حامد میر کے جھوٹے معلومات کی نشاندہی پر حامد میر نے اج ہمیں بلاک کر دیا۔ اس تھریڈ میں ہم نظر ڈالتے ہیں حامد میر کے حالیہ صحافت پر.
حامد میر کے فضل الرحمان کے دھرنے کے متعلق جھوٹی پیشن گوئیوں پر مشتمل ویڈیو :
حامد میر کے فضل الرحمان کے دھرنے کے متعلق جھوٹی پیشن گوئیوں پر مشتمل ویڈیو :
دو خواتین کے سیاستدانوں پر الزامات پر حامد میر کے بلکل مختلف خیالات
او آئی سی کے اعلامیے کے بارے میں حامد میر کا جھوٹ، حامد میر نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ او ائی سی کے اعلامیے میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں
نواز شریف کو آپ کہیں گے بھی تو باہر نہیں جائے گا .حامد میر
4ہفتے بعد نواز شریف نہ آے تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا .حامد میر
میڈیا سیاستدانوں کے پرانے کلپ تو چلاتے ہیں ، اپنے اینکرز اور تجزیہ کاروں کے کلپ کیوں نہیں چلاتے ؟
4ہفتے بعد نواز شریف نہ آے تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا .حامد میر
میڈیا سیاستدانوں کے پرانے کلپ تو چلاتے ہیں ، اپنے اینکرز اور تجزیہ کاروں کے کلپ کیوں نہیں چلاتے ؟
حامد میر بمقابلہ حامد میر
سانحہ موٹروے پر اس وقت کے سی سی پی او اور شہباز شریف نے قابل افسوس بیانات دئیے، دونوں نے اپنے بیانات سے معذرت کی۔
لیکن اس معذرت پر حامد میر دونوں کیلیے مختلف رویہ اختیارکیا
سانحہ موٹروے پر اس وقت کے سی سی پی او اور شہباز شریف نے قابل افسوس بیانات دئیے، دونوں نے اپنے بیانات سے معذرت کی۔
لیکن اس معذرت پر حامد میر دونوں کیلیے مختلف رویہ اختیارکیا
ٹورنٹو پولیس نے کریمہ بلوچ کی ہلاکت کو "نان کریمنل ڈیتھ" کے طور پر اپنی تفتیش کی، لیکن حامدمیر پاکستان میں رہ کر اسمیں بھی سازش ڈھونڈتے رہے
چینی کیمشن رپورٹ مجھے رپورٹ شہزاد اکبر نے دی: محمد مالک
لیکن حامد میر پھر بھی نہیں مانے، اور خود کو دوگھنٹے بعد رپورٹ ملنے کی شکایت کی۔
حامد میر نے اس پر ایک مکمل کالم لکھا جسمیں دعوی کیا گیا تھا کہ رپورٹ محمد مالک نے بریک کی تھی
لیکن حامد میر پھر بھی نہیں مانے، اور خود کو دوگھنٹے بعد رپورٹ ملنے کی شکایت کی۔
حامد میر نے اس پر ایک مکمل کالم لکھا جسمیں دعوی کیا گیا تھا کہ رپورٹ محمد مالک نے بریک کی تھی
ٹی وی لائسنس کے فیس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، لیکن حامد میر نے طنزیہ ٹویٹ تو کیا لیکن خبر غلط ہونے پر معذرت نہیں کی
وزیر اعظم عمران خان نے "میرے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نہیں" والا بیان نہیں دیا تھا۔
حامد میر نے ایک جھوٹے بیان پر نا صرف کالم لکھا،بلکہ ایک سیاسی جماعت بننے کی کہانی بھی بنا لی۔
حامد میر نے ایک جھوٹے بیان پر نا صرف کالم لکھا،بلکہ ایک سیاسی جماعت بننے کی کہانی بھی بنا لی۔
حامد میر نے پنجاب پولیس پے خیبرپختونخوا میں ہونے والے گرفتاریوں کا الزام لگا دیا۔ اور یواین سمیت انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے اکاؤنٹس کو بھی ٹویٹ میں ٹیگ کردیا ہے
حامد میر کا حکومت پر یوٹیوبرز کا اشتہارات دینے کی جھوٹی کہانی
(یوٹیوب پر اشتہار نیوز شو کیںطرح نہیں،یہاں فالورز نہیں سبسکرائیبر ہوتے ہیں)
(یوٹیوب پر اشتہار نیوز شو کیںطرح نہیں،یہاں فالورز نہیں سبسکرائیبر ہوتے ہیں)
اے پی سی میں مریم نواز نے خطاب تو کیا، لیکن ابھی تک اتنے مہینے گزرنے کے باوجود کسی وفاقی وزیر کا نام حامد میر نے نہیں بتایا جسکو اس تقریر سے کوئی اثر ہوا ہو
مقدس مقامات پر سیاست کرنا غلط ہے ،کیا مقدس ناموں کا سیاست میں استعمال کرنا درست ہے؟
یہ دونوں ٹویٹ حامد میر نے ایک ہی دن کیے تھے
یہ دونوں ٹویٹ حامد میر نے ایک ہی دن کیے تھے
"آج میری بات لکھ کر آپ اپنی جیب میں ڈال لیں یہ جو اگلے چالیس پنتالیس روز ہوں گے اس میں ایسے واقعات ہوں گے کہ استعفے بہت پیچھے رہ جائیں گے": حامد میر
یہ پروگرام 12 دسمبر کا ہے اور 45 دن پورے ہو گئے
یہ پروگرام 12 دسمبر کا ہے اور 45 دن پورے ہو گئے