تھریڈ:
الیکشن میں کامیابی کے بعد سے اب تک بیروزگار کرپٹ سیاسی ٹولہ اور کچھ نام نہاد صحافی ایک ہی راگ الاپ رہے کہ عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جارہی لیکن دوسری طرف زمینی حقائق اور ثبوت بتا رہے کہ
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان پڑھتے جائیں اور اللہّ کا شُکر ادا کرتے جائیں
[1]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کرونا وباء میں پوری دُنیا معاشی طور پر بدحالی کا شکار ہو گئی اُس وقت عمران خان کی کامیاب حکمت عملی کو دُنیا بھر میں سراہا گیا اور پاکستان کی حکمت عملی کو نمبر ون قرار دیا
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[2]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو270ارب تک لے آیا ہے

عمران خان سےحکومت نہیں سنبھالی جارہی
لیکن کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کر دیا ہے
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[3]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 10ارب ڈالر قرض واپس کر چکا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن بلومبرگ، موڈیز اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[4]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہوا ہے
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[5]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 12 سال کے بعد کسان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو رہی

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن تمام انڈسٹرییز کیلئیے تاریخ کا سب سے بڑےمنصوبے لایا آج تمام تاریخی بہتری کی جانب گامزن ہیں
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[6]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن ٹیکسٹائل انڈسٹری دو دہائی بعد دوبارہ بحال ہو رہی
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[7]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد بڑے ڈیموں کی تعمیر ہو رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد نہری نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[8]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن دو کھرب پینتالیس ارب ناداروں/انتہائ غریب طبقے میں بانٹ دئیے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن آٹھ کروڑ افراد کو صحت کارڈ کے زریعے مفت علاج کی سہولت دی جس کا دائرہ کار پورےمُلک میں پھیلایا جا رہا
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
[9]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن لاکھوں نوجوانوں کو سستے قرضے دئیے جا رہے ہیں
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[10]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن خارجہ حکمت عملی ایسی زبردست کہ کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن آٹا چینی مافیا کے خلاف بھی انکوائیری و تحقیقات کر کہ رپورٹ بھی پبلک کی
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[11]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن سیاحت پاکستان کی بڑی انڈسٹری بنتی جا رہی ہے
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[12]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن جنوبی پنجاب کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن فاٹا کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[13]
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن اینٹ سے اینٹ بجانے والا بستر مرگ پر پڑا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نا دینے والا لندن مفرور ہو چکا ہے
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان

[14]
حاسدین اور بغض رکھنے والے جب حکومت پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں تو یہ تنقید کی بجاۓ طنز،تمسخر اور ٹھٹھہ اڑا رہے ہوتے ہیں تاکہ ان کے بغض، عناد اور حسد کو کچھ ٹھنڈ پڑ سکے ۔یہ چاہتے ہوۓ بھی تعمیری تنقید نہیں کر سکتے۔کیونکہ نہ ان میں سمجھ ہے نہ ہی صلاحیت
[15]
عمران خان اللہ پر ایمان رکھنے والا نیک نیت بندہ ہے جس نے اپنے بیوی بچوں کیلئیے لندن امریکہ میں جائیدادیں نہیں بنانی ۔۔ یہ چیختے چلاتے رہیں گے، فضول تنقید اور بے بنیاد پراپیگنڈے کا استعمال کرتے رہیں گے لیکن ان شا اللہ کھانی منہ کی ہی پڑے گی جیسے ابھی تک کھاتے چلے آ رہے ہیں
[16]
You can follow @TheDaudzaman.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.