کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ سرحد پر کھڑا ایک سپاہی،ملک کے اندر اس کی حفاظت پر معمور مجاہد ،اور لاکھوں محب وطن پاکستانی کیوں ایک ایسے ملک پر مر مٹنے کو تیار ہیں جہاں کرپشن ،بد عنوانی اور رشوت خوری ،ملاوٹ ،ذخیرہ اندوزی اور اقربا پروری کا دوردورا ہے جس شخص کو ۔۔۔۔
جاری ہے
جاری ہے

جہاں موقع ملتا ہے اپنے حصے کی کرپشن اور نا انصافی کر ہی لیتا ہے۔۔۔۔
آخر کیوں ۔۔؟
تو سنئے "پاکستان" دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو کہ مذہب یعنی :
"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ"
کی بنیاد پر وجود میں آیایہ قدرت کے بڑے رازوں میں سے ایک راز ہے ۔

آخر کیوں ۔۔؟
تو سنئے "پاکستان" دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو کہ مذہب یعنی :
"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ"
کی بنیاد پر وجود میں آیایہ قدرت کے بڑے رازوں میں سے ایک راز ہے ۔

اس کے معرض وجود میں آنے سے لے کر اس کا آج تک قائم ودائم رہنا (الحمد الله)،جہاں کے چاروں طرف سے اس کے خلاف سازشیں ہوتی رہیں ،کبھی اس کی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا تو کبھی اس کو اندرونی طور پر نقصان پہنچایا گیا،کبھی اسے جنگ میں دکھیلا گیا تو کبھی اس کے خلاف اسی کے بدبخت

لوگوں کو استعمال کیا گیا ۔
اس کے باوجود الله کے فضل سے یہ ملک قائم ہے اور انشاء الله تا قیامت رہے گا انشاءاللہ
یہ سب ایک معجزہ نہیں تو اور کیا ہے ۔میرا یہ یقین ہے کے الله نے اس ملک کو ایک خاص مقصد کے لیے بنایا ہے ۔۔۔
اس کے باوجود الله کے فضل سے یہ ملک قائم ہے اور انشاء الله تا قیامت رہے گا انشاءاللہ

یہ سب ایک معجزہ نہیں تو اور کیا ہے ۔میرا یہ یقین ہے کے الله نے اس ملک کو ایک خاص مقصد کے لیے بنایا ہے ۔۔۔
پس ہم سب پر یہ لازم ہے کہ ہم اس کی حفاظت کریں، اسے بہتر سے بہتر بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔
انقلاب مجھ سے اور آپ سے شروع ہو گا اس کے لئے کوئی جادو کی چھڑی نہیں بنی ۔۔۔
#PakistanZindabad

انقلاب مجھ سے اور آپ سے شروع ہو گا اس کے لئے کوئی جادو کی چھڑی نہیں بنی ۔۔۔
#PakistanZindabad