#motorwayincident
مکمل طور پر پہلے سے طے شدہ تھا اور ساری سازش صرف #CCPOLahore کے خلاف تھی۔
یہ سارا واقعہ کیا تھا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا، اسکی تفصیل درج ذیل ہے

فالو کر کے بیل بٹن دبانا مت بھولیں۔ شکریہ

1
ایک عورت بمطابق FIR رات کے گھنے آندھیرے 12:30 بجے گھر سے اپنے 3 کمسن بچوں کے ہمراہ نکلتی ہے۔ ساتھ اپنے اک پرس رکھتی ہے جس میں مدعی کے مطابق 1 لاکھ کیش، 2 کڑے اور 1 بریسلیٹ ، 3 ATM کارڈ موجود ہوتے ہیں۔
سب سے پہلا سوال یہ کہ اگر مجھے اسلام آباد تک سفر کرنا ہے

2
اور میں یہ جانتا بھی ہوں کہ میں نے بذریعہ موٹروے جانا ہے جس پر پٹرول پمپ موجود نہیں یا شہر کے قریب جا کر ہے تو کیا میں اس قدر بے وقوفی کروں گا کہ میں پیٹرول ہی نہ بھراؤ حالانکہ پیٹرول کا علم تو کار میں بیٹھے بیٹھے پتہ لگ جاتا ہے۔ کیا اس عورت کو اتنا بھی پتہ نہ چلا؟؟؟

3
دوسرا سوال یہ کہ ایسی کیا مجبوری تھی کہ آپ کو رات 12:30 گھر سے نکلنا پڑا اور آپ نے صبح کا انتظار بھی کرنا گوارہ نہ کیا۔
تیسرا سوال یہ کہ جب ان کا پیٹرول ختم ہوا تو انہوں نے خاوند کو فون کیا اور پھر پولیس والوں کو فون کیا۔ یہ کیسے ممکن ہوا کہ آپ اپنی لوکیشن پولیس والوں

4
دیتی ہیں اور پولیس سے پہلے وہاں مجرمان پہنچ جاتے ہیں۔ مجرموں کو گھنے آندھیرے اور اتنی بڑی موٹروے پر کیسے معلوم ہوا کہ اک عورت کی فلاں جگہ پر گاڑی خراب ہے اور اس میں عورت بچوں کے ہمراہ ہے اور مرد بھی نہیں ہے حالانکہ یہ مجرمان کسی گاڑی میں بھی نہیں آئے؟؟؟

5
میں آپ کو FIR دے رہا ہوں اگلی ٹویٹ میں جس کے مطابق شوہر اپنے دوست کے ہمراہ بیوی کیلئے روانہ ہوا اور جائے وقوعہ پر پہنچا اور بیوی کو جنگل سے آتے پایا۔
سوال یہ کہ عورت کے پاس تو سب سے پہلے ڈولفن پولیس والے پہنچے تھے جن کے مطابق عورت اپنے بچوں کے ہمراہ جنگل میں لیٹی پائی گئی

6
2 مزید دلچسپ سوال یہ ہیں کہ واقعہ رات 3 بجے پیش آیا تو اس واقعہ کے ہونے سے پہلے ہی جیو نے 9:26 پر یہ خبر کیسے دے ڈالی اور وہ بھی اس ٹائم پر جب پورا پاکستان خبروں کے چینل لگائے بیٹھا ہوتا ہے؟ عورت گھر سے 12:30 بجے نکلی اور جیو نے 3 گھنٹے پہلے ہی واقعہ بتا دیا وہ کیسے

7
دوسری دلچسپ بات یہ ہے کہ جس مدعی نے FIR درج کروائی اس نے اپنا ایڈریس اور فون نمبر بھی دیا جو کہ بعد میں فون نمبر اور ایڈریس دونوں جعلی نکلے۔ وہ کیوں؟؟؟
اک مرد کی بیوی کی بے حرمتی ہوئی اور وہ اپنی اہم معلومات ہی جعلی دے رہا ہے وہ کیوں؟؟

