کورونا کی عالمی وبا کے ساتھ ساتھ اس وقت ملک میں شدید سردی اور دھند کا راج ہے۔ ایسے میں سڑکوں پر لفنٹریاں مارنے کے بجائے آپ سب کو چاہئیے کے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گھروں میں رہیں۔
“سٹے ہوم سٹے سیف” کا نعرا لگائیں خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو
تمام شادی شدہ خواتین و حضرات لانگ ڈرائیو پر جانے سے گریز کریں۔ اپنے گھر میں ہی لو لپاٹا کریں یا نیٹ فلیکس اینڈ چل کریں۔ کینڈل لائٹ ڈنر کریں اور رومانوی مووی دیکھیں لیکن گھر میں ہی بیٹھے مرے رہیں
جو ابھی تک چھُڑے ہیں وہ تمام لڑکے لڑکیاں کچھ پروڈکٹو کاموں میں دلگائیں۔ گھر میں کوئی ہابی تلاش کریں۔ کوکنگ وغیرہ کریں ، باغبانی کریں۔ اور کچھ نہیں تو سوشل میڈیا پر رنڈی رونا ڈال لیں

#StayHomeStaySafe
You can follow @SassiLannister.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.