عدالت نے کھوکھربرادران کی درخواستیں خارج کیں تو اسے چھپانے + شرمندگی سےبچنے کیلیے ن لیگ نے ایک ایسے فیصلے کی خبریں چلوائیں جس کی کوئی منطق ہی نظر نہیں آتی 🤦‍♂️

بندا پوچھے کہ کیا کھوکھر پیلس کو کوئی اٹھا لے گیا تھا کہ عدالت کو حکم دینا پڑا کہ کھوکھر پیلس واپس کیا جائے؟ 😅
1/11 https://twitter.com/ArifRetd/status/1354417613733044225
پنجاب حکومت نے سرکاری 38 کنال اراضی واگزار کروانے کیلیے اس پر جتنی بھی ناجائز تعمیرات تھیں (کھوکھر پیلس کی عقبی مکمل دیوار + سیف الملوک کے بھائی کا پورا گھر + سیف الملوک کے بھانجے کا پورا گھر اور سیف مارکیٹ) ان سب کو
2/11

عدالتی کاروائی اور فیصلہ 👇 https://twitter.com/_NadeemZaidi/status/1354055379282497539?s=20
اتوار کے روز ہی مسمار کر کے اپنا کام مکمل کر لیا تھا اس لیے یہ کہنا بھی بالکل غلط اور سراسر غیر منطقی ہے کہ عدالت نے حکومت پنجاب کو مزید کوئی کاروائی نہ کرنے کا حکم دیا ہے

اگر کھوکھر پیلس واپس کرنے کے مبینہ عدالتی حکم کو سچ مان لیں تو ایک سے بڑھ کر ایک لطیفہ سامنے آتا ہے👇
3/11
🔸لطیفے

🔸اتوار کو کھوکھر برادران کے ناجائز/غیرقانونی قبضے سے 38 کنال سرکاری اراضی واگزار کروانے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے خود کھوکھر پیلس پر ناجائز/غیرقانونی قبضہ کر لیا 😂

🔸دو دن بعد جب یہ معاملہ LHC میں پہنچا تو عدالت نے حکومت پنجاب کو یہ حکم تو دے دیا کہ وہ ناجائز/
4/11
غیرقانونی قبضہ کیا ہوا کھوکھرپیلس کھوکھر برادران کو فوری طور پر واپس کرے لیکن عدالت یہ سوال اٹھانا بھول گئی کہ پنجاب حکومت نے کھوکھر پیلس پر ناجائز/غیرقانونی قبضہ کیوں اور کس زعم میں کیا تھا؟

🔸اور تو اور کھوکھربرادران سمیت ان کےساتھ کھڑا ن لیگی شاطر وکیلوں کا پورا ٹولا اور
5/11
اس ٹولے کے پیچھے کھڑی جاتی عمرا کی پُشپا کماری مریم بھی یہ نہ سوچ سکی کہ حکومت پنجاب کے ہر جائز/ناجائز، قانونی/غیرقانونی اقدام کا پہلا جوابدہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب وہی عثمان بزدار ہے جسے وزارت اعلیٰ کے منسب سے ہٹانے کے خواب دیکھنے کے علاوہ وہ پچھلے ڈھائی سال سے اس کے خلاف ہر
6/11
سازش اور ہر سعی کر کے ناکام ہو چکی ہے اور دوسرا جوابدہ وہ عمران خان ہے جسے پریشان کرنے کیلیے اس کا #PDM کے #پٹوارخانے کو آگے لگا کے ملک بھر میں لُور لُور پھر کے ڈرامے کرنا بھی کسی کام نہیں آیا، الٹا وہ خود ہی نفسیاتی مریضہ بن گئی جبکہ دوسری طرف عمران خان اور اس کی حکومت
7/11
الحمدللہ ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے چلے جا رہے ہیں، (مجھے یقین ہے کہ وہ مہنگائی کے جن پر بھی ان شاء اللہ بہت جلد قابو پا لیں گے)

اگر کھوکھر برادران کو کھوکھر پیلس عدالتی مداخلت کے بعد واپس ملنے والی بات میں کچھ بھی حقانیت ہوتی تو پورے یقین سے کہتا ہوں کہ
8/11
مریم صرف یہی ایک بیانیہ اپنی زبان پر رکھ کے اپنی ساری ہاری ہوئی بازیاں جیتنے کیلیے کسی بانس پر چڑھ کے لاھور ہائی کورٹ کے سامنے ہی کوئی "دھرنی شرنی" دے چکی ہوتی 😅

اس کا نیا بیانیہ یہ ہوتا👇

کھوکھر پیلس واپس کرنے کے عدالتی حکم نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ نوازشریف کا ساتھ نہ
9/11
چھوڑنے کے جرم میں سیف الملوک کھوکھر جیسے "شریف النفس، پرہیزگار اور باعزت" شہری کو اپنے انتقام کا نشانہ بنانے کیلیے عمران خان اور عثمان بزدار کا ریاستی مشینری کی مدد سے کھوکھر پیلس پر کیا ہوا قبضہ سو فیصد ناجائز اور غیرقانونی تھا، جس کے بعد
10/11
کھوکھر پیلس کی واپسی سے زیادہ اہم یہ ہے کہ لاھور ہائی کورٹ عمران خان اور عثمان بزدار وغیرہ کو ان کے ناجائز اور غیرقانونی انتقامی ہتھکنڈوں کے استعمال پر سزا پہلے سنائے اور کھوکھر پیلس واپس کرنے کا حکم بعد میں دے 😅🙏
11/11
You can follow @_NadeemZaidi.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.