سندھ حکومت وفاقی حکومت پر تنقید کرنے کا کوئ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
آج کے تھریڈ میں سندھ حکومت کی کچھ نااہلیاں

چیف جسٹس آف پاکستان کا کل کا بیان سندھ حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت
سندھ میں جتنا بھی فنڈ چلا جائے لگتا کچھ نہیں
آج کے تھریڈ میں سندھ حکومت کی کچھ نااہلیاں

چیف جسٹس آف پاکستان کا کل کا بیان سندھ حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت

سندھ میں جتنا بھی فنڈ چلا جائے لگتا کچھ نہیں
چارکروڑاٹہترلاکھ سے زائدآبادی والاپاکستان کادوسرابڑاصوبہ
سندھ تعلیمی بحران کاشکارہے اسکولز کی عمارتیں خستہ حالی کا شکار ہیں بعض عمارتیں کتوں اور گدھوں کا مسکن بنی ہیں
سندھ تعلیمی بحران کاشکارہے اسکولز کی عمارتیں خستہ حالی کا شکار ہیں بعض عمارتیں کتوں اور گدھوں کا مسکن بنی ہیں
سندھ میں ہسپتال کھنڈرات میں تبدیل پانچ کروڑ آبادی کے صوبے میں ہسپتالوں میں صرف 13 ہزار بستروں کی گنجائش حالت یہ ہے کہ 1300 افراد کے لئے صرف ایک ڈاکٹر میّسر ہے
سندھ کی بیٹی ام روباب کے چچا دادا اور باپ کو قتل کر دیا جاتا ہے وہ انصاف کے لئیے دربدر بھٹک رہی ہے لیکن سندھ حکومت انصاف دینے میں ناکام الٹا انصاف کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے بجاے انصاف دینے کے قاتلوں کی سرپرستی کر رہی ہے قاتل ان کے MPA ہیں
آزادی اظہار رائے کی بات کرنے والی سندھ حکومت کے سندھ میں ایک صحافی عزیز میمن کو اس بات پر قتل کر دیا جاتا ہے کہ 
اس نے خبر دی کہ ٹرین مارچ میں استقبال کرنے کے لئیے لوگ کرائے پر لائے گے ہیں

اس نے خبر دی کہ ٹرین مارچ میں استقبال کرنے کے لئیے لوگ کرائے پر لائے گے ہیں
سندھ میں سرکاری گوداموں سے ایک لاکھ 68ہزار ٹن گندم چوری کی گئ لیکن سندھ حکومت کے مطابق وہ گندم چوہے کھا گے ہیں پھر گندم کی بوریوں کی تعداد پوری کرنے کے لئیے بوریوں میں ریت بھر دی جاتی ہے
ٹرانسپورٹ کی صورتحال بھی نہایت ابتر 2 نومبر 2020 بلوم برگ رپورٹ کے مطابق کراچی جو پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے ادھر دنیا کی بدترین پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام ہے ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر برسوں پرانی بسیں چل رہی ہیں بلوم برگ کی رپورٹ سندھ حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
سندھ محکمہ صحت کی نااہلی کی وجہ سے سندھ کا سب سے بڑا ضلع اور بلاول زرداری کا حلقہ ایڈز کی زد میں سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی اور نااہلی کی وجہ سے معصوم بچے ایڈز کی وجہ سےاپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مون سون بارشوں میں کراچی میں سندھ حکومت کی نا اہلی کھل کر سامنے ای شہر بھر کے نالوں میں کوڑا کرکٹ جمع صفائ کرنے کی زحمت نہ کی گئ ان کی اس نا اہلی کی وجہ سے بارش کی وجہ سے شہر پانی میں ڈوب گیا
کتا ویکسین نہ ملنےکی وجہ سے اموات
تھر میں لوگ روز بروز خوراک کی کمی صاف پانی نہ ملنے کی وجہ سے مر رہے ہیں پچھلے دس سال۔سے لگاتار پیپلز پارٹی کی سندھ پر حکومت ہونے کے باوجود تھر کو نظر انداز کیا جا رہا ہے 2019ء میں ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں 820 بچے جاں بحق ہوئے

کرونا کے دوران مستحقین میں راشن تقسیم کرنے میں بھی کرپشن 20 لاکھ میں سے صرف ڈھائ لاکھ راشن بیگ تقسیم کئیے گے
12 اگست 2020 کو چیف جسٹس آف پاکستان نے سندھ حکومت کے بارے میں ریمارکس میں کہا
سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے
12 اگست 2020 کو چیف جسٹس آف پاکستان نے سندھ حکومت کے بارے میں ریمارکس میں کہا
سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے
نا اہل تو ہے ہی منافق بھی رج کے ہیں کرونا کا پہلا اسپیل آیا تو ہاتھ ہاتھ جوڑ کر کہتے تھے لاک ڈاؤن کر دو اب جبکہ دوسرا اسپیل آیا جو پہلے سے بھی زیادہ سخت ہے تو اب اپنے صوبے میں تو لاک ڈاؤن کر دیا مساجد تک بند کر دیں اپنی کرپشن کو تحفظ دینے کے لئیے سندھ سے لوگ پنجاب لائے جا رہے ہیں
۔
کراچی حیدرآباد اور صوبہ کے دیگر شہر گندگی کے ڈھیر بن گے شہروں کی صفائ کے انتظام انتہائی ناقص اور سندھ انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے
ا
کراچی حیدرآباد اور صوبہ کے دیگر شہر گندگی کے ڈھیر بن گے شہروں کی صفائ کے انتظام انتہائی ناقص اور سندھ انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے
ا
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد کا سندھ کے بارے میں کہنا تھا کہ
سندھ پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ ہے بجٹ کا ایک پیسہ بھی صوبہ پر خرچ نہیں ہوتا
سندھ پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ ہے بجٹ کا ایک پیسہ بھی صوبہ پر خرچ نہیں ہوتا