پی ٹی آئی حکومت کی معاشی کامیابیاں۔۔۔

اپوزیشن اور چند صحافیوں پی ٹی آئی حکومت کو معاشی طور پر کمزور بتاتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے

پی ٹی آئی حکومت نے معاشی میدان میں بےپناہ کامیابیاں سمیٹیں

پچھلے 7 سالوں میں اتنی انوسٹمنٹ نہیں آئی جتنی اس سال
"ناتجربہ کار" قرضے واپس کرنے میں مصروف الحمدللہ 🙌🏻

قرضوں کے حوالے سے کوئی پٹواری پروپیگنڈہ کرتا نظر آئے تو یہ 👇🏻 اسکے منہ پر ماریں
چھوٹی صعنتوں کو ریلیف دے کر معیشت کی بحالی کیلئے تاریخی قدم 👇🏻
صرف ایک مہینے میں 1.4 بلین ڈالر کی برآمدات وہ بھی صرف ٹیکسٹائل صعنت سے 👏🏻
سب کپتان کی معاشی پالیسوں کی بدولت
سعودیہ کو حلال گوشت سپلائی کے کاروبار پر بھی اب پاکستانیوں کا راج
حکومتی کارکردگی کے لحاظ سے 2020 پاکستان کیلئے ایسا رہا 👇🏻
برآمدات ⬆️
ملک میں آنے والا پیسہ ⬆️
تجارتی خسارہ ⬇️
کرنٹ اکاونٹ خسارہ ⬇️

اعداد و شمار کے "ماہر" صحافی ذرا غور فرمائیں
امریکی مارکیٹس میں Made in Pakistan کی دھوم مچی ہوئی ہے 😍
برآمدات ⬆️
ترسیلات زر ⬆️

پھر حکومت ناکام کیسے ؟؟ زرا سمجھاو لفافو
اوورسیز پاکستانیوں نے پچھلے 6 ماہ میں 14.2 ارب ڈالر سے زائد پاکستان بھیجے
پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس نیٹ میں ریکارڈ اضافہ کیا ،پنجاب نے 41% جبکہ کے پی نے 66% زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا
سب سے اہم!!
جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی کم ترین سطح پر
معاشی کامیابیاں 👇🏻
برطانیہ کے ساتھ برآمدات 1 ارب ڈالر سے بڑھنے کے ساتھ ساتھ تجارت کا حجم 3 ارب پاونڈز
کرنٹ اکاؤنٹ اور دیگر معاشی کامیابیاں 🔥👇🏻
ڈیجیٹل بینکنگ اور "راست" جیسے انقلابی منصوبے
Pakistan among Top 10 (at no 6) countries with fastest growth in Open-source development 🇵🇰 with a growth rate of 51.5%
مستحکم حکومت اور کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے سٹاک ایکسچینج مارکیٹ 3 سال کی بلند ترین سطح 46300 کراس کر گیا الحمدللہ
You can follow @HKbaloch007.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.