#CCPOLahore
عمر شیخ جس کو اسکی رشوت مانگنے والی ویڈیوز اور عورتوں کے حقوق صلب کرنیوالے کاموں کی وجہ سے اس کے اپنے ادرے (PP) نے C کیٹیگری افسر ڈکلیئر کیا تھا۔ اور اس وقت کے آئی جی نے پنجاب حکومت کو رپورٹ پیش کر کے CM سے درخواست کی تھی کے اسکو ترقی نہیں دی جا سکتی اور اس کے ساتھ++

یہ پولیس کے ان افسران میں سے ہے جو مشرف دور میں گوانتانامو بے جیل میں ٹرینگ لیکر آیا تھا ہر افسر جو وہاں جاتا ہے اس کو واپس آ کر اپنا سائیکالوجیکل چیک اپ کروانا پڑتا ہے پر اس نے اپنے اثر رسوغ سے اس چیک اپ کو بائی پاس کروا دیا تھا۔
جس کی وجہ سے اسکو C کیٹگری میں رکھا گیا جس کا++

مطلب یہ ہوتا ہے کے یہ بندہ ترقی نہیں پا سکتا اور جس عہدے پر ہے اسی عہدے پر ریٹائرڈ ہوگا۔
اس نے اب اپنے مشرف دور والے اثر رسوغ اور استعمال کرتے ہوئے اس حکومت سے رابطہ کیا اور ان کو یقین دلوایا کے ترقی پانے پر یہ پنجاب میں ان کے تمام سیاسی حریفوں کی بینڈ بجا دے گا۔

اپنے گوانتاناموبے جیل والے کارنامے پر تو یہ اکثر اچھلتا پایا جاتا ہے کے میں پاکستان کا واحد پولیس والا ہوں جو 4 سال ڈیپیوٹیشن پر امریکہ رہا۔
اور یہ خود کو سب سے صادق اور امین پولیس والا سمجھتا ہے اور دب کے کرپشن کی ویڈیوز ہیں اسکی۔