کاروباری حضرات آرمی چیف سے ملنے پر کچھ خدشات ظاہر کیے تھے نیب کے حوالے سے
اور بعد میں خان صاحب نے خوشخبری سنائی کہ نیب قوانین میں کچھ تبدیلی کروا کر کاروباری طبقے کو ریلیف دیا جائے گا جو کیسز سرکاری خزانے سے تعلق نہ ہو اسے نیب سے دور رکھا جائے گا .
اسی وجہ سے
cont 1/2
مفتاع اسماعیل اور بعد میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب ترمیم کی سفارش فوج کی طرف سے آئی تھی - اسی ترمیم کے لئے اپوزیشن اور حکومت نے بیک ڈور ملاقات کر کے اپنی اپنی تجویز دی .
انہیں میٹنگ کے بیچ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بھی آیا - جہاں نواز لیگ نے
cont 2/N
غالباً فیض حمید (DGISI) سے کسی کی ملاقات بھی کروائی اور چوں کہ پس پردہ نیب ترمیم پر بات جاری تھی اور نواز شریف کو عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت مل چکی تھی تو شریف خاندان کو بھروسہ تھا کہ کاروباری حضرات کے لئے ترمیم میں وہ اپنے کیسز بھی ایڈجسٹ کروا لیں گے
اور اسی
CONt 3/N
دوران مریم مکمل خاموش رہی .
مگر معاملا خراب وہاں ہوا جب لندن سے فرمائشی پروگرام شروع ہوا کہ ترامیم میں یہ شق بھی ڈالو یہ شق بھی ڈالو اور فٹف کے ساتھ دونوں کام کروا لو .
زیادہ لالچ پر زیادہ ترامیم کا ڈرافٹ پیش ہوا تو اپوزیشن کے ساتھ حکومت کی اکثریت بھی مان چکی تھی
cont 4/N
کہ چلو جان چھڑاؤ اور مزے سے حکومت کرو مگر جب عمران خان کے سامنے فائنل شرطیں گئی تو خان صاحب سیدھے ہو گئے
کہ اس طرح تو ہماری اخلاقی اور سیاسی شکست ہو گی .
تب جا کہ بے نقاب کیا گیا
اور پھر مریم بھی میدان میں آئی
اور یاد ہو گا نواز شریف نے نام لے کر کہا
فیض صاحب
Cont 5/N
یہ آپ کو جواب دینا ہو گا
کیوں کہ انہوں نے ہی کہا تھا نیب میں ترمیم ہو جائے گی

تجزیہ صرف ....

ختم شدہ
You can follow @Sarkarsani.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.