اقرار الحسن کس قدر منافق اور ڈھیٹ شخص ہے، آپ کو بتاتی ہوں اس تھریڈ میں!
شروع کرتے ہیں اس وقت سے جب اقرار الحسن الطاف حسین کو "وژنری لیڈر" قرار دیتے تھے
1/
شروع کرتے ہیں اس وقت سے جب اقرار الحسن الطاف حسین کو "وژنری لیڈر" قرار دیتے تھے
1/
آگے چلتے ہیں، اقرار الحسن اپنے وژنری لیڈر الطاف حسین کا دفاع کرتے ہوئے بھی کبھی نہیں شرمائے، کھل کر حمایت کی!
2/
2/
جب الطاف حسین نے پاکستانی مخالف نعرے لگائے اور وہ سیاست سے بلکل آؤٹ ہوگئے تو اقرار الحسن نے ملک ریاض کو اپنا نیا "ابو" بنایا اور چند ٹکوں کہ عوض بھرپور دفاع شروع کردیا!
/3
/3
کمزور لوگوں کہ کاروبار ٹھپ کروانے والے اقرار "قبضہ مافیا" ملک ریاض کہ دفاع میں اس قدر آگے نکل جاتے ہیں کہ جب ان سے کہا جائے کہ اس کہ خلاف عدالت کا فیصلہ ہے، آپ اس پر بات کریں تو دنیا جہاں کی دلیلیں نکال کر لے آتے!
4/
4/
لاہور میں بارش کہ تھوڑی دیر بعد ہی گاڑی سے ویڈیو بنا کر حکومت پر تنقید کرنے والے اقرار، جب کراچی میں ذرا سی بارش کہ بعد شہر ڈوب گیا تھا اور کئ دن تک ڈوبا رہا تب کیا فرما رہے تھے خود ہی ملاحضہ کریں
اتنی منافقت شاید ہی کہیں دیکھی ہو آپ نے!
5/

اتنی منافقت شاید ہی کہیں دیکھی ہو آپ نے!
5/
اقرار کی عادت ہے لوگوں سے فضول میں پنگے لیتے ہیں اور پھر اپنی تذلیل بھی کرواتے ہیں، لیکن انھیں یہ تذلیل محسوس نہیں ہوتی!
کچھ عرصہ پہلے اقرار کو سعید غنی سے پنگا لینے کا شوق چڑھا
6/
کچھ عرصہ پہلے اقرار کو سعید غنی سے پنگا لینے کا شوق چڑھا

6/
سعید غنی نے نہ صرف انھیں بلکہ جس ادارے سے یہ وابستہ ہے اسے بھی نانی یاد کروا دی ، مخالف ٹرینڈز کرکے، یہاں تک کہ اقرار الحسن کو بلیک میلر اور ڈرامے باز جیسے القابات دیے!
7/
7/
بجائے اس کے کہ اقرار اپنی بات پر قائم رہتا اور منافقت نہ کرتا، پریشر میں آ کر اس نے سعید غنی سے معافی مانگی ، کیا یہ منافقت نہیں؟
8/
8/
یہی نہیں کچھ دن پہلے انھیں پھر اپنے آپ کو ذلیل کرانے کا شوق ہوا اور انھوں نے کسی منطق کہ بغیر پاکستان کا موازنہ بھارت سے شروع کیا ، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اسے ناکوں چنے چبوا دیے 
9/

9/
دوسروں پر چوبیس گھنٹے کیچڑ اچھالنے والے اقرار پر جب تنقید ہوئ تو اس سے برداشت نہیں ہوا اور اس نے محب وطن پاکستانیوں سے مقابلہ شروع کیا!
آئینہ دکھانے والوں کو ٹرولز کہتا رہا اور جانبازوں سے ٹرینڈ کرواتا رہا، کیا یہ منافقت نہیں
10/
آئینہ دکھانے والوں کو ٹرولز کہتا رہا اور جانبازوں سے ٹرینڈ کرواتا رہا، کیا یہ منافقت نہیں

10/
اقرار پر تنقید ہوئ تو ان کی دوسری بیگم کو اخلاقیات یاد آگئیں ، لیکن جب اقرار خود ثاقب نثار کی اہلیہ تک کو نہ بخشیں تو لوگ کیسے ان کی عزت کریں گے؟
منافقت کی انتہا دیکھیے
11/
منافقت کی انتہا دیکھیے

11/
اس تھریڈ کا مقصد صرف یہ تھا کہ اقرار الحسن جو اپنے سے بہت دانشور بنتے ہہں، حقیقت میں منافقت سے لتھڑے ہوئے ایک بدبودار شخص ہیں!
یہ اپنے مالکوں کہ خلاف ایک لفظ بولنے سے ڈرتے ہیں لیکن لوگوں کی نظر میں خودساختہ ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں
یہ اپنے مالکوں کہ خلاف ایک لفظ بولنے سے ڈرتے ہیں لیکن لوگوں کی نظر میں خودساختہ ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں

پاکستانی مخالف اور بھارت کہ حق میں ٹویٹس کرنے پر اقرار الحسن بی بی سی ہندی پر بھی خوب دھوم مچا چکے!
پھر کہتے میں محب وطن ہوں غدار نہ کہو
پھر کہتے میں محب وطن ہوں غدار نہ کہو
