دو استعفے اور دونوں مسلم لیگ کے شیر ہیں اگر غلطی سے بھی چلے گئے ہیں تو میں ان دونوں سے کہتی ہوں سپیکر سے کہنا یہ پڑے تمہارے استعفے کرو قبول ان استعفوں کو
اور پھر کیا ہوا ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں بھی بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا
اور پھر کیا ہوا ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں بھی بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور والوں کیا فیصلہ ہے؟
استعفے ان کے منہ پر ماریں؟
میرے گھر استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں
اور پھر اب صبح شام وہ استعفے جو حکومت کے منہ پر مارنے تھے وہ مریم اپنے منہ پر مار رہی ہوتی ہے
استعفے ان کے منہ پر ماریں؟
میرے گھر استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں

اور پھر اب صبح شام وہ استعفے جو حکومت کے منہ پر مارنے تھے وہ مریم اپنے منہ پر مار رہی ہوتی ہے
یہاں تو یو ٹرن بھی سائیڈ پر ہو کر نکل گیا یہ کہتے کہ یہ والا ٹرن تو میرے بس کی بھی بات نہیں

پوری اپوزیشن جب استعفے دے دیتی ہے تو کوئی چارہ نہیں کہ تمام سیٹوں پر دوبارہ الیکشن ہوں 
لیکن لیکن لیکن ۔ ن لیگ ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی

لیکن لیکن لیکن ۔ ن لیگ ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی

عمران خان 15 جنوری سے پہلے استعفی دے دیں گے ۔ مریم نواز
اور آج 15 جنوری ہے
عمران تو یہیں ہے پر مریم کے پیچھے کھڑے ثنا زہری اور عبدالقادر بلوچ چھوڑ گئے مریم کو
اور آج 15 جنوری ہے
عمران تو یہیں ہے پر مریم کے پیچھے کھڑے ثنا زہری اور عبدالقادر بلوچ چھوڑ گئے مریم کو
تو میں لاہور سے یہ فیصلہ سننا چاہتی ہوں ان جعلی اسمبلیوں میں بیٹھے رہیں یا استعفی دے دیں
اعر پھر یوں ہوا کہ مریم نواز نے اپنی جماعت کو کہا کہ بھرپور تیاری کریں اس جعلی اسمبلیوں میں جانے کے لیے ضمنی الیکشن میں
اعر پھر یوں ہوا کہ مریم نواز نے اپنی جماعت کو کہا کہ بھرپور تیاری کریں اس جعلی اسمبلیوں میں جانے کے لیے ضمنی الیکشن میں
میں یہ سکھر سندھ والوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کون کون چاہتا ہے کہ ہم ان جعلی اسمبلیوں سے استعفی دے دیں ۔ مریم نواز
اور پھر یوں ہوا کہ ن لیگ مریم کی ہدایت پر پی پی پی کے ساتھ مل کر سندھ میں ضمنی الیکشن لڑے گی جعلی اسمبلیوں میں اپنا امیدوار بھیجنے کے لیے
اور پھر یوں ہوا کہ ن لیگ مریم کی ہدایت پر پی پی پی کے ساتھ مل کر سندھ میں ضمنی الیکشن لڑے گی جعلی اسمبلیوں میں اپنا امیدوار بھیجنے کے لیے
سب سے زبردست بات صحافت (لفافت) کے آئن سٹائن نے کہی تھی کہ ن لیگ پی پی پی یعنی اپوزیشن تو بائی الیکشن ہونے نہیں دے گی
لیکن بائی الیکشن تو دور پوری پی ڈی ایم اپوزیشن ضمنی الیکشن میں بھی بھرپور حصہ لے رہی ہے
لیکن بائی الیکشن تو دور پوری پی ڈی ایم اپوزیشن ضمنی الیکشن میں بھی بھرپور حصہ لے رہی ہے
اور ہاں یاد آیا مریم نواز نے کچھ آر پار بھی کرنے تھے 
ن لیگ بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے جا رہی ہے
8 دسمبر کو اب آر یا پار

ن لیگ بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے جا رہی ہے
8 دسمبر کو اب آر یا پار

جو آر یا پار 8 دسمبر کو ہونا تھا وہ 13 دسمبر تک ملتوی کر دیا
ہیلو نانی مریم نواز بولو تے سہی
ہیلو نانی مریم نواز بولو تے سہی

رپورٹر: آج آر یا پار کا فیصلہ ہو جائے گا
مریم نواز : فیصلہ تو ہوگا
دل کے ارمان آنسووںن میں بہہ گئے، سٹے سٹرونگ نانی مریم نواز
مریم نواز : فیصلہ تو ہوگا
دل کے ارمان آنسووںن میں بہہ گئے، سٹے سٹرونگ نانی مریم نواز

ہیلو نانی مریم نواز
بےچارے چینلز والے آر یا پار کی رپورٹنگ کرتے تھک گئے اور نا آر ہوا نا پار کچھ بولو تے سہی
بےچارے چینلز والے آر یا پار کی رپورٹنگ کرتے تھک گئے اور نا آر ہوا نا پار کچھ بولو تے سہی

یہ کنیز ابھی بھی زندہ ہے
ہم نے طے کر لیا ہے یا آر یا پار
چلو کوئی بات نہیں ضمنی الیکشن میں حصہ لو اب
ہم نے طے کر لیا ہے یا آر یا پار
چلو کوئی بات نہیں ضمنی الیکشن میں حصہ لو اب
یہ چینلز والے بھی بہت شرارتی ہیں بھلا مریم نواز نے کونسا پہلی بار یو ٹرن لیا کونسا پہلی بار جھوٹ بولا ایسے مذاق بنانے ایسے زلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی بھلا