تاریخ میں پہلی بار
گزشتہ دو ماہ سے ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں انتہائی شدت آرہی ہے، اور حیران کن بات یہ ہے کہ فوج اور اس کی قیادت کے بارے وہ کچھ کہا جارہا ہے جس کا تصور
آمریت کے دوران بھی ناممکن تھا،
سوال یہ ہے کہ آخر یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے؟
صبح شام یہی راگ سنتے ہیں کہ
1/9

تاریخ میں پہلی بار فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں،
مسلئہ اسی ایک پیج نے خراب کیا ہے،
آئین میں ہر ایک کے لئے علحیدہ علحیدہ صفحہ موجود ہے،
خرابی یہ ہےکہ آپ اپنے صفحے کو پلٹتے نہیں، باقیوں کے صفحوں کو چھوڑتے نہیں،
آپ نے ایک کو نکالنے کے لیے عدلیہ سے لیکر سیاسی جماعت تک ہر ایک
2/9

کے صفحے کو استعمال کیا
پھر لاڈلے کو لانے کیلیے نیب، عدالت، الیکشن کمیشن، میڈیا سمیت سب کے صفحات پر قبضہ کرکے جتوایا
پتہ چلا کہ جس کو زیبرا سمجھ کر لائے ہیں کابلی کھوتا نکلا ہے تو پھر بھی ہوش نہیں آیا
ضد اور آنا پرستی میں آکر ساری توانائیاں صرف اسی ایک بات پر صرف ہونے لگیں
3/9

کہ ہمارا انتخاب غلط نہیں ہوسکتا
یہ زیبرا ہی ہے قوم کی نظر خراب ہے، ورنہ مثبت رپورٹنگ کریں سب ہرا بھرا نظر آنا شروع ہو جائے گا
بیرونی روابط ہوں
سعودی عرب،امارات،چین اور ایران سےتعلقات ہوں آپ نے سب سے پہلے جاکر زمین ہموار کی تب منگو کشکول لیکر پہنچا
اسی طرح اندرونی محاذ پر آپ
4/9

نے طارق جمیل سے لیکر وینا ملک تک ہر دین دار اور دنیا دار شخصیت کو عمران تیری قدرت کے راگ پر لگا دیا
لے دے کے اپوزیشن کی زخم خوردہ جماعتیں رہ گئیں جن کو آپ نے قومی سلامتی پر بلیک میل کرنا شروع کردیا،
جو کام وزیر اعظم ، پارلیمان، پارلیمانی کمیٹیوں، وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ
5/9

کو کرنا چاہئے تھا وہ سارے صفحات آپ نے آپنے بریف کیس میں رکھ لئے۔FATF آئینی ترمیم کے بارے میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہو، ابھینندن کا معاملہ ہو
کشمیر ایشو ہو یا گلگت بلتستان کا
آپ سیاسی جماعتوں کو بلاتے رہے، ان کو دھمکاتے رہے اور مرضی کے ترامیم کرواتے رہے
6/9

تاکہ لاڈلےکی مشکلات کم ہوں اور کسی طرح پراجیکٹ چل جائے
لیکن اس سےنہ لاڈلےکی کارکردگی بہتر ہوئی نہ اسکا نخرہ کم ہؤا
بات یہاں پر بھی ختم نہیں ہوئی
آپ اپوزیشن سے کام نکلوا کر پھر شیخ رشید فواد چودھری چوہان اور دیگر حولداروں کےذریعے انکی چھترول کرواتےرہے
اجلاسFATF کےبارے میں ہوتا
7/9

یہ میراثی میڈیا پر آکر این آر او، این آر او کی گردان شروع کر دیتے،
مقصد صرف ایک ہی تھا کہ اپوزیشن کو کریڈٹ نہ ملے
اب بھی وقت ہے کہ آپ اپنے صفحے پر آجائیں،
لیکن یہی کاکام کرنا ہوتا تو نواز شریف کو کیوں نکالتے،
اس نے تو آپ کو نیازی کی طرح سر عام گالیاں کبھی نہیں دی۔
8/9

کبھی آپ کی گیلی پتلونوں کا ذکر نہیں کیا،
کارگل کی طرح آپ کے بڑے بڑے بلنڈر اپنے سر لیتا رہا،
اس کی بس صرف ایک التجا تھی کہ خدارا آپنے صفحے پر سکون کے ساتھ رہیں،
کیک میں سے آپ کو اپنا پورا حصہ ملتا رہیگا۔
لیکن کیا کریں آخر طاقت کا بھی تو ایک مخصوص نشہ ہے۔
End