تھریڈ : معمولی تنخواہ والے جج کی فیملئ اور پنکی پیرنی کی سہیلی کے پاس کتنا پیسہ ؟
پہلی تصویر میں نیتا امبانی ہے جو مکیش امبانی کی بیوی انتیا کے پاس اسی ارب ڈالر کے اثاثے انیتا نے جو بیگ پکڑا وہ Hermes Birkinکا ہے دنیا کا مہنگا ترین پرس پاکستانی چھ کروڑ کا ہے ثاقب نثار کی بیٹی +
نے جو پرس اٹھایا وہ بھی Hermesکا ہے مگر مچھ کی کھال کا یہ پرس شروع ہی دس ہزار ڈالر مطلب بیس لاکھ پاکستانی سے شروع ہوتا مزے کئ بات صرف پیسے سے یہ برانڈ اپنا بیگ نہی دیتا بلکے آپ کی ان سے مہنگی خریداری کی ہسٹری ہو تب یہ آپ کو بیگ دیتے اچھا صرف ثاقب نثار ہی نہی آپ پنکی صاحبہ۔۔۔+
یہ پنکی پیرنی کی سہیلی فرح صاحبہ ہیں وہی جن کے کہنے پر ڈی پی او بدلا گیا کچھ لوگ دعوی کرتے بزدار بھی اسی کے کہنے پر لگا پنجاب میں بڑے فیصلے یہ کرواتیں انہوں نے بھی Hermes کا بیگ اٹھا رکھا ہے تیس سے چالیس لاکھ کا پرس عام لوگ تو نہی لے سکتے دوبارہ ثاقب نثار کی فیملی کی طرف ۔۔۔+
اس تصویر میں ثاقب نثار کی بیگم نے پرس اٹھایا ہے وہ
Bottega veneta ہے اس کی کم سے کم قیمت بائیس سو ڈالر مطلب چار لاکھ پاکستانی روپے ہیں ثاقب نثار کی فیملئ کے پاس صرف یہ ایک قیمتی پرس نہی ان کی ہر دوسری چیز اتنی ہی قیمتی اور اتنے ہی عمدہ برانڈ کی ہے ++
یہ ثاقب نثار کی بیٹی ہے فاطمہ ثاقب اس نے جو جوتا پہن رکھا ہے یہ ہزار ڈالر سے اوپر کا ہے مطلب دو لاکھ روپے پرس ٹھیک نظر نہی آ رہا مگر وہ بھی کسی مہنگے برانڈ کا لگتا ہے
اب سوال یہ کہ آخر ایک تنخواہ دار جج کی فیملی کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے ؟
آمدن سے زائد اثاثے نیب نہی دیکھتا؟
You can follow @RAShahzad11.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.