ایچ ای سی کو اپنی ایجوکیشن پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے.
دنیا کے ہر ملک میں شارٹ اور ٹیکنیکل کورسز ہیں جنکے بعد سٹوڈنٹس 22۔23 سال کی عمر میں ملک کی اکانومی کو سپورٹ کرنے لگ جاتے ہیں.
یہاں بچے کو تیس سال تک پڑھایے جارہے ہیں
وہ کمایے گا کب اور شادی کب کرےگا؟ https://en.dailypakistan.com.pk/20-Dec-2020/bs-hons-students-can-now-take-entry-into-a-phd-program?version=amp&__twitter_impression=true

80 فیصد آبادی والدین کے پیسوں سے تعلیم حاصل کرتی ہے جو عمر رسک لینے کی ہوتی ہے یا انوویششنز کی ہوتی ہے نوجوان چار سال اور پانچ سالہ یونیورسٹی پروگراموں میں لگے ہوتے ہیں 30 سال کی عمر میں انسان جاب تو کرسکتا ہے لیکن ایسا کوئی کارنامہ نہیں کرسکتا جس سے ملک کی اکانومی بڑھے.
جاپان میں کتنے لوگوں کے پاس ماسٹر یا پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے؟
لیکن پوری دنیا میں آٹوموبایل انڈسٹری انکی چھائی ہوہی ہے.
@Shafqat_Mahmood

کتنے فیصد لوگ ہیں جنکے یونیورسٹی سے نکلتے ہی جاب ملتی ہے؟
اس ملک میں 90 فیصد ٹیچر وہ بن رہے ہیں جنکو کوئی اور جاب نہیں مل رہی. تو پھر کوالٹی ایجوکیشن کو تو بھول جاو.
ہم نے تعلیم کا مطلب ڈگری سمجھ لیا حالانکہ تعلیم کا مطلب ہنر ہے.