مہمند ڈیم کتنا اہم ہے، یہ کم لوگ سمجھ رہے۔
نوشہرہ/چارسدہ میں سیلاب "دریائے سوات" کے سبب آتا ہے اور یہ ڈیم اس دریا کو ریگولیٹ کرےگا۔
نتیجہ؟ نوشہرہ ڈوبنے کا خطرہ نہیں رہےگا۔ یوں کالاباغ ڈیم کی راہ ہموار ہوگی (KP کا اعتراض ختم)۔
جنرل ایوب کےبعد پہلا بڑا ڈیم
مہمند ڈیم کا ابتدائی سروے بھی جنرل ایوب خان کے دور میں ہوا۔
دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم اور چشمہ بیراج۔ دریائے جہلم پر منگلا ڈیم۔ دریائے سوات پر مُنڈا/مہمند ڈیم۔ خانپور ڈیم۔ راول ڈیم۔ بنگال میں Kaptai ڈیم۔
یہ تھا "ڈکٹیٹر" ایوب خان کا وژن۔ لیکن پھر پاکستان کو "جموریت" چمٹ گئی :(
جنرل ایوب اور "کھاتا ہے تو لگاتا ہے" والوں میں فرق؟
ایوب کے پروجیکٹ "کماؤ" تھے۔ تربیلا/منگلا اپنی لاگت سے کئی گنا زیادہ کما کر دےچکے۔ اب بھی ان سے کھربوں کمائی جاری ہے۔
جبکہ "کھاتا ہے تو لگاتا ہے" سرکار کے پروجیکٹس (میٹرو/اورنج ٹرین) الٹا سالانہ اربوں کا مزید "سبسڈی" ٹیکہ لگا رہے
یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہوں گے،
کہ بنگلہ دیش کا "واحد پن بجلی پروجیکٹ" (Kaptai ڈیم) جنرل ایوب خان کے دور میں ہی بنا۔
جنرل ایوب کا معاشی/ترقیاتی وژن کیسا تھا؟ اس کا اندازہ یوں لگائیں کہ آج 50 سال بعد بھی پاکستان کو ایوب کے لگائے پروجیکٹس سے سالانہ کھربوں کے معاشی فوائد حاصل ہو رہے
You can follow @WuzgarX.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.