1
"حکومت کیا کر رہی ہے"
پچھلے ایک سال میں ملنے والی چند کامیابیوں پر ایک نظر:

- پاکستانی قطر بنا ویزے کے جا سکتے ہیں

- رُوس نے 21 سال بعد دوبارہ پاکستان کے ساتھ تجارت شروع کر دی.

- بنگلہ دیش پاکستان سے 15 سال بعد 300 ٹن پیاز خرید رہا ہے.

- کرتار پور کی وجہ سے دنیا بھر میں 👇
2
رہنے والے 16 کروڑ سکھ پاکستان آ کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ امن پسند ملک ہے.

- پی آئی اے 5 سال کویت اور دوسرے ممالک میں بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی.

- کویت ائیرلائن کراچی کیلیئے ہفتے میں دو بار دوبارہ چلا دی گئے.

- اتحاد ائیرلائن اور 👇👇
3
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کوڈ شیئر سکیم کے تحت 13نومبر سے ایک ساتھ کام کر رہی ہیں.

- اقوامِ متحدہ نے پاکستان کو 10 ملکوں کا صدر بنا دیا جو دنیا بھر میں درخت لگانے پر کام کریں گے اوراپنی مرضی سے فنڈز جاری کریں گے.

- تُرکی ملائشیاء اور پاکستان مل کر ایک TV چینل شروع کر رہے 👇
4
ہیں جس پر اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ پر پوری دنیا کو بتایا جائے گا.

- سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کو رہا کروا کر پاکستان لایا گیا باقی کے قیدیوں کو بھی لایا جا رہا ہے.

سری لنکا میں بھی قید پاکستانی کو رہا کروا کر پاکستان واپس لایا گیا ہے۔

- پاکستان ائیر فورس نے اس سال 👇👇
5
پچھلے تمام سالوں سے زیادہ جنگی جہازوں کی ایکسپورٹ کی جس میں افریقی ممالک اور تُرکی شامل ہیں.

- کویت میں پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش پر کویت حکومت کو دوبارہ پاکستانی لیبر کو ویزے جاری کرنے پر اتفاق، جس پر کویت نے نئے قوانین کی لسٹ جاری کردی.

- پاکستانی وزیراعظم دنیا کے 10 👇
6
بہترین وزیراعظم کی لسٹ میں 6 نمبر پر آگئے جو ایشیاء کے واحد شخص ہیں.

- حکومت پاکستان کی کاوش پر انگلینڈ میں موجود الطاف حسین کی ملک مخالف تقاریر کو نا صرف ٹی وی بلکہ انٹرنیٹ سے بھی بین کروا دیا گیا...

- پرائیویٹ سکولوں کو فیس کی حد مقرر کرنے کا حکم...

- برٹش ائیرلائن 👇👇
7
دوبارہ پاکستان میں چلا دی گئی.

- بھارت کی تمام سازشوں کے باوجود FATF سے پاکستان کو بلیک لسٹ ہونے سے ترکی، ملائشیاء اور چائنہ کی مدد سے بچا لیا گیا مزید فروری2021 تک منی لانڈرنگ نہ ہوئی توگرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا.

- جہاں آج تک لاہور اسلام آباد میں غریب بے آسرا لوگ👇
8
فٹ پاتھوں پر سوتے تھے مانگ کر کھاتے تھے وہاں اب شیلٹر ہاؤس اور لنگر خانوں سے کم سے کم انکی بھوک مٹائی گئی اور کھلے آسمان تلے سونے کی بجائے حکومتی خزانے سے بنائے گئے شیلٹر ہوم میں سو رہے ہیں.

ایسی کئی چیزیں ہیں جو اس ایک سال کے عرصے میں ہوئی ہیں اور انشاءاللہ اگر اسی طرح 👇👇
9
وطن عزیز کو کامیابیاں ملتی رہیں تو اس ملک کی تجارت بڑھے گی ہر شخص کو کام ملے گا اور ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوگا....

افسوس صرف اتنا ہے کہ ہم اس ٹماٹر کی قیمت پر جھگڑا کرنے میں مصروف ہیں جو آج سے 5 سال پہلے بھی جب جب سردی شروع ہوتی ہے 300 روپے فروخت ہوتا رہا ہے ٹھیک اسی 👇
10
طرح جیسے گرمیاں شروع ہوتے ہی لیموں 400 کلو فروخت ہوا مگر وہی لیموں بعد میں 100 روپے کلو بکتا رہا... ہمیں ان چیزوں میں الجھا کر یہ ٹی وی والے اوپر بتائی گئی تمام باتیں دبا جاتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے ملک تباہ ہو رہا ہے جبکہ حقیقت آپ کے سامنے ہے. 👇👇
11
نوٹ:اپوزیشن کوذاتی بنیاد،زاتی مقدموں اور زاتی کرپشن پرحکومت سے مسئلہ ہے۔
انہیں ڈر ہے کہ یہ سب اسی رفتار سے 5 سال تک چلا توان کا نام ونشان بھی مٹ جاۓ گا۔ خدارا ان کے جھوٹ اور فریب میں آکر اپنے ساتھ دشمنی نہ کریں۔ ملک ہے تو ہم ہیں۔
اللہ ہمارے وطن کو شاد اور آباد رکھے. آمین
You can follow @RozinaKhan1212.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.