تھریڈ : سینٹ الیکشن ، کیا حکومت اور اتحادی دو تہائی اکثریت لے جائیں گے ؟ ایک تحقیقی جائزہ
جب سے ذرائع سے یہ خبریں جاری کروائی گئیں کہ پی پی سینٹ الیکشن میں جا رہی ہر طرف کہرام مچ گیا سب دوست احباب انتہائی مایوس اور پریشان
اگر میں کہوں سینٹ کے بعد بھی اکثریت اپوزیشن کی ہی ہو گی
سینیٹ انتخابات 2021 ، کس جماعت کی کتنی نشستیں آنے کا امکان آئیے ایک جائزہ لیتے

پاکستان تحریک انصاف سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ میں سب سے زیادہ نشستیں رکھنے والی جماعت بن جائی گی 

سینیٹ انتخابات کے بعد پی ٹی آئی 28 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن جائے گی

+
پیپلز پارٹی 19 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت ہو گی

مسلم لیگ ن 18 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر بڑی جماعت ہو گی

بلوچستان عوامی پارٹی 12 نشستوں کے ساتھ سینیٹ کی چوتھی بڑی جماعت بن جائے گی +
پی ٹی آئی کی سینیٹ میں موجودہ 14 نشستیں ہیں ، 7 ریٹائر ہوں گے  

پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا سے 10, پنجاب سے 6 ، اسلام آباد سے 2, سندھ سے 2 اور بلوچستان سے 1 نشست ملنے کا امکان 

مسلم لیگ ن کی سینیٹ میں نشستیں 30 سے کم ہو کر 18 رہ جائیں گی
مسلم لیگ ن کی سینیٹ مین صرف پنجاب سے 5 نئی نشستیں آنے کا امکان 

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں نشتیں 21 سے کم ہو کر 19 رہ جائیں گی  

پیپلز پارٹی کو سندھ سے 6 نئی نشستیں ملنے کا امکان +
ایم کیو ایم کی سینیٹ میں نشستیں 5 سے کم ہو کر 3 رہ جائیں گی

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے کے باعث  فاٹا سے سینیٹ میں کوئی  نئی نشست نہیں آئے گی 

فاٹا  سے سینیٹ میں ارکان کی تعداد 4 رہ جائے گی

جمعیت علماء اسلام ف کے سینٹرز کی تعداد  5 ہونے کا امکان 

+
جماعت اسلامی کا سینیٹ میں 1 رکن رہ جائے گا 

پی ڈی ایم کی جماعتیں  بلوچستان اور خیبر پختوانخوا میں اتحاد کرکے 1, 1 مزید نشست حاصل کر سکتی ہے 

اے این پی, پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن  اتحاد سے حمایت سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک نشست حاصل کر سکتی ہیں 
+
بلوچستان اسمبلی میں ایم ایم اے ، بی این پی مینگل ، پی کے میپ  اور اے این پی اتحاد سے ایک نشست جیت سکتی ہے 

سینیٹ میں نیشنل پارٹی اور پختوانخوا ملی عوامی پارٹی کی نشتیں 2,2 رہ جائیں گی

جی ڈی اے کی سندھ سے 1 نشست آنے کی صورت میں ارکان کی تعداد 2 ہو جائے گے +
بی این پی مینگل کے پاس 2 نئی نشستیں آنے کا امکان ہے

 انتخابات کے  بعد سینیٹ میں نشستوں کی تعداد 104 سے کم ہو کر 100 رہ جائے گی

سینیٹ میں اس مرتبہ 48 نشستوں پر انتخابات ہوں گے

+
سینیٹ انتخابات 2021 کے بعد  حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 49 ہونے کا امکان 

سینیٹ انتخابات کے بعد اپوزیشن ارکان  کی تعداد 51 ہونے کا امکان

مطلب اپوزیشن پھر بھی حکومت سے تعداد میں زیادہ ہو گی اس وقت سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت مگر کیا ایکسٹینشن کا قانون رک گیا تھا ؟
سو پراپوگنڈے کا شکار مت ہوں اگر سینٹ الیکشن ہو بھی جاتے تو کوئی قیامت نہی آئے گی
You can follow @RAShahzad11.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.