قرآن کریم ہر دور میں رہنمائی کےلیے ایک زندہ جاوید کتاب ہے
آج سے کچھ عرصہ پہلے کسی مجرم کے خلاف ثبوت حاصل کرنا یا مشکوک کو مجرم ثابت کرنا، آسان کام نہ تھا۔ لیکن انسانی عقل کی تدریجی سفر میں سائنس نے اتنی ترقی حاصل کرلی ہے کہ
1
آج سے کچھ عرصہ پہلے کسی مجرم کے خلاف ثبوت حاصل کرنا یا مشکوک کو مجرم ثابت کرنا، آسان کام نہ تھا۔ لیکن انسانی عقل کی تدریجی سفر میں سائنس نے اتنی ترقی حاصل کرلی ہے کہ
1
نقش انگشت(Finger Prints) انسان کی شناخت کیلئے استعمال کیا جاتاہے کسی مجرم کی تلاش ہو یالاوارث مردہ کی تصدیق، سب ”نقش انگشت“ کے طرز شناخت کی بدولت منٹوں، سیکنڈوں کا کام ہے
صرف یہی نہیں،اب تو یہ جدید طرزشناخت، مختلف تعلیمی اداروں اور دیگر بےشمار اداروں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
2
صرف یہی نہیں،اب تو یہ جدید طرزشناخت، مختلف تعلیمی اداروں اور دیگر بےشمار اداروں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
2
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہےکہ نقش انگشت سے انسان کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے؟
قرآن کریم میں ارشادباری تعالی ہے:
اَيَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَلَّنۡ نَّجۡمَعَ عِظَامَهٗؕ ۞
ترجمہ:
کیا انسان نے گمان کررکھا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر پاویں گے؟
3
قرآن کریم میں ارشادباری تعالی ہے:
اَيَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَلَّنۡ نَّجۡمَعَ عِظَامَهٗؕ ۞
ترجمہ:
کیا انسان نے گمان کررکھا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر پاویں گے؟
3
بَلٰى قٰدِرِيۡنَ عَلٰٓى اَنۡ نُّسَوِّىَ بَنَانَهٗ ۞
ترجمہ:
ہاں، ہم جمع کریں گے اس طرح کہ اس کے پور پور کو ٹھیک کردیں گے۔
مشہور عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنی کتاب ”خطبات ڈاکٹر ذاکر نائیک”میں نقش انگشت کے متعلق لکھتے ہیں کہ:
4
ترجمہ:
ہاں، ہم جمع کریں گے اس طرح کہ اس کے پور پور کو ٹھیک کردیں گے۔
مشہور عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنی کتاب ”خطبات ڈاکٹر ذاکر نائیک”میں نقش انگشت کے متعلق لکھتے ہیں کہ:
4
انسان کی انفرادی شناخت کے متعلق قرآن پاک خاص طور پر انگلیوں کے پوروں کا ذکر کس لئے کرتا ہے؟ 1880ءمیں سرفرانسس گولٹ کی تحقیق کے بعد نقشِ انگشت لوگوں کی پہچان کا سائنسی ذریعہ بن گیادنیا کے کوئی سے دو اشخاص کبھی بھی مکمل طور پر ایک جیسے نقشِ انگشت کے حامل نہیں ہو سکتے
5
5
حتی کہ ہم شکل جڑواں بھائی بھی۔ اسی بنا پر پوری دنیا میں پولیس والے مجرموں کی شناخت کے لیئے نقشِ انگشت استعمال کرتے ہیں۔ چودہ سو سال پہلے ہر انسان کے نقشِ انگشت کی انفرادیت کا علم کس کو ہو سکتا تھا؟ یقینا یہ علم خدائے بزرگ و برتر کے علاوہ کسی اور کو نہیں ہو سکتا۔“
6
6
سر فرانسس گولٹ کے بقول انہوں نے اس تحقیق کےلیے ہزاروں کتب کی لاکھوں صفحات کھنگالنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا کہ قرآن میں انگلیوں کی پوروں کی بتخصیص کیوں ذکر ہے؟ یہیں سے مجھے رہنمائی ملی، میں نے ابتدائی تحقیق کےلیے ایک کاغذ پر سو کے لگ بھگ لوگوں کی فنگر لی،
7
7
ان میں فرق پایا تو تعداد بڑھاتا رہا، یہاں تک کہ برطانوی پولیس کی حکم پر مجرموں کے شناخت کرکے پکڑنے کےلیے میں نے یہ امتیازی خصوصیت میں فرق واضح کیا، فنگر پرنٹ پر غور و فکر کے بعد یہ بآسانی ثابت ہوتا ہے کہ دو انسانوں میں شکل وصورت میں ضرور مشابہت ہو سکتی ہے
8
8
حتی کہ دو آدمی مکمل طور پر ایک جیسے ہوں تو یہ عین ممکن ہے لیکن دو انسانوں کے نقشِ انگشت یعنی فنگر پرنٹ ایک جیسے ہوں، یہ بالکل ممکن نہیں۔
نقشِ انگشت انسان کی انفرادی شناخت کا واحد بہترین ذریعہ ہے، اس حقیقت کا اشارہ ہمیں قرآن پاک کی آیات سے ملتا ہے اور
9
نقشِ انگشت انسان کی انفرادی شناخت کا واحد بہترین ذریعہ ہے، اس حقیقت کا اشارہ ہمیں قرآن پاک کی آیات سے ملتا ہے اور
9
غور و فکر کے بعد سائنس دانوں نے اس حقیقت کو بذریعہ تحقیق وتجربات (اللہ کے حکم سے) ثابت بھی کیا اور آج عملی طور پر نت نئی مشینری وآلات کی بدولت تقریبا ہر جگہ اس طرز کو زیر استعمال لایا گیا ہے
صرف یہ بھی نہیں اب تو محض ایک انگوٹھےکانشان ہی سیکنڈوں میں انسان کی پہچان کروا دیتا ہے
10
صرف یہ بھی نہیں اب تو محض ایک انگوٹھےکانشان ہی سیکنڈوں میں انسان کی پہچان کروا دیتا ہے
10
قرآن حکیم ہر دور میں ایک زندہ کتاب ہے، افسوس مسلمان صرف جھاڑ پھونک اور مردے بخشوانے کی غرض سے اسے گھر میں رکھتے ہیں۔
11

11