"ایہہ پُتر ہٹاں تے نہیں وکدے"
جغرافیائی اعتبار سے پاکستان ایک منفرد اور عجیب و غریب ملک ہے
اس کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں چاروں موسم ،صحرا،پہاڑ،جنگل ،دریا،میدان،سمندر اور سطع مرتفع سب موجود ہے
پاکستان کے زمینی بارڈرز کی کل لمبائی 7307 کلومیٹرز ہے
جبکہ 1000⬇️
کلومیٹر سمندری ساحل الگ ہے
ہمارا سب سے لمبا بارڈر انڈیا کے ساتھ جو کہ 3320 کلومیٹرز ہے
افغانستان کے ساتھ2670 ،چائنہ کے ساتھ 559 جبکہ ایران کے ساتھ 958 کلومیٹرز ہے
ان میں سے سوائے چائنہ بارڈر کے باقی تمام بارڈرز غیر محفوظ ہیں
سب سے خطرناک افغان بارڈر
دوسرے نمبر پہ انڈیا اور ⬇️
تیسرے نمبر پہ ایران ہے
پاکستانی فورسز کی کل تعداد کچھ یوں ہے
آرمی : 11 لاکھ
بحریہ : 40000
آئر فورس: 78000
پیرا ملٹری فورس: 4,82000
11 لاکھ آرمی میں سے آدھی یعنی ساڑھے پانچ لاکھ مکمل فعال ہے
جبکہ باقی آدھی چھاؤنیوں میں موجود ریزور فورس ہے
یاد رہے اس ساڑھے پانچ لاکھ میں سے تین ⬇️
لاکھ سے زیادہ صرف پاک افغان اور پاک انڈیا بارڈرز پر موجود ہے
سمندری حدود کی حفاظت کیلئے چونتیس ہزار پانچ سو جوان متعین ہیں
پاک ایران بارڈر پر لیویز یعنی پیرا ملٹری فورس کے ایک لاکھ سے زیادہ جوان اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں
ہماری فضاؤں کی رکھوالی کیلئے ستر ہزار شاہین ہر دم تیار⬇️
ہیں
ملک کے طول و عرض میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز ، حساس مقامات پر سیکیورٹی انتظامات اور ممکنہ دہشت گرد حملوں سے نمٹنے کیلئے بھی چاروں فورسز کے جوان ہر لمحہ چوکس ہیں
2010 سے اب تک ہماری افواج کے بارہ ہزار سے زیادہ آفیسرز اور جوان شہید ہو چکے ہیں
ہزاروں معذور ہیں
اور ہزاروں ⬇️
غازی بھی ہیں الحمدللہ !
پاکستانی بارڈرز کھلے میدانوں، برف پوش اور سنگلاخ پہاڑوں، تپتے صحراؤں اور دریاؤں پر مشتمل ہیں
ان بارڈر پہ ہر طرح کی موسمی سختیاں جھیلتے ہمارے جوان دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں
ایل او سی پر ڈیوٹی کیلئے جانے والے جوان کو نہیں پتا ہوتا کہ وہ ⬇️
خود چل کر آئے گا یا چار کندھوں پہ
سیاچن پہ کھڑا جوان نہیں جانتا کہ کبھی دوبارہ دنیا دیکھ بھی پائے گا کہ نہیں
انڈیا میں ایک بار سیاچن ڈیوٹی کیلئے پانچ ہزار سپاہیوں کے مجمعے سے پوچھا گیا
کسی ایک نے ہاتھ کھڑا نہیں کیا
جبکہ پاکستان میں ہر جوان سیاچن جانے کیلئے تیار کھڑا نظر آتا ہے⬇️
آفیسرز رینک کے علاؤہ فوج کی زندگی انتہائی مشکل اور جان جوکھوں کا کام ہے
معمولی تنخواہ پہ ملک کی عزت اور آبرو کیلئے پہرہ دیتا جوان ہمارا فخر ہے
ہمارے قبرستان شہدا سے بھرے پڑے ہیں
انڈیا ،امریکہ، اسرائیل اور خونی لبرلز پاکستان کے وجود کے دشمن ہیں
اللہ کے بعد یہ فوج نہیں ہوتی تو ⬇️
پاکستان کب کا مٹ چکا ہوتا
گرم بستروں اور اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر پاک فوج پہ تنقید بہت آسان ہے
ایک دن مگر کسی سپاہی جیسا گزارنا پڑ جائے تو موت واقع ہو جائے !
پاک فوج دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے
جو اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن کو کئی بار خاک چاٹنے پہ مجبور کر چکی ہے
وطن حاصل کرنا ⬇️
آسان تھا، نہ اسے قائم رکھنا
بارڈرز پہ کھڑے لاکھوں جوان یقینی بناتے ہیں کہ ہم چین سے سو سکیں
دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ جب تک یہ فوج مضبوط ہے
قوم اس کی پشت پہ کھڑی ہے
پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑا جا سکتا
اسی لیے دشمن نے پی ٹی ایم، نواز شریف،مریم نواز ، اچکزئی، ڈیزل اور لبرلز جیسے ⬇️
مہرے میدان میں چھوڑ رکھے ہیں
حامد میر جیسے لعین صحافی ،ثنابچہ جیسی صحافتی طوائفیں پاک فوج پہ بھونکنے کیلئے خریدی گئی ہیں
میرے ہم وطنو !
پاک فوج ہے تو پاکستان ہے
سیاست دان آپس میں لڑیں
حکومتیں آئیں جائیں
کسی بات کی پرواہ مت کرو !
پاک فوج کی عزت پہ مگر کبھی سمجھوتہ نہ کرو !
یقین ⬇️
رکھو کہ اگر یہ فوج نہ رہی تو نہ ہم رہیں گے نہ پاکستان
پاک فوج کیخلاف بکواس کرنے والے سیاستدانوں، لبرلز، انتہا پسند ملا کو خود جواب دیں
یاد رکھیں !
یہ ناپاک سیاستدان،لبرلز ،ملا میرے ایک جوان کے بوٹ کو لگی مٹی کے برابر بھی نہیں ہیں

پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰
#میرا
You can follow @roymukhtar.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.