کتنے سال عوام کو ہمارے میڈیا نے یکطرفہ سٹوری بتائی پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کے بارے میں

لیکن جس طرح ینگ صحافی اور یو ٹیوبرز نے اس معاملے کو عوام کو بتایا وہ قابل تعریف ہے

#PPP_PMLN_FundingExposed
اب سے پہلے میڈیا یکطرفہ سٹوری چلاتا رہا پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کو لے کر

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی 40 ہزار ڈونرز کا سرٹیفائیڈ ریکارڈ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کو دے چکی ہے اور پی پی پی / ن لیگ نے کوئی ریکارڈ جمع نہیں کرایا سکروٹنی کمیٹی کو

#PPP_PMLN_FundingExposed
پی ٹی آئی تو اپنا تمام ریکارڈ سکروٹنی کمیٹی کو جمع کروا چکی کیوں کہ اس میں ایسی کوئی ممنوعہ فنڈنگ نہیں تھی

پی پی پی اور ن لیگ نےچار سال میں سکروٹنی کمیٹی کوکچھ جمع نہیں کروایا جس کاایک ہی مقصد نظر آتاہےکہ ان دو جماعتوں نےممنوعہ فنڈنگ لی ہے

@PTIofficial

#PPP_PMLN_FundingExposed
الیکشن کمیشن کو ان دو جماعتوں پی پی پی اور ن لیگ کی بطور جماعت رکنیت کینسل کرنی چاہیئے جب تک یہ دونوں جماعتیں ممنوعہ فنڈنگ کا سارا ریکارڈ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کو جمع نہیں کراتیں

@SdqJaan

#PPP_PMLN_FundingExposed
You can follow @AmbreenPTI1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.