مولانا خادم حسین رضوی
پاکستانیوں کی اس نام سے شناسائی
ممتاز قادری کو سزاۓ موت سناۓ جانے کے بعد ہوئی
ممتاز قادری کو سزاۓ موت 2011 میں سنائی گئی یہ پیپلزپارٹی ہی کا دور تھا مگر بعد ازان بڑی عدالتوں میں اپیلز مسترد ہونے کے بعد پھانسی 2016 نوازشریف دور میں دی گئی اور شاید آپکو یاد+

ہوگا کہ نواز شہباز دونوں لندن چلے گئے تھے
حکومت نے tv channels پر پابندی لگائی کہ ممتاز قادری کا جنازہ نہیں دیکھایا جاۓ گا
تحریک لبیک نے پاکستان بھر میں مظاہرے کئے
2016 ہی میں مولانا خادم رضوی نے توہین رسالت قانون کے حق میں ریلی نکالی جس پر پھر حکومت سے ٹکراؤ
ہوا اور خادم رضوی+

گرفتار ہوا اور اُنکی نقل حمل پر پابندی لگا دی گئی
کامن سینس یہ بتاتی ہے کہ یہی وجوہات ہونگی کہ مولانا خادم نواز شریف سے خار رکھتے ہونگے
اسکے بعد 2017 میں آپ سب کو یاد ہے کہ وہ قانون ختم نبوت کی ایک شق کے کچھ الفاظ میں ہیر پھیر ہوا تھا
اسٹبلشمنٹ نوازشریف کا گھیرا تنگ کر رہی تھی+

مولوی خونخوار بیٹھا تھا مطلب وہی lethal combination
مگر سوال یہ ہے کہ قانون میں لفظی ہیر پھیر کرنے کا مشورہ حکومت کو کس حکیم نے دیا تھا؟
کیا حکومت نہیں جانتی تھی کہ یہ بات کھلنے پر کیا ہوگا؟
موقع آپ نے خود دیا اور اگلوں نے فائدہ اُٹھایا
اب آجائیے کہ مولوی خادم حسین اسٹیبلشمنٹ+

کا گھوڑا تھا
اور اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کرتب دیکھاتا تھا مان لی آپکی بات کہ بلکل ایسا ہی ہے
تو عالی جناب کون اسٹیبلشمنٹ کا گھوڑا نہیں رہا؟ یا کس نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کرتب نہیں دیکھاۓ؟
اگر آج آپ سر پر ٹوپی رکھ کر پرہیزگار ہو گئے ہیں تو کتنے سالوں اور کتنی حکومتوں کے بعد؟+

مولوی خادم حسین کو تو ابھی چار سال ہی ہوۓ تھے
اگر زندہ رہتا تو وہ بھی 20/25 سال بعد توبہ کر لیتا
آخری بات مولوی خادم حسین ایک خانقاہی مولوی تھا کچھ عرصہ محکمہ اوقاف کا خطیب رہا نوکری چھوڑ دی اور یتیم خانہ لاہور کے قریب مسجد میں خطیب ہو گیا
بظاہر ابھی تک تو کوئی جائدادیں یا+

بینک بیلنس سامنے نہیں آیا کہ معلوم ہو کہ مولوی صاحب نے نوٹ کمایا
ایک بیوہ دو بیٹے حافظ اور دونوں درس نظامی کا کورس کر رہے ہیں اور چار صاحبزادیاں ہیں
دنیا میں بہت لوگ ہیں جو عقلمند نہیں مگر جوشیلے ہوتے ہیں
اور بہت لوگ بنا کسی فائدے کے بھرپور آواز اُٹھاتے ہیں
کیا میں اور آپ PMLN+

