2018 سے پہلے میڈیا ایک مافیہ تھا جس میں 3 افراد کا گٹھ جوڑ تھایہ گٹھ جوڑ ہر آنے والےحکمران کو بلیک میل کرتا تھا
بلیک میلنگ کرکے فوائد حاصل کیا کرتا تھا ان میں سےایک بندے نےتو سرعام یہ کہا تھا
"کوئی بھی حکومت گرانی ہو یا بنانی ہو اس میں ہماری مرضی شامل ہوتی ہے"
#PMIKonDigitalMedia
کیا آپ جانتے ہیں یہ 3 افراد کون تھے تو سنیئے
ان میں ایک میر شکیل الرحمان (جیو اور جنگ گروپ)،
سلطان لاکھانی (ایکسپریس ٹریبیون) اور تیسرا حمید ہارون (ڈان گروپ)
ان تینوں کے گٹھ جوڑ نے مشرف کو ناکون چنے چبوائے

#PMIKonDigitalMedia
اس کے بعد ان تینوں نے زرداری کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا
اور پھر نواز شریف کو ان کے سامنے مکمل لیٹ ہی گیا-
بدلے میں ان کے بہت سے ٹیکسز معاف ہوئے- ان کے اداروں میں کام کرنے والے صف اول کے صحافیوں کو مراعات اور سہولیات سے نوازا گیا-

#PMIKonDigitalMedia
جن میں پلاٹ، عمرے، حج اور مختلف ممالک کے ٹورز شامل تھے- اور پھر اربوں کے اشتہارات اس کے علاوہ تھے-