8
اس پورے واقعہ میں پولیس کیسے ذمہ دار ہوئی؟؟ اگر نہیں ذمہ دار تو پھر صرف ن لیگی اور کرپٹ صحافی ٹولہ صرف اور صرف #CCPOLahore کا استعفیٰ ہی کیوں مانگ رہے ہیں وہ اس میں کیسے مجرم ہوئے؟؟
کیا انہیں بنیادی سوالات اٹھانا ہی مجرم کر گیا؟؟؟
آئیے جانتے ہیں کیوں

9
جناب عالی #CCPOLahore وہ شخص ہیں جو اپنی ایمانداری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اس شخص نے 2 ایسے کام کیے جس کے بعد یہ سارا گھناونا کھیل شروع ہوا۔
پہلا یہ کہ انھوں نے کلثوم نواز کے بھانجے پر ہاتھ ڈالا۔ تفصیل @SyedaSays__ کے اس ٹویٹ میں موجود ہے

10
دوسرا اس صاحب کا سب سے بڑا قصور یہ تھا کہ انہوں نے پولیس میں کورٹ مارشل کا قانون لانا چاہا۔ اگر یہ قانون آجاتا تو ن لیگ کے لگائے تمام کرپٹ افسران کا کورٹ مارشل ہو جاتا اور یوں صرف 2 سال میں پولیس کا ادارہ گندگی سے پاک ہوجاتا۔ لیکن یہ کیسے منظور ہو سکتا ہے ن لیگ کو پھر یہ کھیل

11
کھیل شروع ہوا جس میں ٹارگٹ صرف و صرف #CCPOLahore تھے۔
یہ تھے حقائق امید ہے کہ @iqrarulhassan صاحب بھی ان حقائق کو پڑھ کر اپنا موقف بدل لیں گے۔ شکریہ
فالو کر کے بیل بٹن دبانا مت بھولیں اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔

12
اک اور ثبوت
اس واقعہ سے پہلے کیپٹن صفدر اور #CCPOLahore کے مابین لڑائی ہوئی جس میں کیپٹن صفدر نے سی سی پی او کو دھمکیاں دیں لیکن سی سی پی او نے اک نہ سنی۔ پھر یہ واقعہ ہوا

13
جو لوگ اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد کہہ رہے کہ جیو والی بات غلط ہے تو میں بتاتا جاؤں یہ معاملہ بھی نہایت کنفیوژن کا شکار ہے۔
مان لیا جائے کہ واقعہ 9 کی صبح کو پیش آیا اور جیو نے رات 9 کو خبر دی تو سوال یہ کہ عینی شاہد کا بیان تو صبح ہی ریکارڈ کر لیا گیا تھا پھر رات خبر کیوں دی

بجائے یہ کہ ن لیگ وفاق پر دباؤ ڈالے کہ زنا کرنے والے مجرم کو پبلک میں پھانسی دی جائے یا سنسار کیا جائے، اس وقت پوری مسلم لیگ اور لفافہ صحافی #CCPOLahore
کے خلاف ہی بات کری جا رہے ہیں۔ حالانکہ اس شخص کا کوئی اک لفظ بھی غلط مہ تھا۔
#motorwayincident
https://twitter.com/TheWarReport2/status/1304357216078753792?s=19

UPDATE:
#motorwayincident
کیس میں اک نیا موڑ آ گیا۔ جس شخص نے FIR درج کی اس نے خود کو رشتہ دار درج کروایا لیکن در حقیقت وہ دوست نکلا۔ یہی نہیں بلکہ دونوں افراد نے اپنے موبائل نمبرز بھی بند کریئے ہیں۔
اگلا سوال یہ کہ عورت نے اتنی رات مدد کیلئے دوست کو ہی کیوں فون کیا؟؟؟