کیلیے سوشل میڈیا پر آواز نہیں اُٹھاتے جلسے جلوس میں نہیں جاتے؟ سلیکٹر اور سیلیکٹد کو گالیاں نہیں دیتے؟ آپکو پیسے ملتے ہیں کیا؟
لیکن بہت دنیا ہمیں بھی کہتی ہوگی کہ یہ پیڈ ٹرولز ہیں
مجھے تو یہی لگتا ہے کہ مولانا خادم نبی کریم صلی الله علیه وسلم سے محبت کرنیوالا جوشیلا مولوی تھا+

کچھ نواز شریف پر اُسکا اپنا غصہ ہوگا اور کچھ سائیوں کی ہالا شیری
بس جُڑ گیا حکومت کو
جو عقلمند ہوتے ہیں وہ سڑکوں پر لاٹھیاں ڈنڈے کھانے نہیں آتے وہ کینڈا ہوتے ہیں یا حکومت کے وزیر مشیر ہوتے ہیں
جو آپ (پٹواری) مولانا کے بارے میں راۓ رکھتے ہیں میں بھی وہی راۓ رکھتا ہوں اور ابھی+

دو دن پہلے میں نے انکے ٹویٹس پر ہارڈ لائن لی ہوئی ہے ٹویٹس موجود ہیں آپ پڑھ لیں
مگر آج انکے انتقال پر جو مجھے دُکھ ہے وہ یہ ہے کہ بہرحال گلی محلوں شہروں الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے علاوہ دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر خالص حُب نبی صلی الله علیه وسلم میں گرجنے اور گونجنے والی آواز جس+

نے قادیانیوں لبڑلوں اور دھریوں کی ناک میں دم کر رکھا تھا وہ خاموش ہوگئی
میں یقیناً یہ تحریر نہ لکھتا مگر اتفاق سے ایک کمنٹ نظر سے گذرا
جس میں مولانا خادم کے انتقال پر خوشی کا اظہار کیا گیا تھا پروفائیل اور TL چیک کیا تو قادیانی
وہیں سے دس بارہ اور TL کا لنک اوپن کیا تو قادیانی+

یا دھرئیے قادیانی کی ہر پروفائیل پر آپکو سلوگن ملے گا humanity first سو ان humanity first والے منافقوں کے کمنٹس پڑھ کر یہ تحریر لکھنا اب مجھ پر فرض تھا
اگر قادیانی اور دھرئیے خوش ہیں تو جان لیں کہ پھر آپکو خوش نہیں ہونا چاہیے
سیاسی اختلاف زرداری نواز شریف کے ختم ہو سکتے ہیں+

سڑکوں پر گھسیٹنے والا گلے لگا کر معافی مانگ سکتا ہے
تو مولانا خادم نے تو پھر اتنا بڑا کوئی نقصان نہی پہنچایا اور نہ اتنا بڑا UTURN لیا
مکمل ذات تو صرف اللہ کی ہے
یہاں ہر کوئی اپنا منجن بیچتا ہے
شیروانی والا اپنا منجن بیچتا ہے وردی والا اپنا منجن پیچتا ہے
میں اور آپ اپنا اپنا+

منجن بیچتے ہیں
تو مولوی کا منجن بیچنا منع ہے؟
آخر میں ایک مرتبہ پھر اللہ سے دعا ہے کہ اللہ
مولانا خادم رضوی کے گناہوں کی بخشش فرماۓ آمین
اُنکی آئندہ کی منازل آسان فرماۓ آمین
اور اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ آمین
اور اُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین
لیں اب نماز+

کا وقت ہوگیا فجر پڑھ لوں اور ظہر کیساتھ مولانا کی مغفرت کیلئے دو نفل بھی پڑھوں گا
باقی رہ گئے کھلے اور ڈھکے چھپے قادیانی لبڑل دھریے ملحد
تو مولانا خادم چلا تو گیا پر تُہاڈی فیر وی نئیں سرنی
مذھبی طور پر تمہارے ساتھ پاکستان میں ہر محاز پر پہلے بھی کُتے والی ہوئی آئندہ بھی ہوگی