عمران خان صاحب کی وفاقی حکومت کی کارگردگی پر تھریڈ 2.0

کچھ اہم چیزیں جو کل رہ گئیں تھیں انکو اج شامل گیا
👇👇
زراعت کیلئے پانی،سستی بجلی، سیلاب سے بچاو اور پانی ذخیرہ کرنےکیلئے وزیراعظم عمران خان نے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیرات شروع کر دیں

سابقہ حکومتوں نے ڈیمز پر سیاست کی انکو متنازع کرتے رہے بس
وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہدرای کا افتتاح کر کے پاکستان کو ایک بار پھر امن کا علمبردار ثابت کر دیا اور دنیا بھرمیں موجود کروڑوں کی حمایت بھی حاصل کر دی
آئی پی پیز دہائیوں سے پاکستانیوں کا خون چوس رہے تھے خان صاحب نے آکر انکو لگام ڈالی
نئےمعاہدوں سےپاکستان کو سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی
پہلی بار کسی نے مزدور کا سوچا۔۔
وزیراعظم عمران خان نے تعمیرات کو صنعت کا درجہ دے دیا
90% فکسڈ ٹیکس معاف کر دیے
غیرمنقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی
وودہولڈنگ ٹیکس بھی معاف کر دیا

تاکہ مزدور کو اسکا روزگار ملتا رہے
پاکستان پہلی بار انٹرنیشل سطح پر مین پلئیر بن کرابھرا۔۔۔
بہترین سفارتکاری سے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا
وزیراعظم عمران خان نے بچوں اور خواتین کے ملزمان کو نامرد بنانے سمیت سخت سزاوں پر مشتمل سفارشات کی منظوری دے دی
وزیراعظم ہاوس میں اسٹاف کے نام پر پوری فوج جمع کر رکھی تھی سابقہ حکمرانوں نے مگر عمران خان نے آتے ہی کفایت شعاری کی پالیسی اپناتے ہوئے عملے کی تعداد میں 68% کمی کر دی
غیرضروری گاڑیوں کو فروخت کیا
نئی خریدنے پر پابندی لگا دی
اب اسٹاف 552 کی بجائے 180 افراد پرمشتمل ہے
خان صاحب کے بڑے کارناموں میں سے ایک "این آر او" نہ دینا بھی ہے۔۔
خان نے ہر طرح کی مشکلات کے باوجود ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو چھوٹ نہیں دی
کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا
روشنیوں کے شہر کراچی کی روشنیاں بحال کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے کراچی کو 1100 ارب روپے پیکج کا اعلان کر دیا
جس کے تحت کراچی کے نالوں کی صفائی اور صاف پانی کی فراہمی سمیت مختلف منصوبہ شامل ہیں
کپتان عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا وقار بحال کیا۔۔ امریکہ میں ہزاروں کا مجمع خان کے جلسےمیں اُمڈ آیا
دنیا کو کرونا سے لڑنے کیلئے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے
نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ، 427 ارب سے 1524 ارب ہو گیا
کشمیر کاز کے حوالے سے اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کر کے نیا نقشہ جاری کر دیا
شوگر مافیا آج تک اپنی مرضی چلاتا رہا جب دل کرتا چینی کی قیمت بڑھا دیتے جب دل کرتا ایکسپورٹ کر دیتے۔۔۔
عمران خان نے آ کر چینی مافیا کو لگام ڈالی
انکوائری کرائی
اسکی رپورٹ پبلک کی
اپنے ساتھیوں سمیت سب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حکم دیا
You can follow @HKbaloch007.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.