کورونا وائرس اور ہمارے میڈیا کے اینکرز کا کردار
اب جبکہ کورونا وائرس اللہ کے کرم اور حکومت کی بہترین حکمت عملی سے دم توڑ رہا ہے تو مجھے خیال آیا اس دوران ہمارے میڈیا کے اینکرز دانشوروں کا کردار آپ سب کو دکھایا جائے
شروع کرتی ہوں محترم طلعت حسین صاحب سے
1)
@TalatHussain12
اب جبکہ کورونا وائرس اللہ کے کرم اور حکومت کی بہترین حکمت عملی سے دم توڑ رہا ہے تو مجھے خیال آیا اس دوران ہمارے میڈیا کے اینکرز دانشوروں کا کردار آپ سب کو دکھایا جائے
شروع کرتی ہوں محترم طلعت حسین صاحب سے
1)
@TalatHussain12
کورونا جیسی عالمی وباء جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا لیکن اس دوران ہمارے طلعت حسین صاحب سستی جگتوں کے ساتھ عوام میں مایوسی پھیلانے میں سرگرم رہے
2)
@TalatHussain12
2)
@TalatHussain12
اور یہ ہیں میرے میزبان محترم منصور علی خان صاحب جو اس کورونا جیسی عالمی وبا پر بھی جملے بازی اور عوام میں مایوسی پھیلانے سے باز نا آئے
3)
@_Mansoor_Ali
3)
@_Mansoor_Ali
کچھ اور جملہ بازی اور مایوسی جیسے فرمودات میرے میزبان محترم منصور علی خان کی طرف سے
4)
@_Mansoor_Ali
4)
@_Mansoor_Ali
اور یہ ہیں محترم سلیم خان صافی صاحب۔ سلیم صافی صاحب کو تو کوئی خاص محبت ہے پی ٹی آئی کی حکومت سےکہ غلط بیانی کرتے فیک نیوز دیتےاور مایوسی پھیلاتے اللہ سےبھی نہیں ڈرتے۔ کورونا وائرس پر جو بازاری جملہ بازی اور مایوسی انہوں نے پھیلائی شاید کسی اور نے پھیلائی ہو
5)
@SaleemKhanSafi
5)
@SaleemKhanSafi
اس عالمی وباء پر بھی سلیم صافی صاحب کو رحم نا آیا اور اپنی بازاری جملہ بازی جاری رکھی
7)
@SaleemKhanSafi
7)
@SaleemKhanSafi
حامد میر صاحب کورونا وائرس جیسی عالمی وبا کے دوران ٹک ٹاک سے ویڈیو اٹھا کر ٹویٹ کرتے رہے جس میں بھانڈ پن اور سطحی فقرے بازی تھی، اور جو حکومتی ٹیم میڈیا کو کورونا پر بریفنگ دیتی تھی تاکہ عوام میں آگہی ہو اس کو میر صاحب بیان بازی کہتے رہے
8)
@HamidMirPAK
8)
@HamidMirPAK
کورونا وائرس جیسی وبا کے دوران میر صاحب کی کوشش رہی کہ اس وباء کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان دہشتگردوں کو چھوڑ دیا جائے جو کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرتے ہیں اور ایسے ملزموں کو بھی چھوڑ دیا جائے جن پر کرپشن کے الزامات ہیں
9)
@HamidMirPAK
9)
@HamidMirPAK
میو ہسپتال میں ہونے والے واقع کی اصل تفصیل کچھ اور تھی جس کو صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے تفصیل سے میڈیا پر بتایا لیکن میر صاحب اس کو کچھ اور رنگ دیتے رہے ۔ یہ سب اس ماحول میں لکھا گیا جب لوگوں میں پہلے سے خوف تھا کورونا کی وجہ سے
10)
@HamidMirPAK
10)
@HamidMirPAK
یہ ہیں میڈیا کے سب سے سینئیر محترم نجم سیٹھی صاحب جو کورونا وائرس جیسی عالمی وبا کے دوران اپنی چڑیا کے توست سے سازشی تھیوری پھیلاتے رہے
11)
@najamsethi
11)
@najamsethi
اور یہ ہیں محترمہ ریحام خان صاحبہ جن کی آج بھی باہر کی دنیا اور میڈیا میں پہچان صرف یہ ہے 'عمران خان کی سابقہ وائف' ۔ یہ محترمہ بھی کورونا جیسی عالمی وبا کے دوران سستی جملے بازی اور مایوسی پھیلانے میں کسی سے پیچھے نا رہیں
12)
@RehamKhan1
12)
@RehamKhan1
اور یہ ہیں ڈان کے سب سے پڑھے لکھے محترم مبشر زیدی کی جملہ بازیاں کورونا جیسی عالممی وباء پر
13)
@Xadeejournalist
13)
@Xadeejournalist
