قائداعظم کے یونیورسٹی کے طلبہ سے خطاب پر ایک ہندو لڑکے نے سوال کیاآپ ہیں جو بھارت کو تقسم کررہے ہیں ہم تو صدیوں سے ہندو مسلم بھائی تھے امن سے رہ رہے تھے آپ ہمیں کیوں دو قومیں کہہ کر الگ کر رہے ہیں آپ خاموش ہو گۓ لڑکوں نے سمجھا آپ لاجواب ہو گۓ ہیں
#QuaideAzam
#QuaideAzam
انہوں نے خوشی سے شور مچانا شروع کیا آپ سٹیج کی کرسی پر بیٹھ گۓ
قائد نے پانی مانگا تو گلاس میں پانی پیش کیا گیا آپ نے تھوڑا سا پی کر سٹیج کے میز پر رکھا پھر اٹھے اور خطاب کے ڈائس پر گۓ اس ہندو لڑکے سے کہا جاکر میرا بچا ہوا پانی پی لو
#QuaideAzam
قائد نے پانی مانگا تو گلاس میں پانی پیش کیا گیا آپ نے تھوڑا سا پی کر سٹیج کے میز پر رکھا پھر اٹھے اور خطاب کے ڈائس پر گۓ اس ہندو لڑکے سے کہا جاکر میرا بچا ہوا پانی پی لو
#QuaideAzam
وہ وہیں کھڑا رہاپھر آپ نےایک مسلم لڑکے سےکہامیرا پانی پی لووہ اٹھا اورجذبے سےقائد کےرکھا ہواپانی پی گیاقائدبولے یہ فرق ہے ہم اورآپ میں آپ مسلمانوں کوچھوت سمجھتےہیں ہندو مسلمانوں کو کمتر سمجھتے ہیں وہ کبھی ایک قوم نہیں ہوسکتے اب پورے جلسےمیں ایک لاجواب سناٹا تھا
#QuaideAzam
#QuaideAzam