براڈ شیٹ نے جو کیس جیتا ہے جس کا مریم ڈھنڈورا پیٹ رہی تھی وہ 2016 کا سال ہے یعنی نواز شریف کی حکومت اور جرمانہ ادا نا کیا تو براڈ شیٹ اپیل میں گئ جس کا فیصلہ اب آیا

اور یہ ن لیگی چندر مکھی کہہ رہی تھی نیازی نیب گٹھ جوڑ، ہئی شاواشے
یہ 2021 ہے اور اب ٹیکنالوجی بہت آگے جا چکی ہے اور ایڈوانس ہو چکی ہے جس وجہ سے لوٹی دولت کا چھپا رہنا مشکل ہے اگر موجودہ حکومت رابطہ کرے تو ہم یقیناً مدد کر سکتے ہیں پاکستانی گورنمنٹ کی

سربراہ براڈ شیٹ کیوے ماسوی
ماضی 2002 سے 2003 میں ہم نے نیب کو ملین ڈالرز اکاؤنٹس کا بتایا لیکن نیب نے ان لوگوں کو بتا دیا اور انہوں نے وہ رقم وہاں سے نکال کر کہیں اور منتقل کر دی

براڈ شیٹ سربراہ کیوے ماسوی
نواز شریف کا دور حکومت

سال 2017 میں ہم نے پاکستان کی حکومت کو ایسے اکاؤنٹ کے حولے سے الرٹ کیا جس میں اربوں ڈالر موجود تھے لیکن کسی نے رابطہ نا کیا یہ رقم سعودی عرب سے ٹرانسفر ہوئی 2016 میں

آگے سنیں آپ خود کیا باتیں ہوئیں حکومتی آفیشل کی براڈ شیٹ کے سربراہ سے
You can follow @AmbreenPTI1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.