اور یہ ہیں جیو کے ارشد وحید چوہدری صاحب جن کو یہ سمجھ نا آسکی لاک ڈاؤن کے حق میں ہیں یا کہ نہیں کبھی اتفاق کرتے رہے کبھی مذاق اڑاتے رہے اپنی ہی اتفاق کی گئی بات کا اور نا یہ پتہ لگ سکا ان کو لاک ڈاؤن کروایا کس نے
14)
@arshad_Geo
14)
@arshad_Geo
یہ کچھ مزید فرمودات مایوسیاں اور عوام کو گمراہ کرنے والے محترم جناب ارشد وحید چوہدری کی طرف سے
15)
@arshad_Geo
15)
@arshad_Geo
کورونا وائرس جیسی وباء کے دوران جب محترم ارشد وحید چوہدری کو کچھ نا ملا تو فیک نیوز پر جملے کسنے لگے جیسے 'یہ کرونا کاٹتا کیسے ہے'
16)
@arshad_Geo
16)
@arshad_Geo
اور یہ ہیں جیو کے شاہزیب خانزادہ صاحب ۔ ان کے تقریباً سب پروگرامز کا خلاصہ یہ ہوتا تھا کہ دنیا بہت سنجیدگی سے کورونا کی روک تھام کے لیے حکمت عملی بنا رہی ہے پر حکومت پاکستان کچھ نہیں کر رہی ۔
17)
@shazbkhanzdaGEO
17)
@shazbkhanzdaGEO
اب جبکہ کورونا کو تقریباً پاکستان میں شکست ہو چکی ہے پر جیسے ان چار خواتیں سربراہان کو سرایا ویسے عمران خان کی تعریف نا کی بس یہ کہہ دیا مزید احتیاط کیجیے
18)
@shazbkhanzdaGEO
18)
@shazbkhanzdaGEO
شاہزیب خانزادہ صاحب اس میڈیا بریفنگ کا ذکر کر رہے ہیں جس میں محمد مالک صاحب نے وزیر اعظم کو کہا کہ ہم کس کا گلا پکڑیں گے اور بعد میں معافی مانگی اپنے الفاظ پر۔ نسیم زہرہ صاحبہ اور کلاسرہ صاحب کورونا کی بجائے کسی اور ایشو پر بات کرنے لگے تھے اس بریفنگ میں
19)
@shazbkhanzdaGEO
19)
@shazbkhanzdaGEO
یہ ہیں جنگ جیو کے عمر چیمہ صاحب جو کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے دوران بھی جملہ بازی اور مایوسی پھیلانے سے باز نا آئے عوام میں
20)
@UmarCheema1
20)
@UmarCheema1
یہ کچھ مزید مایوسیوں اور جملہ بازی والے فرمودات عمر چیمہ صاحب کی طرف سے کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کو لے کر
21)
@UmarCheema1
21)
@UmarCheema1
یہ ہیں محترم مرتضی سولنگی صاحب جن کو اس بات پر بھی اعتراض تھا کہ وزیراعظم عمران خان تسبیح کیوں پڑھتےہیں حالانکہ جن کےیہ پیروکار ہیں (مرحوم بےنظیر صاحبہ) وہ بھی ہر وقت ہاتھ میں تسبیح رکھتی تھیں
آپ ان کی بازاری زبان دیکھیں کورونا جیسی عالمی وباء کے دوران بھی
22)
@murtazasolangi
آپ ان کی بازاری زبان دیکھیں کورونا جیسی عالمی وباء کے دوران بھی
22)
@murtazasolangi
محترم مرتضی سولنگی صاحب نے تو کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے دوران ایک عالم کو بھی نا چھوڑا اور تھڑے والی زبان استعمال کرتے رہے
23)
@murtazasolangi
23)
@murtazasolangi
یہ ہیں محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ ۔ انہوں نے بھی کورونا وائرس جیسی عالمی وباء پر ایسے ایسے پروگرام کیے کہ جس سے عوام میں مایوسی پھیلے ساتھ مایوسیوں والے کالم بھی لکھے
24)
@asmashirazi
24)
@asmashirazi
اور یہ ہیں احمد نورانی صاحب جن کی فیک نیوز پر محترم کو سپریم کورٹ سے نا صرف جرمانہ ہوا بلکہ معافی بھی مانگی
یہ دونوں خبریں بھی فیک تھیں، نا ٹائیگر کورونا فورس کے لیے کوئی فنڈ رکھے گئے اور ڈاکٹر ظفر مرزا کا بھی کوئی تعلق نا نکلا اس سکینڈل سے
25)
@Ahmad_Noorani
یہ دونوں خبریں بھی فیک تھیں، نا ٹائیگر کورونا فورس کے لیے کوئی فنڈ رکھے گئے اور ڈاکٹر ظفر مرزا کا بھی کوئی تعلق نا نکلا اس سکینڈل سے
25)
@Ahmad_Noorani
اور یہ ہیں جیو کے محترم فخر درانی صاحب ۔ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء پر ان سے جتنا ہو سکتا تھا اتنی فیک نیوز انہوں نے ٹویٹ کی لوگوں میں مایوسی پھیلانے اور غصہ دلانے کے لیے
