حکومت کے ڈھائی سال تو مرمت میں لگ گئے۔عمران نے 2018 میں جب حکومت سنبھالی تو trade deficit پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھا یعنی 20 ارب ڈالر اسے کم کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی گئیں جن کا نتیجہ اب یہ نکلا کہ 750ملین ڈالر سرپلس ہےجوکہ نہایت خوش آئند بات ہے
#PakistanMovingForward
اب ٹیک آف کا ٹائم ہے سیالکوٹ اور چکوال جیسے شہروں میں تعمیر نو،لاہور اور کراچی کے قریب نئے شہروں کے منصوبے،اربوں کے حساب سے شجرکاری، بھاشا، داسو، مہمند اور آزاد کشمیر میں کئی بڑے ڈیم، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی سمیت پوری استعداد سے فیکٹریوں کا چلنا اور تیزی سے برآمدی آرڈرز ملنا۔۔۔
سی پیک کا پہلا مرحلہ بھی اپنی تکمیل کے نزدیک ہے،پشاور کراچی ریلوےلائن ایم ایل ون کا کام بہت جلد شروع ہورہا ہے،احساس پروگرام اور بڑےپیمانے پر صحت کارڈوں کی تقسیم اور اس طرح کے کئ اور ترقیاتی منصوبے اب ڈرائنگ بورڈوں سےآگے بڑھ کرحقیقی زندگی میں قدم رکھنےلگےہیں
#PakistanMovingForward
You can follow @JadoonHaya.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.