تھریڈ: @RehamKhan1 صحافتی نابالغ

نابالغ سیاستدانوں کی طرح ریحام خان بھی ابھی نابالغ تجزیہ نگار ہے جسے بلوغت کی اشد ضرورت ہے

ان محترمہ کو شوق چڑھا مختلف پول کروا کے عوام کی رائے لی جا سکے لیکن ہر پول پر منہ کی کھانی پڑی اور عوام نے ہر محاذ پر عمران خان اور اس کی ٹیم کو سپورٹ کیا
نمبر 01: محترمہ نے پول کروایا کہ کس وزیر اعلی کی کارکردگی سب سے بہتر ہے

پول کا مقصد تھا کہ عوام عثمان بزدار کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے گی اور اس سے حکومت پر تنقید کی جا سکے گی لیکن عوام نے عثمان بزدار کی کارکردگی پر ان کو ووٹ دیا جس سے ان محترمہ کو ارمان آنسوں میں بہ گئے۔۔۔
نمبر 02: محترمہ نے پول کروایا بلتستان میں کونسی جماعت جیتے گی

پول کا مقصد تھا عوام پی ٹی آئ کو ریجیکٹ کرے گی جس پر ہم شور مچائیں گے کی پی ٹی آئ کی مقبولیت میں کمی ہو گی عوام نے عمران خان کو ریجکٹ کر دیا لیکن عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کے عوام وزیرآعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔۔
نمبر 03: محترمہ نے پول کروایا عوامی جذبات کی درست ترجمانی کون کر رہا

پول کا مقصد تھا عوام کہے گی کے اپوزیشن اور اس طرح ہم پروپگینڈا کریں گے کہ حکومت ناکام ہو گئ عوام کی درست ترجمانی نہیں کر رہی
لیکن عوام نے یہاں بھی حکومت کے حق میں ووٹ دیا جس سے اس کو یہاں بھی ذلالت اٹھانا پڑی۔۔
نمبر 04: محترمہ نے پول کروایا کیا PDM حکومت کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لا سکے گی

پول کا مقصد یہ جاننا تھا کے کتنے لوگ اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ ہیں جس سے امید ملے کے اپوزیشن عوام کو سڑکوں پر نکال سکے گی
لیکن عوام نے حکومت کا ساتھ دے کر ان کے بیانیے کی ایسی تیسی پھیر کر رکھ دی۔۔
نمبر 05: ریحام خان جو کہ نابالغ تجزیہ نگار ہے ان سب پول ہارنے کے بعد جب بری طرح عوام کے ہاتھوں ذلیل ہوئ تو شاید اس محترمہ کی جلن میں مزید اضاضہ ہوا جس نے اسے بونگیاں مارنے پر مجبور کیا اس کی ذہنی پستی کا اندازہ اس فضول گھٹیا پول سے لگا لیں

کیونکہ بغض عمران بہت موذی بیماری ہے۔۔
نمبر 06: ریحام اور اس جیسے جتنے مرضی صحافی تجزیہ نگار پول کروا لیں فیک نیوز پھیلا لیں حکومت کےخلاف پروپگینڈے کر لیں عوام ان کی حرکتوں سے واقف ہو چکی اور ان کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیتی ہے

پوری قوم وزیر آعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ان سازشی ٹولوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی۔۔
You can follow @Khankamoo.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.