تھریڈ : نیب میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور عہدیداروں کو کیسے بھرتی کیا گیا ایک تحقیقی رپوٹ اور ثبوت
آبپارہ کے قریب ایک بڑے آفس میں ایک شیطانی منصوبہ بندی کی گئی کہ ملک میں جاری جمہوری نظام کئ بساط لپیٹ کر من پسند سیٹ اپ کیسےلانا ہے اس سلسلے میں مختلف منصوبے فائنل ہوئے
+
آبپارہ کے قریب ایک بڑے آفس میں ایک شیطانی منصوبہ بندی کی گئی کہ ملک میں جاری جمہوری نظام کئ بساط لپیٹ کر من پسند سیٹ اپ کیسےلانا ہے اس سلسلے میں مختلف منصوبے فائنل ہوئے
+
میڈیا کیسے کنٹرول کرنا ہے ، عدالتی نظام کو کیسے زیر نگیں کرنا سیاسی حکومت کو کیسے کنٹرول کرنا
سیاسی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے ایک منصوبہ دھرنے کا بنایا گیا اور اس کے لیے کینڈا سے طاہر قادری اور پاکستان سے عمران نیازی کو ٹاسک دیا گیا
مگر اس منصوبے کی بھنک اس وقت کے وزیراعظم+
سیاسی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے ایک منصوبہ دھرنے کا بنایا گیا اور اس کے لیے کینڈا سے طاہر قادری اور پاکستان سے عمران نیازی کو ٹاسک دیا گیا
مگر اس منصوبے کی بھنک اس وقت کے وزیراعظم+
کو پڑ گئی آپ سب یہ تفصیلات جانتے اور پبلک ہو چکیں
قصہ مختصر دھرنا دیا گیا اور نواز شریف بتا چکے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا مگر میاں صاحب ڈٹ گے اور دھرنہ ناکام ہو گیا
اس کے بعد فیصلہ ہوا کہ نیب کے ذریعے نئے نظام کی بنیاد رکھی جائے *

2014 میں دھرنوں کی ناکامی کے بعد ایک فیصلہ ہوا کہ NAB میں اپنے بندے ڈالے جائیں گے ۔ جس میں اس وقت کے کچھ ایجنسیوں کے لوگ اور pti کی ٹاپ لیڈر شپ شامل تھی اس وقت NAB میں کوئی 120 لوگ employee ہوئے جن میں ڈپٹی ڈائریکٹر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور انویسٹیگیشن آفیسر تھے
+
+
نئے employees میں تقریباً 40 سے 50 فیصد وہ تھے جو یا PTI کے ممبر تھے ، یا کسی نہ کسی صورت میں PTI کے loyalist یا PTI کے کسی لیڈر کے تعلق میں تھے اگر آپ اس وقت کے لوگوں کی employee لسٹ نکالیں تو آپ آسانی سے اس چیز کو ویری فائی کر سکتے ہیں ۔ایک کیس میں سامنے رکھتا ہوں +
آپ کو میر شکیل الراحمن کا کیس یاد ہو گا اس کیس میں ایک خاتون کا نام سامنے آتا ہے وہ ہے بینش نعمان کا یہ نیب لاہور میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں کمپلینٹ ویریفکیشن سیل میں انہی خاتون کا نام سعد رفیق اور مریم نواز کے کیس میں بھی سامنے آیا
آخر یہ خاتون ہے کون
+
آخر یہ خاتون ہے کون
+
بینش نعمان2014 تک pti کی ایک انتہائی ایکٹو ممبر ۔ 2015 میں ہی NAB میں employee ہوتی ہیں ۔ اب ان کی پی ٹی آئی سے کتنی قربت تھی وہ میں دیکھا دیتا یہ صرف خود ہی نہی ان کی والدہ اور ان کے شوہر بھی پی ٹی آئی کے بہت متحرک ورکر ہیں
+
+
آپ اندازہ لگائیں کہ یہ پی ٹی آئی میں اتنا اثر رلھتی تھیں کہ ان کے بچوں کی تصاویر عمران کے بیٹوں کے ساتھ ہیں
+
+
انکا ٹویٹر اکاونٹ اور لنکڈ ان کا پروفائل بھی پیش خدمت ہے ۔
یہ صرف ایک مثال ہے بھرتی ہونے والے اکثر لوگوں نے تو 2017 میں سوشل میڈیا سے تمام مواد ہٹا دیا مگر یہ نون لیگ کے سوشل میڈیا کا فرض بنتا کہ ان سب کی معلومات اکھٹی کر کے سوشل میڈیا پر ڈالیں
میں نے نشاندہی کر دی ہے

حیرت کی بات یہ کہ یہ ساری تقرریاں نون دور میں ہوئیں اور یہ اس حکومت کی ایک بہت بڑی غلطی کے دھرنہ اور اس سے جڑے تمام ایسے معاملات کا بروقت مقابلہ نہی کیا نا انہیں عوام کے سامنے لائے جس کا نتیجہ سامنے
سوال یہ کہ نیب ایک غیر جانبدار ادارہ ہے سیاسی کارکنان کو بھرتی کر کے یہ +
سوال یہ کہ نیب ایک غیر جانبدار ادارہ ہے سیاسی کارکنان کو بھرتی کر کے یہ +
یہ کیسے کہہ سکتے کہ یہ غیر جانبدار ہیں اور یہ سب احتساب کے عمل کو مشکوک بناتا
نیب میں صرف سیاسی تقرریاں ہی نہی ہوئیں بلکے چئیرمین کی نو غیر اخلاقی ویڈیوز عمران خان کے پاس جن کی وجہ سے وہ بلیک میل ہوتے
نون کی سوشل میڈیا کو چاہیے اسے بے نقاب کرے
پڑھنے کا شکریہ اسے شئیر بھی کیجئے
نیب میں صرف سیاسی تقرریاں ہی نہی ہوئیں بلکے چئیرمین کی نو غیر اخلاقی ویڈیوز عمران خان کے پاس جن کی وجہ سے وہ بلیک میل ہوتے
نون کی سوشل میڈیا کو چاہیے اسے بے نقاب کرے
پڑھنے کا شکریہ اسے شئیر بھی کیجئے