تھریڈ : بڑے پاور پلئیرز کی باڈی لینگویج اورFacial Microexpression کا نفسیاتی تجزیہ ۔
یہ ویڈیو ملکی سیاسی تاریخ کے بہت اہم موقع پر جاری ہوئی اس سے پہلے لاہور جلسہ پر کتوں کے ساتھ تصاویر آئی تھیں اور یہ ویڈیو اور تصاویر ایک خاص پیغام دینے کے لیے جاری کی گئی مگر کیا سب نارمل ہے ؟
آپ آج کے بڑے اخبارات کی اس میٹنگ کے حوالے سے ہیڈنگ دیکھئے ظاہر ہے یہ آئی ایس پی آر کے الفاظ ہیں مگر کیا واقعی انڈیا کوئی aggression دیکھا رہا ؟
آپ یہ ویڈیو دنیا کے کسی بھی Body language expert کو دیکھا دیجئے وہ فوری طور پر چونک جائے گا کیوں ؟
آئیے جائزہ لیتے ہیں
باڈی لینگویج کو ہمیشہ ایک context میں دیکھا جاتا ہے اس وقت کا context آپ کو پتہ ہے باڈی لینگویج میں ہم gestures,posture tone of voice , face micro expression وغیرہ کو اس context میں پڑھتے ہیں نجانے کس نے ان کو یہ مشورہ دیا کہ ایسی لوز ویڈیو جاری کریں میں تفصیل سے آپ کو سمجھاتا
آپ اگر میرے باڈی لینگویج تھریڈ کو پڑھتے رہے ہیں تو میں بتا چکا ہوں کہ سات یونیورسل فیس ایکسپریشن ہوتے آپ کو یہ بھی بتا چکا کہ ہماری یونیورسٹی کے کمپیوٹر میں وہ سافٹ وئیر ہے جو فیس ایکسپریشن ریڈ کر سکتا میری اس تک رسائی تو نہی تھی مگر میں پھر بھی اس ویڈیو کا تجزیہ کر سکتا
Tomkins (1962, 1963), suggested that emotion was the basis of human motivation and that the seat of emotion was in the face. Tomkins conducted the first study demonstrating that facial expressions were reliably associated with certain emotional states (Tomkins & McCarter, 1964).
ماہرین کے مطابق
Face micro expressions are window to the soul—if you know how to read them. The good news is we can tell a lot about someone by their face
اور آپ لوگوں کے جھوٹ سچ جو اس سے سمجھ سکتے
A microexpression is a very brief, involuntary facial expression humans make when experiencing an emotion. They usually last 0.5–4.0 seconds and cannot be faked
یہ اتنے کم وقت کے لیے ہوتے کہ اگر آنکھ جھپک لو تو آپ مس کر دیتےآپ یہ ویڈیو دیکھیں
کل ملاقات میں موجود تین بڑوں کے فیس ایکسپریشن کا جائزہ اب لیتے ہیں ساتھ ساتھ ان ایکسپریشن کو تفصیل سے دیکھتے جو ان کے چہرے پر تھے سب سے پہلے DG ISI کو دیکھتے میں نے یہ کلوز اپ لیا ہے اور آپ اسے غور سے دیکھیں
کیا نظر آیا ؟
فیض صاحب کے چہرے پر بہت دو تین اموشن اکھٹے ہیں سب سے پہلے خوف ہے خوف کی حالت میں ہمارے چہرے پر جو تبدیلیاں آتیں

The eyebrows are raised and curved.

Skin below the brow is stretched.

