بات ایک درجہ کم یا زیادہ کی نہیں بلکہ اپنےدائرہ اختیار میں رہنےکی ہےجہاں کہیں اس سےتجاوزہوگاوہیں بگاڑ آئےگا.فیمنیزم کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ برابری نہیں بلکہ اختیارات سے تجاوزمانگتے ہیں اور ساتھ ہی عورت کے لیےخصوصی مراعات بھی.اب یاتوآپکو بھی بس کےساتھ لٹکناپڑے گایاپھرسپیشل سیٹ
(1) https://twitter.com/marvisirmed/status/1328419039253835776
پاکستان میں آج بھی زیادہ تر مرداپنی کمائی بیوی کےہاتھ پررکھتےہیں.زیادہ ترکے اے ٹی ایم بیوی کےپاس ہوتےہیں یاجوائنٹ. بیویاں ہی شوہرکے کپڑے سال میں ایک دفعہ خریدتی ہیں اپنےچاہے13 مہینےخریدتی رہیں.کونسے مغربی فیمینسٹ معاشرے یا پاکستانی معاشرےمیں بیوی کااے ٹی ایم شوہرکے پاس ہوتاہے؟
مغربی معاشرے میں اگر عورت جنگوں میں نرس کا کردارادا کرتی تھی تو اسلامی تاریخ میں بھی مسلمان عورتیں جنگوں میں یہی کردار ادا کرتیں.
صدیوں بعد مغرب میں عورت کو combat میں رول ملا تو پاکستان میں بھی انکو ملا ہے. گو کہ مغرب کا بھی کہنا ہے کہ عورت اس رول کے لیے موزوں نہیں.
You can follow @Jana_Shah.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.