@FrehmanD
@FrehmanD
یہ محترم فخر درانی صاحب فیک نیوز تک ہی نا رہے بلکہ حکومت پر قتل کے مقدمے کا کہتے رہے ان لوگوں کی اموات پر جو کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کی وجہ سے ہوئیں
اس سے پہلے یہ صاحب نواز شریف کو ذہر دینے والی فیک نیوز پر بھی حکومت پر مقدمہ کا کہتے رہے ہیں
@FrehmanD
اس سے پہلے یہ صاحب نواز شریف کو ذہر دینے والی فیک نیوز پر بھی حکومت پر مقدمہ کا کہتے رہے ہیں
@FrehmanD
اور یہ ہیں محترم جناب عمار مسعود صاحب بڑے نام والے مسعود انور کے برخودار ۔ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء پر جس نچلی سطح پر جا کر انہوں نے جملہ بازی کی اس کا کوئی عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا پر برخودار محترم عمار مسعود کے کیا کہنے
@ammarmasood3
@ammarmasood3
محترم عمار مسعود صاحب نے یہاں ہی بریک نا لگائی بلکہ کورونا جیسی عالمی وباء کے نتیجے میں جو اموات ہوئیں اس کا مقدمہ گورنمنٹ کے خلاف چلانے کا کہتے رہے یعنی جس جس ملک میں اموات ہوئیں اس عالمی وباء سے ان کے مقدمات ان ملکوں کی حکومتوں کے خلاف ہونے چاہیئیں
@ammarmasood3
@ammarmasood3
اور محترم عمار مسعود کا بغض اور نفرت یہاں ہی ختم نا ہوئی پنجاب حکومت نے جو کورونا متاثر افراد کے لیے ایکسپو سنٹر میں عارضی ہسپتال بنایا جس کی اپوزیشن نے بھی تعریف کی اس پر بھی حملے کرتے رہے سستے جملے بازی کرکے
@ammarmasood3
@ammarmasood3
اور یہ ہیں غریدہ فاروقی صاحبہ ان کی بھی دو ٹویٹس دیکھ لیں ۔ انہوں نے بحرحال تنقید کی تو تعریف بھی حکومت کی کھل کر
@GFarooqi
@GFarooqi
اور یہ ہماری عقل و شعور سے ماری اپوزیشن کا حال تھا جنہوں نے بس اس علامی وباء پر اپنی سیاست کی دکان چمکانی تھی اور قمر زمان کائرہ نے ایک پروگرام میں یہ کہا بھی کہ وہ کورونا پر کریں گے سیاست
@PTIofficial
@PTIofficial
اس سب منفی پروپیگنڈہ سستی جملہ بازی کےبعد ہوا کیا، اللہ نےاپنا خاص کرم کیا اور وزیر اعظم عمران خان حکومت کی نیک نیتی اور ثابت قدمی اور درست فیصلوں سے پاکستان نےکورونا کو تقریباً شکست دے دی اور لوگ نارمل زندگی کی طرف لوٹ رہےہیں جس کا اعتراف باہر کی دنیا بھی کرتی ہے
@ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
ورلڈ اکانومک فورم نے پانچ ممالک کا بتایا کہ جن سے دنیا کو کورونا وائرس سے کیسے نمٹا جاتا ہے سیکھنا چاہیئے
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
ڈبلیو ایچ او نے کہا پاکستان ان سات ممالک میں شامل ہے جن سے دنیا کو سیکھنا چاہیئے کہ کیسے عالمی وباء سے نمٹا جاتا ہے
اور ایک اور جریدے نے وزیر اعظم عمران خان کی اپنی لسٹ میں پہلے نمبر پر رکھا جنہوں نے اپنے فیصلوں سے کورونا جیسی عالمی وباء کو پاکستان میں شکست دی
@SHABAZGIL
اور ایک اور جریدے نے وزیر اعظم عمران خان کی اپنی لسٹ میں پہلے نمبر پر رکھا جنہوں نے اپنے فیصلوں سے کورونا جیسی عالمی وباء کو پاکستان میں شکست دی
@SHABAZGIL
یہ سارے اینکر دانشور جن کا اوپر ذکر ہے آپ کو آزادی رائے پر قدغن کا زکر کرتے نظر آئیں گے، یہ سب تو کورونا وائرس جیسی عالمی وباء پر منفی پروپیگنڈہ کرنے سے نا رکے یہ تو اللہ سےنا ڈرے حکومت نےان کو کیا روکنا
فیصلہ آپ نےخود کرنا ہے
اللہ پاکستان کو ایسےہی ہر آفت سے محفوظ رکھے ۔ آمین
فیصلہ آپ نےخود کرنا ہے
اللہ پاکستان کو ایسےہی ہر آفت سے محفوظ رکھے ۔ آمین