Horizontal wrinkles show across the forehead.
آپ کو یہ ساری علامات بہت واضح نظر آئیں گی
ماہرین نفسیات اکثر دوران انٹرویو اگر کوئی شخص سچ بولتے اپنی بھوئیں اوپر اٹھائے تو فوری طور پر سمجھ جاتے وہ جھوٹ بول رہا آپ جو کلنٹن کی مونیکا کیس میں شہادت یاد ہو گئی وہ اس وقت جھوٹ بول رہا تھا اور ماہرین نے اسی وقت بتا دیا تھا اور وہ ٹیکس بک example ہے
دوسرا ایکسپریشن جو ڈی جی صاحب کے چہرے پر وہ disgust کا ہے ناک کا تھوڑا سا سکڑنا گالوں کا تھوڑا اوپر ہونا اور چونکہ وہ ایک میٹنگ میں اس لیے منہ بھینچا ہوا صاف لگ رہا وہ غصے میں اور کسی بات پر ناگواری کا اظہار کر رہے مگر بات یہاں تک نہی کچھ اور emotions بھی ان تینوں کے چہرے پر تھے
تیسرا micro expression جو فیض صاحب کے چہرے پر وہ anger کا ہے

The eyebrows are lowered and drawn together.
Vertical lines appear between the eyebrows.
Lower lip is tensed
Lips can be pressed firmly together
with corners down, or in a square shape as if shouting.
Nostrils dilate
مطلب فیض صاحب بیک وقت غصے خوف اور کراہت کی حالت میں تھے کیا یہ سب اپوزیشن کے اوپر تھا یا وہ نیازی اور باجوہ کی باتوں سے بھی متفق نہی تھے ؟ فیض صاحب کا باڈی پوسچر تو یہ بتاتا کہ وہ اس وقت defensive mood میں تھے مطلب جو کچھ وہاں کہا جا رہا تھا وہ اس سے متفق نہی تھے
باجوہ صاحب نے ماسک سے منہ چھپایا ہوا مگر آپ ان کی پیشانی پر لکھی تحریر پڑھ سکتے وہاں خوف اور غصہ بیک وقت موجود ہے باجوہ صاحب کرسی میں دھنس کر بیٹھے تھے جو عمومی طور پر وہ نہی بیٹھتے آخر باجوہ صاحب کے خوف کی وجہ کیا ہے بظاہر تو سب انکے کنٹرول میں ہے مگر چہرہ کیوں کچھ اور کہتا؟
باجوہ صاحب کے ماتھے پر اداسی کے بھی ایکسپریشن تھے

Inner corners of the eyebrows are drawn in and then up.

Skin below the eyebrows is triangulated, with inner corner up
اب آتے ہیں عمران خان کی طرف عمران کے فیس ایکسپریشن پر ہمیشہ ایک مستقل کیفیت ہوتی اسے ماہرین

He always looks angry/sad/hating the entire universe for no reason? 
He is a sufferer of what is known as resting bitch face (or RBF)
مستقل غصے اداسی اور نفرت سے عمران کے چہرے پر جو ۔۔
کیفیت مسلسل ٹھہر گئی ہے اسے ماہرین Resting bitch face کہتے ہیں

Resting bitch face, or bitchy resting face, is a facial expression that unintentionally appears as if a person is angry, annoyed, irritated, or contemptuous, particularly when the individual is relaxed
خلاصہ تحریر یہ ہے کہ باوجود شعوری کوشش اور اس بات سے آگاہی کے کہ کیمرہ آن ہیں اور یہ ایک political message دے رہے ان تینوں حضرات کی باڈی لینگویج سب اچھا ہے کی نوید نہی دے رہی انہیں لگ رہا کہ حالات اور وقت ان کے کنٹرول میں نہی یہ غصے اداسی خوف اور جھنھجناہٹ کا شکار ہیں
اور ماہرین کہتے ہیں ایسے پاور فل عہدوں پر موجود لوگ جب ایسی کیفیات کا شکار ہوتے تو بہت تباہ کن فیصلے کرتے اللہ ہمارے ملک اور اس میں بسنے والے تمام افراد کو محفوظ رکھے اپوزیشن کو فیصلہ لیتے وقت ان کی باڈی لینگویج ذہن میں رکھنی چاہیے
You can follow @RAShahzad11.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.