کھوکر نما مافیا برادران کی کہانی؛
میاں ساب سیاسی کاروبار بڑھا رھے تھے
سیاسی جلسے کر رھے تھے
ایکدن ایک ایس پی نے ن لیگ جلسے کے سلسلے میں باؤجی سے بستہ ب جیب کترے کھوکر کی ملاقات کروائ
باؤجی نے کہا کھوکھر چل دیکھتے تیری پاور
کھوکر نے کہا سر جیسا حکم
شاندار جلسہ ہوا

جلسے کے بعد میاں ساب نے کھوکر سے بوس و کنار ہوتے ہوئے کہا؛
مانگ کیا مانگتا ہے
کھوکر نے کہا جناب پیسے بہت خرچ ہوئے کچھ ڈالر عنایت کر دیں بس
میاں ساب نے ناگواری سے ناک سکوڑ کر کہا
شریفوں سے پیسے مانگتا بےشرم
کھوکھر نے غلطی کا احساس ہوتے ہی پاؤں پکڑ لیئے اور گڑگڑا کر معافی مانگی

باؤجی کا غصہ ذرا کم ہوا تو کہا
چل معاف کیا۔۔
جا، سامنے سے وہ گدھا (عابد شرلی) پکڑ، اس پر بیٹھ اور شام تک چلتا رہ
جہاں جہاں گدھا رکے وہاں تک زمین تیری
اور اسطرح جیب کترا کھوکر قبضہ مافیا بنا
گدھا پہلی بار ایک پارک پر رکا
کھوکھر نے بچوں کے پارک پر پیلس بنا لیا

شام کو بچے کھیلنے آئے تو وہاں مونچھ والا غنڈا بیٹھا مونچھوں کو تاؤ دے رھا تھا
بچوں سےکہا،دفع ہوجاؤ
یہاں کھوکر پیلس بن چکا
بچے روتے کوتوالی پہنچے تو وہاں رحمدل کوتوال شوباز نوٹسی بیٹھا تھا
بچوں نےواویلا کیا؛
ہمارے کھیلنے کی جگہ غنڈوں نے چھین لی
بچوں سےکہا،دفع ہوجاؤ
یہاں کھوکر پیلس بن چکا
بچے روتے کوتوالی پہنچے تو وہاں رحمدل کوتوال شوباز نوٹسی بیٹھا تھا
بچوں نےواویلا کیا؛
ہمارے کھیلنے کی جگہ غنڈوں نے چھین لی
کوتوال غصے سے بپھرگیا اور نوٹس لےلیا
بچے مطمعن ہوکر گھرچلے گئے
مگر
دوسرے دن بھی قبضہ نا چھوٹا تو انہوں نےمعزز عالیہ سائبہ کو شکایت کردی
معزز عالیہ سائبہ نے فوراً قیوم ساب کو لائن پرلیا اور کہا کوتوال کی شکایت ہے جواب لیں؛
قیوم ساب نےبلا کر سرزنش کی تو
کوتوال نے جواباً عرض کیا

جناب انکوائری کی
باؤجی سے پوچھا تو انہوں نےکہا
یہ پارک بچوں کا؟
کھوکھرمیرا بچہ
اور اسکے غنڈے، کتے کے بچے
یہ سب بچے پارک میں جمع ہوں تو پارک کسکا؟
میں نے سوچ کر کہا بچوں کا
آپکے اور کتے کے بچوں کا
قیوم ساب نے سوچ کر منڈی ہلائ
بالکل ٹھیک بچوں کے پارک میں بچے ہی ہیں تو تنازعہ کیسا؟