شاہ محمود قریشی کا ڈائس بجا کے یہ کہنا کہ “پاکستان کی خارجہ پالیسی فارن آفس میں بنے گی” کون بھولا ہے
لیکن ڈھائ سالہ کارکردگی میں نہ اپوزیشن نہ میڈیا نے ان بے وقوفیوں کا ذکر کیا جو اس بائیس سالہ جدوجہد کے بعد حکومت میں آنے والے “نوجوان” نے کیں جس کا خمیازہ ہمیں عشروں بھگتنا پڑے گا

سفارت کاری کیا ہے؟
ویت نام میں دو امریکی خواتین قیدی کو رہا کیا جاتا ہے تو ان کو خصوصی طیارے میں لینے اس وقت کے سابق صدر کلنٹن گئے۔
سفارت کاری کیا ہے؟
جب سعودی سفارتخانے میں ترکی صحافی قتل کیا جاتا ہے تو ترکی نے خشوگی کے قتل کی بنیاد پہ تمام دنیا میں جو ہمدردیاں حاصل کیں،

سعودیہ کو اندازہ بھی ہوتا تو اس حماقت سے باز رہتا۔
اب ہماری سفارت کاری کا اندازہ لگائیے۔
خان صاحب نے جب اسلامی بلاک بنانے کا اعلان کیا تو انھوں نے اپنے خاص دوست سعودی عرب سے مشورہ کرنے کا بھی نہیں سوچا۔وہ اپنے تئیں ایران اور سعودی عرب میں پل کا کردار ادا کرنے کو تیار تھے۔

نتیجہ؟
جب ملائشیا نے خان صاحب کے بھروسے اسلامی سمٹ کا اعلان کر دیا تو ہم نے سعودی عرب کے شدید ردعمل کی بنا پہ جانے سے معذرت کر لی۔
یوں ایک طرف ہم نے ان تمام ممالک جو اس بلاک کا حصہ بنے تھے، انھیں شرمندہ کروایا۔دوسری طرف تمام دنیا کو اپنی مجبوریوں دکھائیں

کہ “سعودی دھمکی کے بعد ہم نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا”۔
آج ہم روتے ہیں کہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے مسلے پہ ایران، ترکی کے علاوہ کوئ ملک ہماری حمایت نہیں کرتا۔
سعودیہ نے ہماری کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ہم سے دوری اختیار کر لی۔

وہ سعودی عرب جو ہمیں تین سال تک مفت تیل سپلائ کرتا رہا،آج ہمیں ادھار دیے گئے پیسے واپس مانگ رہا ہے۔
چین کے ساتھ ہمارے تعلقات بھی سرد مہری کا شکار ہیں۔سی پیک پہ بیان بازی اس قدر نقصان پہنچاۓ گا؟ اگر اندازہ بھی ہوتا تو خان صاحب اپنا منہ ایلفی سے بند کرنا پسند کرتے۔

لیکن سوشل میڈیا پہ “ہینڈسم وزیر اعظم” کا خطاب ملنے سے شاید انھیں لگتا تھا کہ وہ شاید ایسی طلسماتی شخصیت بن گئے ہیں کہ کوئ انھیں انکار نہیں کر سکتا۔
فرانس کے صدر کافون کرنے سے انکار،مودی کا کال سننے سے انکار،
اگر سفارت کاری سیکھنی ہے تو ہمسایہ ممالک سے سیکھیے۔
#ہماکازاویہ