انڈیا سائبر کرائم کا عالمی مجرم

یورپی تحقیقاتی ادارے ڈس انفو لیب نے کچھ عرصہ قبل 265 جعلی انڈین ویب سائیٹس کا انکشاف کیا۔ یہ ویب سائیٹس پاکستان مخالف خبروں اور پی ٹی ایم کی سرگرمیوں کی لبریز تھیں۔

اب اسی ادارے نے اپنی ایک اور ریسرچ پبلش کی ہے جس میں 750 انڈین جعلی میڈیا
/1
/2
اؤٹ لٹس کا انکشاف کیا ہے۔ بلکہ یہ بھی بتایا ہے کہ انڈیا کئی سال پہلے مرے ہوئے لوگوں کی شناخت چوری کر کے ان کے نام سے کام کرتا ہے جیسے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ایسے پروفیسر کی شناخت استعمال کی جو 2006ء میں مر چکا تھا

ان کی براہ راست سرپرستی مشہور انڈین نیوز ایجنسی
/3
اے این آئی کر رہی ہے۔ تاہم ان کی پشت پر بی جے بی اور انڈین ایجنسی را ہیں۔ ان تمام انکشافات کو انڈین کارنیکلز کا نام دیا گیا ہے۔

یورپی یونین کے ڈس انفلو لیب نے کہا کہ یہ نیٹ ورک بنیادی طور پر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو۔۔
/4
این ایچ آر سی) اور یورپی پارلیمنٹ میں فیصلہ سازی کو متاثر کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

انڈین کرانیکلز کے سامنے آنے سے چند دن پہلے "نیشن" میں میرا ایک آرٹیکل چھپا جس میں پاکستان کو انڈیا کے "آسٹروٹرفنگ" (astroturfing) آپریشن سے خبردار کیا گیا تھا۔

آسٹروٹرفنگ کا سادہ مفہوم
/5
یہ ہے کہ اپ کسی معاملے میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لیے جعل سازی کریں۔ جعلی لوگوں کی من گھڑت رائے کو عوام کے سامنے ایسے انداز میں پیش کریں کہ ان کی زہن سازی ہوسکے۔ انڈیا نے تو اپنے اس آپریشن کے لیے مرے ہوئے لوگوں کی شناخت بھی استعمال کی۔

کہا جاتا ہے روس نے بھی ٹرمپ کو
/6
جتانے کے لیے امریکہ بھر میں آسٹروٹرفنگ کی۔ بلکہ اس روسی مہم کے خلاف فیس بک اور ٹویٹر نے کریک ڈاؤن بھی کیا۔

"انڈین کرانیکلز" جو آسٹروٹرفنگ آپریشن کر رہے ہیں اس کا نشانہ پاکستان اور چین ہیں۔ اس آپریشن میں وہ ۔۔۔
تمام پاکستان مخالف تحریکوں اور تنظمیوں کو سپورٹ کرتے ہیں جیسے
/7
بی ایل اے اور پی ٹی ایم وغیرہ۔
ان شورشوں یا دہشتگردانہ تنظمیوں کے خلاف کی گئی کاروائیوں کو پاک فوج کی دہشتگردی سے تعبیر کرتے ہیں،
مسنگ پرسنز کا ایشو اٹھاتے ہیں،
حتی کہ پاکستان میں ریاست اور فوج مخالف سیاسی جماعتوں جیسے پی ڈی ایم کی تحریک کو بھی کھل کر سپورٹ کرتے ہیں،
اور
/8
پاک فوج اور قومی سلامتی کے تمام اداروں کو ہر خرابی کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔

انڈیا کے اس آپریشن کو نہ صرف وہاں کا میڈیا سپورٹ کرتا ہے بلکہ سوشل میڈیا جائنٹس ٹویٹر اور فیس بک بھی سپورٹ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کو عالمی نیوز ایجنسیوں جیسے وائس آف امریکہ کی سپورٹ بھی حاصل ہے۔
/9
انڈیا کی یہ ڈس انفارمیشن مہم دنیا کا سب سے بڑا آسٹرو ٹرفنگ آپریشن مانا جاتا ہے جس کا دائرہ اثر یورپی پارلیمان اور اقوم متحدہ تک پھیلا ہوا ہے۔

افواج پاکستان کے خلاف عوام کو اکسانے کے علاوہ یہ پاکستان میں لسانی اور فرقہ وارانہ دونوں طرح کا توڑ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جعلی
/10
پشتون اکاؤنٹس سے پنجابی کو گالی اور جعلی پنجابی اکاؤنٹس سے پشتون کو گالی۔ شیعہ اکاؤنٹ سے سنی اور سنی سے شیعہ کو نشانہ بناتے ہیں۔

پاکستانی جب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی اس جنگ کا جواب دیتے ہیں تو فیس بک اور ٹویٹر نہایت بے رحمی سے ایسے اکاؤنٹس کو بند کروا دیتے ہیں۔

اس
/11
کے نتیجے میں اس وقت پاکستان میں بہت بڑے پیمانے پر شورش پھیل چکی ہے۔ جس کے اثرات آپ چمن جیسے واقعات میں بھگت رہے ہیں۔ اگر اس کو روکنا ہے تو پاکستان کو سنجیدہ اقدمات اٹھانے ہونگے۔
دونوں بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حکومتی سطح پر بات کرنی ہوگی۔ انڈیا کے خلاف عالمی اداروں کی ان
/12
تحقیقاتی رپورٹس کی روشنی میں انڈیا سائبر کرائم کا عالمی مجرم ہے اور پاکستان کے اس کے خلاف اقوام متحدہ کی قومی سلامتی اور عالمی عدالت انصاف میں جانا ہوگا۔
نیز دستیاب تمام میڈیا سورسز کو استعمال کرتے ہوئے عوام کو انڈیا کے اس آسٹروٹرفنگ آپریشن کے بارے میں آگاہ کرنا ہوگا۔
13/13
آسٹروٹرفنگ آپریشن مطالعہ پاکستان کی بات نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے جس کی تصدیق مغربی ادارے کر رہے ہیں۔

تحقیق میجر عادل راجا

Translation based on this article written by me which was published in @The_Nation on Dec 6, 2020. https://nation.com.pk/06-Dec-2020/indian-astroturfing-against-pakistan
You can follow @soldierspeaks.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.