قبائل کبھی آزاد نہیں تھے
انگریزوں کے جانے کے بعد یہاں پر پولیٹکل ایجنٹ فرعون اور اس کا فرعونی قانون رائج ہوا۔
یہ جو کہتے ہیں کہ فوج نے آپریشن کے ذریعے سمگلر اور اغواء کار ختم کیے نہ تو یہ وہ اغواء کار سمگلر اور ڈرگ ڈیلرز تھے
1
جو ہر اغواء منشیات سے لدھی گاڑی اور ہر سمگلنگ کے قافلے میں پولیٹکل ایجنٹ کو برابر کا حصہ دیتے تھے تب ہی یہ سب کچھ ہو رہا تھا اور فوج کے آنے سے اتنا ہوا کہ فوج نے وہ اغواء کار ختم کر دئیے یا اپنے ساتھ ملا لئے اور
2
امن کمیٹی کے نام پر بھتہ خوروں اور دہشت گردوں کا ایک نیا سیٹ اپ بنایا ۔
اب فوج بھی ان سب دھندوں میں اپنا حصہ لیتی ہیں اور پولیٹکل ایجنٹ/ ڈی سی سے زیادہ حصہ اب متعلقہ کرنل کو ملتا ہے۔
3
بدلا کچھ نہیں بس اختیارات پولیٹیکل انتظامیہ سے فوج کو براہ راست منتقل ہوئے اور فوج نے ان سب کاروباروں کے علاوہ دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بھی لگائی اور معدنیات پر براہ راست قبضہ کرکے خوب ڈالر کمائے۔
4🔗🔒🔒
You can follow @u39399460.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.