تھریڈ : بشری نیازی ،مانیکا فیملی۔۔لُٹییا تیرا پنجاب نی بلھیا۰
لاہور جو کبھی باغوں کا شہر تھا آج بد عنوانی اور بد انتظامی کا شکار ایک کچرا کنڈی بنا ہوا مگر یہ ہوا کیسے؟
چلیں ایک کیس آپ کے سامنے رکھتا ہوں
یہ خاتون فرح جس نے چالیس لاکھ کا Hermes Birkinکا بیگ اٹھائے کھڑی :1
یہ خاتون بشری بی بی کی قریبی دوست ہیں ایک اور شخص جس کا نام ہے احسن جمیل گجر یہ بھی بشری بی بی کے سابقہ خاوند خاور مانیکا کے دوست ہیں یہ گجر صاحب وہی ہیں جن کا نام پاک پتن میں رضوان گوندل کو جب خاور مانیکا نے نکلوایا تھا تو چیف منسٹر کے آفس میں بیٹھ کر اسے ڈانٹ رہے تھے :2
پنجاب میں زیادہ تر تقرریوں اور تبادلے آجکل مانیکا فیملئ کی مرضی سے ہوتے ان میں بشری بی بی کی سہیلی فرح وہی چالیس لاکھ کے پرس والی اور یہ گجر صاحب شامل ہوتے آپ لاہور کی سابق ڈی سی صالحہ سعید کا کیس لے لیجئے صالحہ کو لاہور میں تین وجوہات کی وجہ سے لایا گیا تھا 3
1)پہلی وجہ یہ تھی کہ یہ احسن گجر اور فرح کی بہت قریبی افسر تھیں
2)وجہ یہ کہ ان کے نانا کا تعلق پاک پتن سے تھا اور رینالہ خورد میں ان کا آستانہ بھی تھا
3)بشری بی بی اور صالحہ کی فیملی میں روحانی ٹرمز تھے
صالحہ کے شوہر ایک ایجوکیشنل کنسلٹنسی فرم چلاتے اور فرنٹ مین بھی تھے:4
آپ کو یاد لاہور میں یورو سٹور بند ہوا تھا راوی کہتے ہیں اس میں بھی صالحہ کے شوہر کا ہاتھ تھا کہ وہ وئاں سے چیزیں لے جاتا تھا میاں ناصر نون لیگ کے قریب بھی سمجھے جاتے ویسے تو ان کا فواد چوہدری سے بھی اشو تھا اور وہ گجرات کے چوھدریوں کے بھی دوست تو سٹور کھل گے :5
صالحہ کا شہباز گل کے ساتھ بھی پھڈا ہوا تھا اس کے بعد کافی مسائل بنے صالحہ کے سی ایم کے ساتھ بھی مسائل بننے شروع ہوئے صالحہ کی ایک بہن نعیمہ سعید ہے جو ال براک کمپنی میں جاب کرتی کہتے ہیں البراک نے اسے شادی پر باون تولے کا سیٹ دیا اور صالحہ نے جاتے جاتے ایک ارب کا جرمانہ معاف :6
کر دیا صالحہ کو لاہور لگوانے کا مقصد پیسے بنانا اور قبضے کروانا تھا جو خوب پورا ہوا اس دوران سینٹری اور دوسرے ورکرز صالحہ اور اسے لگوانے والوں کے گھروں میں کام کرتے رہے پھر یہ ہوا کہ صالحہ بارے مخبری ہوئی اور یہ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی:7
چونکہ صالحہ کا براہ راست تعکق مانیکا فیملی اور بشری صاحبہ کے ساتھ تھا تو کہا یہ گیا کہ انہیں ڈینگی کی مناسب تیاری نہ کرنے پر تبادلہ کیا گیا جبکہ اصل معاملہ ایجینسیوں کی فائل میں آج بھی درج ہے :8
کہانی یہاں ختم نہی ہوتی اگر آپ مانیکا فیملی سے تعلق دار آپ بشری بی بی سے روحانی تعلق رکھتے تو آپ کو کون اعلی تقرری سے روک سکتا 6مہنے بعد انہی صالحہ صاحبہ کو جو 19ویں گریڈ کئ ایک جونئیر افسر تھیں ایک بیسویں سکیل کے ڈی جی ایکسائز کو ہٹا کر لگا دیا گیا اخبارات میں معاملہ آیا :9
مگر اپوزیشن اور آفشل سوشل میڈیا ٹیم نے توجہ نہ دی صالحہ صاحبہ ایکسایز میں آئیں تو حق نمک تو ادا کرنا تھا چنانچہ انہوں نے یہاں بشری بی بی کے بیٹے کئ Bentley car اور چند دیگر قیمتی کاریں ریگولرائز کر دیں شراب کے کچھ رکے لائسنس بھی کلئر ہوئے :10
میں جرنلسٹ نہی نہ میرے پاس تحقیقات کے بہت ذرائع مگر تھوڑی تحقیق سے لوٹ مار کے ایسے ایسے قصے سامنے آ رہے کہ انسان حیران رہ جاتا حیرت مگر نہ تو اپوزیشن نہ انکی سوشل میڈیا ٹیم ان سکینڈلز کو ہائی لائٹ کرتی
بلھے شاہ کا پنجاب ہو یا جناح کا پاکستان اس دور میں سب بری طرح لٹ گئے
You can follow @RAShahzad11.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.