ہائے بے نظیر
وائے بے نظیر ۔۔۔۔۔۔
دھماکے کے بعد۔۔۔۔خون آہ و بکا لاشے
رحمان ملک،بیک اپ،بلٹ پروف مرسیڈیزگاڑی لیکر پریزیڈنٹ ہاؤس پہنچ گیا جو اسلام آباد میں
دوسری گاڑی میں بےنظیر کا خون آلود جسم ،ناھید خان اور سیکیورٹی نے ڈالا اور پنکچر ٹائروں پر ہی ون وے پر دوڑاتے جنرل اسپتال پہنچے

بغیر ایک وہیل،گندے زنگ آلود اسٹریچر پر دو نرسوں ایک خاکروب نے بینظیر کا نیم مردہ جسم گھسیٹ کر ڈالا اور ایمرجنسی مائینر او ٹی میں لے گئے
ایمرجنسی میڈیکل آفیسر ناپید اور جونیئر ڈاکٹر نرسیں گھبرائے ادھر ادھر بھاگ رہے تھے
اچانک میڈیکل آفیسر نظر آیا جو وارڈ بوائے سے پوچھ رھا
کیا ہوا؟
ایمرجنسی میڈیکل آفیسر ناپید اور جونیئر ڈاکٹر نرسیں گھبرائے ادھر ادھر بھاگ رہے تھے
اچانک میڈیکل آفیسر نظر آیا جو وارڈ بوائے سے پوچھ رھا
کیا ہوا؟
میڈیکل آفیسر نے شاید خبر دے دی تھی لہذا چیف سرجن پروفیسر مصدق خان یکایک ایمرجنسی میں داخل ہوئے اور تیزی سے مائنر اوٹی میں داخل ہوئے۔
میڈیکل آفیسر نے ڈی سی کا فارم ڈبڈبائ آنکھوں لرزتے ہاتھوں سے سرجن ساب کو دیا تو انہوں نے قہر آلود نگاھوں سے اسے دیکھا اور بینظیر کی طرف بڑھے۔
میڈیکل آفیسر نے ڈی سی کا فارم ڈبڈبائ آنکھوں لرزتے ہاتھوں سے سرجن ساب کو دیا تو انہوں نے قہر آلود نگاھوں سے اسے دیکھا اور بینظیر کی طرف بڑھے۔
ایک سرسری نظر سب پر ڈالی اور کہا چادر ہٹاؤ جسم سے۔ نرس نے سر پر سے چادر ہٹائ تو پروفیسر ساب نے کہا ، بلو کارٹ کھولیں اور لارج آئ وی لائن مینٹین کریں
پھر مڑ کر میڈیکل آفیسر سے پوچھا
ریسیسیٹیشن؟
نو سر ۔۔
ہمم اور یہ کہہ کر جسم کا معانئہ شروع کیا
ایکس رے کیا تھا اسکل کا ؟
یس سر
پھر مڑ کر میڈیکل آفیسر سے پوچھا
ریسیسیٹیشن؟
نو سر ۔۔
ہمم اور یہ کہہ کر جسم کا معانئہ شروع کیا
ایکس رے کیا تھا اسکل کا ؟
یس سر
بے نظیر کی گردن کے نیچے ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا
سوراخ
Exit Wound
صرف گھر کی کوئ فیمیل ٹھہرے باقی سب رشتہ دار باھر جائیں
MO
لکھیں
No Pulse
No Resp
DOA
اینڈ..ہمم
ناھید خان،
She's clinically Dead
I will attempt open cardiac massage
Resuscitation
Shud I?
سر کچھ بھی کریں پلیز
اوکے !

Lets Do it. 5.50 pm
او ٹی میں،سینیئر فیمیل سرجن اور اینستھیٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوئے۔ بیرونی کارڈیاک مساج کسی کامیابی کا باعث نہیں تھا لہذا کارڈیک مساج کو بائیں چھاتی کے نیچے سے شروع کیا گیا۔
OK
دل کے گرد میں کوئی خون نہیں
کوئی قلبی عضلاتی سرگرمی نہیں
Lets do a Low impulse DeFib

خیال سے خیال سے
سر رب ٹوٹ گئ ہے شاید جونیئر سرجن بولے
ہوتا ہے تھروکوٹمی میں پروفیسر نے جھڑک کر کہا
Just Keep d Heart in position
تین
Attempts
کے بعد پروفیسر ساب تھکے قدموں سے پیچھے ہٹے
پلیز کلوز دی چیسٹ
شی از ڈیڈ
"شام 6.16 بجے، بحالی روکنے کا فیصلہ
مریض کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

پروفیسر ساب نےپوسٹ مارٹم کا پوچھا، ناھید خان نے دبی آواز میں کہا زرداری ساب نے کہا ہے نا کریں ،
بے حرمتی ہو گی بی بی کی
سرجن ساب نے متعجبانہ نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا
بے حرمتی !
ہممم اوکے !
پلیز
Take Notes
کہہ کر انہوں نے میڈیکل آفیسر کو لکھوانا شروع کیا
بے حرمتی ہو گی بی بی کی
سرجن ساب نے متعجبانہ نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا
بے حرمتی !
ہممم اوکے !
پلیز
Take Notes
کہہ کر انہوں نے میڈیکل آفیسر کو لکھوانا شروع کیا
زخم سر، دائیں جانب:
temporoparietal
خطے میں ایک زخم ہے ، جس کی پیمائش تقریبا 5 سے 3 سینٹی میٹر ہے ، جو کان سے بالکل اوپر ہے۔
زخم کے گرد ایک بڑی سوجن اور اس میں سفید مادہ ملا خون رس رہا تھا اور دماغی مادے کو زخم میں اور اس کے آس پاس کے بالوں پر دیکھا گیا

زخم میں ہڈیوں کے ٹکڑے محسوس کیے گئے، لیکن
ٖForeign Body
نہیں ملی
Death confirmed by deep laceration on Scalp causing hemorrhage & Cardio Pulmonary cessation.
No Brain Activity detected clinically.
Declared DEAD. 6:16PM
ٖForeign Body
نہیں ملی
Death confirmed by deep laceration on Scalp causing hemorrhage & Cardio Pulmonary cessation.
No Brain Activity detected clinically.
Declared DEAD. 6:16PM
بے نظیر کا باب ختم ہوگیا
مگر
سوالات بڑھ گئے
ٹوٹا ہوا اسٹریچر ایک ٹوٹے ہوئے نظام کی نشاندھی کرتا
جس وقت یہ کہانی چل رھی تھی نواز شریف کی کہانی بھی ساتھ ساتھ چل رھی تھی
موٹروے ایکسینج پر اسکے کانوائے پر حملہ ہوا تھا جسکی وجہ سے ساری ریاستی سیکورٹی اس طرف بزی تھی
مطلب
ایک اور سوال؟

سوچیں !
اگر ان حکمرانوں نے واقعی خود کو عوام کا خادم سمجھا ہوتا
عوام کی فلاح کا سوچا ہوتا
سسٹم وضع کیئے ہوتے
تو
بیرونی طاقتوں کے ذریعے حکمرانی پانے اور انکی سازشوں کا شکار ہونے کے بجائے یہ ترقی یافتہ ملک کے سچے ایماندار سربلند لیڈر ھوتے اور عوام انکی چوکیدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از شپاٹا