اس خوف کے باوجود بھی اپنی جان لے لیتا ہے یا ایسا کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے بزدلی نہیں کہتے بہادری بھی نہیں کہہ سکتے البتہ مجبوری کہہ سکتے ہیں کہ وہ اپنے حالات کے ہاتھوں اتنا مجبور ہوا کہ اسے اور کوئی راستہ نظر نہیں آیا۔
آج کل کہیں بھی نیوز آتی ہے کہ فلاں نے غربت،نامعلوم یا گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرلی تولگتا ہے یہ تو بہت چھوٹی سی بات تھی حالانکہ ایسا نہیں اسکے پیچھے بہت سے واقعات ہوتے چلے آرہے ہوتے ہیں اور یہ جھگڑا شاید اسکا آخری واقعہ ہو جو خودکشی کی وجہ بنتی
#Suicide
#Suicide
خودکشی چھوٹی سی بات نہیں ہوتی پھر یہ سمجھنا کہ کہ یہ ناکامی ہے انسان کی جس نے خودکشی کی ایسا سوچنا زیادتی ہے ہر خودکشی معاشرے کی ناکامی ہوتی ہے کسی ایک فرد کی نہیں کیونکہ جس معاشرے میں وہ رہ رہا ہوتا ہے اسے اسکا سپورٹ نہیں ملا جس سے اس انسان کی جان بچ جاتی۔
#Seekhelp
#Suicide
#Seekhelp
#Suicide
ہمارے ہاں کہا جاتا خودکشی حرام ہے بلکل ہے مگر صرف خودکشی نہیں بلکہ سود کھانا، حرام کھانا، کسی کا حق مارنا، حرام کاروبار کرنا وغیرہ بھی تو حرام ہے۔ تو پھر خودکشی پر ہی لعن طعن کیوں
#Sufferinginsilence
#Lettalkaboutit
#Bekindtoothers
#Sufferinginsilence
#Lettalkaboutit
#Bekindtoothers
ہم میں سے کوئی بھی نہیں چاہے گا کہ ان کا کوئی بھی پیارا خودکشی کرے۔سو اپنے گھر اور اردگرد کے لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔ لوگوں کو بغیر نصیحت کے سنیے اور اگر آپ کسی کا دکھ بانٹ نہیں سکتے تو بڑھائیں بھی نہ۔ اپنا خیال رکھیے
#HealingSouls
#Suicide
#HealingSouls
#Suicide