آج ٰIndian chronicles کے نام سے جو تحلکہ انگیز رپورٹ شائع کی گئی ہے اس کے چند چیدہ نکات جو میری نظر میں پاکستانی ہونے کے ناتے ہمارے لیے سمجھنے انتہائی ضروری ہیں۔ (تھریڈ)
#IndianLeaks
🟥اس پوری سازش میں چند پوائنٹس جن پر بار بار پاکستان پر اٹیک کیا گیا وہ یہ ہیں۔
◾️پاکستان کی فوج کے خلاف جھوٹی خبریں
◾️پاکستان کے خلاف بین الاقوامی دہشت گردی کے الزام
◾️پاکستان میں اقلیتوں، بلوچوں اور پشتونوں کے خلاف مظالم کے الزام
◾️پاکستان میں CPEC کے خلاف پراپیگنڈا
🟥پاکستان کے اندر اور باہر ایسے عناصر جن کو اس سازش میں بار بار پاکستان کے خلاف استعمال کیا گیا
◾️پشتون تحفظ موومنٹ
◾️بلوچی نیشنلسٹ
◾️کشمیری نیشنلسٹ
◾️ صحافی تنظیمیں SAATH اور EFSAS
🟥پاکستان کے میڈیا میں کئی عناصر اس سازش کا حصہ تھے
◾️حسیں حقانی سب سے بڑا پلئیر تھا
◾️حسین حقانی کے نیچے SAATH فورم کے نام سے بہت سے صحافی مثلا ماروی سرمد، وقاص گورایا، گل بخاری، گلالئی اسماعیل وغیرہ اس کا حصہ نظر آتے ہیں
یہ تمام صحافی عمران خان اور پاکستانی فوج کے سخت ترین مخالف اور ن لیگ، پیپلز پارٹی، بلوچ نیشنلسٹس اور پشتون تحفظ موومنٹ کے حامی ہیں۔ اس وقت بھی پاکستان میں اپوزیشن کی تحریک کے حامی نظر آتے ہیں۔
اب سمجھ لیجیے کہ پاکستان کے دشمن کون ہیں اور ان کا ایجنڈا کیا ہے۔ پاکستان میں کونسے عناصر ہیں جو اسی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے پاکستاں والو
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
#IndianLeaks
You can follow @5hoab.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.