ست سری اکال دوستو!
آج کا تھریڈ بہت ہی اہم ہے ضرور پڑھیں آور سوچیں۔
جس کوشعور نہیں اسے کمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
1 او آئی سی کا اجلاس بھارتی کنوینشن سینٹر میں۔
2 ایران سعودی عرب سے تمام اختلافات ختم کرنے کو تیار۔
3 چین کا پاکستان کو پیغام۔
مہاتما گاندھی کنوینسن سینٹر MGCCI
نیامے

نائجیریا میں واقع ہے۔
56 ملین ڈالر کی لاگت سے یہ سینٹر تیار ہوا جس میں ساڑھے پینتیس ملین ڈالر بھارت نے مہیا کئے اور منیم جے شنکر( بھارتی وزیر خارجہ ) افتتاح کیا اور اس کے اہم اور یوز سشما سوراج نے کیئے اس کی اینٹرینس پر ہی گاندھی کا مجسمہ لگا ہوا ہے۔
27،28 کو 57 اسلامی ممالک

کے وزیر خارجہ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے کس منہ سے فلسطین آور کشمیر کا مقدمہ پیش کیا جائے گا؟
یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ دنیا کی بلند ترین عمارتیں بنانے والوں کو اجلاس کے لئے یہ ہی ایک عمارت ملی تھی؟ کیا یہ دین کے رکھوالے ہیں یا اپنے آرام کی خاطر اسے برباد کرنے والے؟
یہ آپ پر

چھوڑتی ہوں۔
او آئی سی کے بانی ممالک تقریبا اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں آور جو عرب رہتے ہیں بڑی جلدی کر لیں گے۔ اور امتحان دیں گے ہم، ترکی آور ملائشیا۔
عمران خان کی کوششوں سے ایران سعودی تعلقات دوستی کی طرف جانے لگے ہیں۔
چین نے ہر صورتحال میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے

مبشر لقمان آور کامران کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ترکی نے پاکستان کو واضح کیا ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو فلسطین آور کشمیر کاز کو بھول جائیں۔
بہت کچھ ان آفیشل ہو رہا۔
میں ذاتی طور پر انتظار کر رہی ہوں کہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کے اجلاس میں کیسی مہارت دکھاتے ہیں۔

میں اپ سے ہر دفعہ گزارش کرتی ہوں کہ اپنے میڈیا پر مت جایا کریں اور ان کی دی ہوئی خبروں کو تصدیق کے بغیر نہ مانیں۔
بہت شکریہ
اپ کی روی

بہت شکریہ
اپ کی روی