دلچسپ اینگل #GBElections کا۔
اکثر حلقوں میں PTI کے دو امیدوار تھے (جسے ٹکٹ نہ ملا وہ آزاد لڑا)۔ یوں اکثر جگہ PTI کا ووٹ دو حصوں میں تقسیم۔
پھر بھی PPP/PMLN کے نالائق "فیوچر مالکان" کی جوڑی ہفتوں GB کے ہر کونے کھُدرے میں "سیر" کرکے بھی ہار گئے۔
اور ہرایا کس نے؟ علی گنڈاپور نے :)
لفافی خفت مٹانے کو کہہ رہے کہ GB میں ہمیشہ حکومتی پارٹی جیتتی ہے۔ ووٹ نظریے کو نہیں پڑا۔
جنابو، اکھیاں کھول کر نتائج ویکھو۔ اگلوں نے آدھی سیٹوں پر PTI ورکرز کو ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود آزاد کےطور پر ووٹ دے ڈالا اور PTI کے ٹکٹ پر کھڑے لوٹے الیکٹیبلز کو ہرا دیا۔
یہ نظریے کو ووٹ نہیں؟
You can follow @WuzgarX.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.