ن لیگ اور کرپشن اور بدکردار لوگوں کا جھولی دامن کا ساتھ ہے
1.
یہ عورت چوری شدہ کارڈ استعمال کرتے پکڑی گئی
اس کی وڈیو بطور ثبوتِ موجود
اور پورے ملک نے اس کو سب ٹی وی چینل پر دیکھا تھا
بجائے اس کو پارٹی سے نکالا جاتا
وہ پارٹی قیادت اور قریب ھوگئی ہے
جاری۔۔۔۔۔
2.
گوجرانولہ کا تقریباً ہر شخص یہ جانتا ہے۔
کہ اس خاندان نے کسطرح سرکاری زمینوں پر قبضہ کریں کہ اپنی جائدادیں بنائی ہیں۔

پارٹی کی قیادت کوئی ایکشن لیتی بلکہ اور اپنے قریب کر دیا ہے
اعلیٰ عہدوں سے نواز گیا
جاری۔۔۔۔۔
3
مدثر ناہرہ
جانے والے لوگ جانتے ہیں کہ وہ ایک قبضہ مافیا اور غنڈہ ہے

پارٹی قیادت ان الزامات کی تحقیقات کرنے بجائے دفاع کرنا شروع کر دیتی ۔

جاری۔۔۔۔۔
4
لاہور میں رہنے والا تقریباً ہر شخص کھوکھر بردارن کو جانتا ہے ۔
قبضہ گروپ سرکاری املاک پر قبضہ کرنے والے مشہور ہیں

اور ان کا تعلق بھی ن لیگ سے ہے ۔
بات یہاں تک نہیں حسب روایت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا تحقیقات کے بجائے ان حق میں آواز اٹھانا اور ان کا ساتھ کھڑا ھونا
6..
ماضی قریب میں سارے پاکستان نے طلال چوہدری کو رات کے وقت کسی کے گھر میں گھستے ھوئے مار پڑتے دیکھا ہے
سوشل میڈیا کے پریشر کی وجہ سے رسمی تحقیق کیمٹی بنائی گئی
اور سب ٹھیک ہے کی رپورٹ بنا کر
طلال چوہدری کو کلیئر کردیا گیا
اور پارٹی قیادت اور قریب ھوگیا https://www.express.pk/story/2086764/1/
7..
سینیٹرچوہدری تنویر
بھی سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے میں شامل رہے
اور جب ان بیٹوں کو گرفتار کیا گیا
جمہوریت خطرے میں پڑ گئی

اور حسب روایت اعلیٰ قیادت کا اس کے کرتوت کا بھی دفاع کرنا ۔۔۔

جاری ۔۔۔۔ https://dailypakistan.com.pk/15-Oct-2020/1197634
You can follow @rashidabbasy.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.