ایک صحافی دوست اور کالم نگار نے کل یہ تبصرہ لکھا پڑھ کر رائے دیجئے
“اپوزیشن سے ترلا کیا گیا تھا کہ ریڈ زون میں اک ٹوکن سا مظاہرہ کر مر لیا جائے ۔ ہزار بندہ لے آئیں اسی کو ہم اک ملین سمجھ لیں گے ۔ کسی سفارتکار کا دل بیٹھ گیا انصاف کی دیوی غش کھا گئی
:۱

یا سوہنا ہی جھلا ہو گیا تو پھر اچھے رہو گے ؟ دنیا کو کیا منہ دکھائیں گے
اپوزیشن پندرہ ہزار سے شروع ہوئی نہ تیرے نہ میرے کرتی آخر آٹھ ہزار پر راضی ہو گئی ۔ بندہ اتنا ہی آیا تھا لگ بھگ ۔ ریڈ زون پہنچ کر چنڑے اور پٹواری بتیاں دیکھنے نکل گئے ۔
:۲

لیڈران نے پھر سینکڑوں کے ملین مارچ سے خطاب کیا اسے پانچ ہزار کہہ لیں دو کہیں یا چار ہزار آپ کی مرضی ۔ محمود خان میاں افتخار کی پشتو میں کی گئی باتوں کا جو رسپانس آیا اس سے پتہ لگا کہ پختون پہنچے ہوئے تھے ۔
تقریریں اچھی کی گئیں میڈیا پر حاضری بہترین رہی :۳

پی ٹی آئی والوں کا بھی کم بن گیا ۔ وہ اب مزہ نہیں آیا ۔ اتنے تھوڑے لوگ بتا بتا کر خوش ہو رہے ۔ ان کا بنتا ہے ۔
اپوزیشن والے یہ بزتی کیوں کراتے ہیں اندر کھاتے مل ملا کر ؟ گورنمنٹ ان ویٹنگ ہونے کی وجہ سے ، صورتحال کی نزاکت سمجھنے کی وجہ سے یا بیک ڈور ہونے مذاکرات کی وجہ سے ۔ ۴

المختصر سیاست ہو رہی ہے ۔ کس کے ساتھ یہ وقت آنے پر ہی پتہ لگے گا کہ کون روتا ہوا باہر نکلتا ہے آخر میں وہ بھی یہ کہتے ہوئے کہ
ہائے او لوکو میں لٹی گئی”
آپ کی رائے کیا ہے اس بارے ایک مکالمہ شروع ہونا چاہیے