2018 میں عمران خان آیا تو ان کا خیال تھا ماضی کی طرح عمران خان کو بھی یہ بلیک میل کرلیں گے
لہذا انہوں نے عمران خان کو بلیک میل کرنے کا آغاز کیا
#PMIKonDigitalMedia
عمران خان نے سب سےپہلے چند این جی اوز کو بند کیا جن کے ذریعے انکو آزادی صحافت اورمختلف مد میں ڈونیشن آتی تھی
جس سےان چینلز میں ڈاؤن سائزنگ شروع ہوئی
اس سے لاکھوں روپےماہانہ تنخواہ لینے والے اینکران کی تنخواہیں آدھی کردی جس سےان اینکران کا "چیخ چیاڑہ" شروعہوا
#PMIKonDigitalMedia
حکومت نے اپنے خرچےکم کرنے کے لیئے اشتہارات دینا کمکردیئے
اس پر وزیراعظم کی "آسٹیریٹی مہم" کو نشانہ بنایا گیا کہ بھینسیں بیچ دی گاڑیاں بیچ دی
یہ کردیا وہ کردیا
اگلا کام اس حکومت نے یہ کیا کہ بہت سی اخبارات کو حکومت کی طرف سے پیسہ دیا جاتا تھا ان کو بند کردیا
#PMIKonDigitalMedia
ان میں بہت سی اخباریں ایسی بھی تھی جو کہ صرف کاغذوں پر موجود تھی لیکن چھپا کہاں کرتی تھی کسی کو نہیں پتا
لیکن ان اخباروں کے نام پر کروڑوں کی ڈونیشن جاتی تھی اور ان میں سے کچھ اخباریں صف اول کے اینکران کی بھی تھی جن میں حامد میر بھی شامل تھا
#PMIKonDigitalMedia
چونکہ یہ مافیہ تو تھا ہی لہذا ان سب نے مل کر ایکا کیا اور حکومت کے خلاف 1988 والا فارمولا استعمال کرنا شروع کیا یعنی فیک خبروں کا سیلاب مارکیٹ میں پھیلادیا تاکہ عوام عمران خان سے مایوس ہوجائے اور مایوس ہونے کے بعد عمران خان کا اگلے الیکشن تک کام ہی ختم ہوجائے
#PMIKonDigitalMedia
لہذا فیک خبروں کا ایک طوفان مارکیٹ میں آنے لگا
ہم بہت حیران ہوتے تھے کہ حکومت ان فیک خبروں کو کاؤنٹر کرنے کے لیئے کوئی سٹریٹجی کیوں نہیں بنارہی
تو جلد ہی سمجھ لگی کہ ان لوگوں نے جتنی فیک خبریں پھیلائی اس کے بعد لوگ ان پر یقین کرنا ہی چھوڑ گئے
#PMIKonDigitalMedia
یعنی ان کا حساب گڈریا اور شیر کی کہانی والا ہوگیا
اس سے ان کے پروگرامز کی ریٹنگ گرنے لگی
بہت سے صحافیوں کو ان کے چینلز نے نکال باہر پھینکا
جس سے وہ بیچارے اور عمران خان کے خلاف ہوگئے باقی جو رہ گئے انہوں نے پرانی اور آدھی تنخواہ میں ہی کام کرنے کا فیصلہ کیا
#PMIKonDigitalMedia
ایسے میں جب ان صحافیوں کے جھوٹ اور فریب کی وجہ سے مارکیٹ میں جگہ خالی ہوئی تو
حکومت نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو جانتے ہوئے سوشل میڈیا یوٹیوب اور فیس بک پلیٹ فارم کو بہتر کیا
اور بہت سے نوجوانوں کو متعارف کروایاجو کہ جلد ہی ان صف اول کے صحافیوں کے مقابل میں آگئے
#PMIKonDigitalMedia
یوں پی ٹی آئی حکومت ایک تھوڑے سے عرصے میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے مدمقابل یوٹیوب صحافت کو لیکر آگئی جس نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی مٹی پلید کردی
الیکٹرانک میڈیا پر اب اینکران کو سننے کی بجائے لوگ یوٹیوب پر مطلوبہ خبر سن لیتے ہیں
#PMIKonDigitalMedia
اور اخباروں میں ٹائم ضائع کرنے کی بجائے انہیں ہر قسم کی معلومات فیس بک پر مہیا ہوجاتی ہیں
لہذا فیس بک، ٹویٹر اور یو ٹیوب نے سارے اینکران اور میڈیا کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کردیا ہے
اور ان اب لوگوں کو اپنی نوکریاں ہاتھوں سے جاتی دکھائی دے رہی ہیں
#PMIKonDigitalMedia
مثلا رؤف کلاسرہ کی مثال لے لیں- جس چینل پر جاتے ہیں اس چینل کی ریٹنگ بیٹھ جاتی ہے اور کچھ عرصے بعد ان کو فارغ کردیا جاتا ہے اور یہ
" جے اور ویرو "
کی جوڑی ٹسوے بہا کر الزام عمران خان اور ایجنسیوں پر لگادیتے ہیں
#PMIKonDigitalMedia
ان لوگوں نے سمجھ لیا تھا کہ " کہ یہ پاکستان ہے اور ہم ہی یہاں کے کانت شکرے ہیں"
لیکن ان کی چھٹی ہوتے وقت نہیں لگا- اور ان کو آج بھی لگتا ہے نا کہ ان کے فالورز کتنے ہیں
تو جب یہ سارے ٹویٹ کرتے ہیں ان میں وہ کمنٹ چیک کرلیا کریں جو ان سے متفق ہوتے
#PMIKonDigitalMedia
ان کی مخالفت کرنے والوں کی تعداد ان سے متفق ہونے والوں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو یہ لگتا ہے کہ جیسے لوگوں کو غصہ نکالنے کے لیئے کوئی ملتا نہیں تو وہ اپنا غصہ ان لوگوں کو بلاک کر نکالتے
اور یہ بیچارے اس خوش فہمی میں مبتلا رہتے ہیں کہ
#PMIKonDigitalMedia
"اخے وزیراعظم نے ان کو ہمیں ٹرول کرنے بھیجا ہے"
ماما وزیراعظم ایڈا ویلا اے کہ تہاڈے واسطے بندے بھیجے گا
آپ لوگوں نے ہر کسی کو ہی نواز شریف سمجھا ہوا ہے
ویسے وی
تہاڈا بوتھا توڑن لئی اسی ہی کافی آں 😉
#PMIKonDigitalMedia
You can follow @hadia_7i.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.