Thread:

Why @UsmanAKBuzdar's 2.5 years government is better than @CMShehbaz's 10 years
شہباز شریف کے دور میں نظر انداز ہونے والے جنوبی پنجاب میں وزیر اعلی عثمان بزدار کے دور میں نہ صرف زیادہ فنڈز خرچ کیے جا رہے بلکہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے اقدامات بھی کیے جا رہے
شریف خاندان کا ویژن سڑکیں، سڑکیں اور بس سڑکیں جبکہ عثمان بذدار کی تحریک انصاف حکومت کا فوکس صوبے میں صحت اور تعلیم کو اہمیت دے کر ایک پڑھا لکھا صحت مند پنجاب۔
عثمان بزدار کی حکومت ماضی کے مہنگے منصوبوں کو برعکس انرجی کے سستے اور ماحول دوست منصوبے لگا رہی
نوجوان اور کسان پاکستان کیلئے بیک بون کی حیثیت رکھتے ہیں ملک کی 66% آبادی نوجوانوں اور جی ڈی پی کا برا حصہ زراعت پر مشتمل ہے۔ نوجوانوں اور کسانون کو سستے قرضے فراہم کر کے پاکستان کی بیک بون مضبوط کی جا رہی
شہباز شریف کی حکومت کا فوکس کرپشن کر کے لندن میں زاتی جائیدادین بنانا تھا جبکہ عثمان بزدار کی دور میں اربوں روپے کی ریکوریاں ہوئیں۔
پولیس کچہری کے نظام کو بہتر بنانے سے لے کر سیاحت کے فروغ تک کے اقدامات وزیر اعلی عثمان بزدار کو اصل 'خادم اعلی' ثابت کرتے ہیں۔
You can follow @IamRajaAkhlaq.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.