ایک چھوٹا سا موازنہ
افغانی سرخوں (نجیب وغیرہ) نے روس کو افغانستان پر حملےکی دعوت دی۔
روس دوڑا چلا آیا
اس وقت افغانستان کی کل آبادی 1 کروڑ 30 لاکھ تھی۔
روسی یلغار کے نتیجےمیں تقریباً 5 لاکھ 62 ہزار سے 20 لاکھ تک افغانی ہلاک ہوئے۔
اکثریت فوج کے ہاتھوں۔ تقریبا 30 لاکھ زخمی یا
1/10

معذور ہوئے۔
50 لاکھ افغانیوں کو ملک چھوڑنا پڑا۔
اور 30 لاکھ افغانی ملک کے اندر بےگھر ہوئے۔
وہ جنگ تاحال ختم نہیں ہوئی!
عراقیوں کو صدام سےکچھ کوفت ہوئی تو امریکہ کو آواز دی۔
امریکہ دوڑا دوڑا آیا
اس وقت عراق کی آبادی 2 کروڑ 50 لاکھ تھی
حملے کے نتیجے میں 6 لاکھ سے 10 لاکھ
2/10

کے درمیان عراقی ہلاک ہوئے۔
(60 فیصد اتحادی فوج کے ہاتھوں)
67 لاکھ بےگھر ہوئے یعنی کل آبادی کا تقریباً 25 فیصد۔
عراق مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ اکثریت تاحال بےگھر ہیں اور خانہ جنگی بدستور جاری ہے
شامیوں کو بشرالاسد سے شکایت ہوئی تو امریکہ کو پکارا
امریکہ پہنچ گیا
اس وقت شام کی
3/10

آبادی 2 کروڑ تھی۔
اس میں سے 5 لاکھ 70 ہزار اپنی جان سے گئے۔
76 لاکھ ملک کے اندر بے گھر ہوئے۔
اور 51 لاکھ کو شام چھوڑنا پڑا اور دربدر ہوگئے۔
پورا ملک برباد ہوگیا لیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔!
پاکستان پر بھی حملے کا جال بنا گیا۔
پاکستان کی کل آبادی اس وقت 15 کروڑ تھی اب
4/10

تقریباً 22 کروڑ ہے
پاکستان نے خود کو براہ راست امریکی حملے سے بچا لیا لیکن پاکستان کے خلاف دنیا کی سب سےبڑی پراکسی جنگ لانچ کی گئی۔
پاکستان اس سے 16 سال تک لڑا
کل 60 ہزار جانیں گئیں جن میں ایک چوتھائی حصہ فوجی ہیں بشمول جرنیلوں کے
فوج کے ہاتھوں سولینز کے مارے جانے کی تعداد
5/10

ناقابل یقین حد تک کم ہے۔ کچھ رپورٹس کے مطابق یہ تعداد کسی طور 100 سے زیادہ نہیں۔
لوگ بےگھر بھی ہوئے اور واپس گھروں کو لوٹ بھی گئے
سوائے بکا خیل کمیپ کےجہاں چند ہزار آئی ڈی پیز ابھی بھی موجود ہیں۔
لیکن ان کو مکمل تحفظ اور ہر قسم کی سہولیات دی جا رہی ہیں اور جلد ان کی واپسی
6/10

کی امید ہے ان شاءاللہ
پاکستان تقریبا جنگ ختم کر چکا ہے۔
شام، عراق اور افغانستان کی ان لاکھوں خواتین کا تذکرہ نہیں کیا جن کی عزتیں گئیں اور زیادہ تر خود انہی کے افواج کے ہاتھوں۔ پاکستان میں الحمداللہ پاک فوج کے خلاف ایسا ایک واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔
جنگ زدہ علاقوں میں تعمیر
7/10

نو کے حیران کن منصوبے مکمل کیے گئے۔
ان 16 سالوں میں عین حالت جنگ میں پاکستان نے جدید ترین میزائل، ٹینک، آبدوزیں اور جہاز بنالیے۔
دنیا کو جوڑنے کا سب سے بڑا سی پیک منصوبہ تقریبا مکمل کر لیا۔
پانی کے کئی منصوبے مکمل کیے۔
اور کھیلوں میں کئی عالمی اعزازات اپنے نام کیے۔
8/10

پاکستان کے خلاف زیادہ بڑی طاقتیں اکھٹی تھیں۔ پاکستان کی آبادی بھی زیادہ تھی۔ پھر پاکستان میں وہ تباہی کیوں نہیں ہوئی جو ان بقیہ ممالک میں دیکھی گئی؟؟ خاص طور پر شام اور عراق تو پاکستان سے کہیں زیادہ امیر تھے۔
پھر کیوں۔۔؟
کیونکہ ان میں سے کسی ملک کے
9/10
پھر کیوں۔۔؟
کیونکہ ان میں سے کسی ملک کے
9/10

پاس پاک فوج جیسی بےمثل فوج نہیں تھی۔
خدارا پاک فوج کی قدر کرو۔
اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ تو دنیا کی مجال نہیں جو تمہاری طرف میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔
ہم نے اپنی فوج کھو دی تو سب کچھ کھو دینگے۔
یاد رکھنا۔!
10/10

@A2Khizar #مارخورز #ISI
#PakistanArmy
#PakistanZindabad